غلطی تسلیم کرنے کی نہیں سدھارنے کی ضرورت ہے
پہلے پاکستانی معیشت اور بجٹ کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ یہ نمبرز کا ہیر پھیر ہے جو کہ عام آدمی کی سمجھ میں نہیں آتا لیکن اب لگتا ہے کہ پاکستان کی سیاست بھی الفاظ کا وہ ہیر پھیر بن چکی ہے جس کی کوئی سمجھ نہیں آتی۔ بغیر کوئی لمبی تمہید باندھے بات کا آغاز یہاں سے کرتے ہیں کہ ہم نے سُنا ہے پاکستان جب سے بنا ہے تو اس کے حکمرانوں، اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ سے بہت سے غلطیاں اور غلط فیصلے ہوئے ہیں اور بعد میں ان غلطیوں کو تسلیم بھی کیا گیا ہے لیکن



