Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, اتحاد, ازاد, اسلامی, انتخابی, اندولن, بنگلادیش, جماعت, حصہ, حیثیت, سے, علیحدہ, فیصلہ, کا, کے, لینے, میں, ہوگئی

January 16, 2026

News Desk

اسلامی اندولن بنگلادیش، جماعت اسلامی کے انتخابی اتحاد سے علیحدہ ہوگئی، آزاد حیثیت میں حصہ لینے کا فیصلہ

بنگلادیش اسلامک موومنٹ، اسلامی اندولن بنگلادیش نے جماعت اسلامی کی قیادت میں بننے والے انتخابی اتحاد میں شامل نہ ہونے اور 13ویں پارلیمانی انتخابات آزاد حیثیت میں لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  اسلامی اندولن بنگلادیش کے ترجمان غازی عطا الرحمان نے ڈھاکہ کے پرانا پلٹن میں واقع جماعت کے مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس  کے دوران بتایا کہ ان کی پارٹی 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات میں 268 حلقوں سے آزاد حیثیت میں حصہ لے گی۔ غازی عطا الرحمان نے بتایا کہ یہ فیصلہ اسلامی اندولن کے امیر اور چرمونائی پیر مفتی سید محمد رضوان کریم کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ انہوں

January 15, 2026

News Desk

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا، برطانوی اخبار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ : فوٹو اے ایف پی  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا۔ یہ تبدیلی خلیجی ملکوں کی سفارتی کوششوں کے باعث عمل میں آئی۔  برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کے مطابق سعودی عرب، قطر اور اومان نے واشنگٹن سے ہنگامی مذاکرات کیے اور ٹرمپ کو فوجی کارروائی موخر کرنے پر یہ کہہ کر آمادہ کیا کہ تہران کو اپنے ’’اچھے عمل‘‘ کا مظاہرہ کرنے کا موقع دینا چاہیے۔ اس سے پہلے ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین سے کہا تھا کہ ’’مدد راستے میں ہے‘‘۔ بدھ کو رات گئے ٹرمپ  یہ

November 17, 2025

News Desk

شیخ حسینہ کی سزائے موت کا فیصلہ، آج کے دن خاص بات کیا؟

1967 کی شادی کی سالگرہ سے 2025 کے عدالتی فیصلے تک17 نومبر حسینہ کی زندگی میں ایک غیر معمولی اتفاق کا دن بن گیا۔فوٹو بنگلادیشی میڈیا بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت سنا دی گئی، اتفاقیہ طور پر آج یعنی 17 نومبر کو ان کی شادی کی سالگرہ بھی ہے۔ 58 برس پہلے 17 نومبر 1967 کو ان کی شادی ممتاز طبیعیات دان ایم اے واجد میاں سے ہوئی تھی۔ اور اب 17 نومبر 2025 کو انہیں انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت سنائی گئی۔ بنگلادیش کے Centrist

September 12, 2025

News Desk

جو بائیڈن نے دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ لاپرواہی اور اَنا کے سبب لیا: کمالا ہیرس کا انکشاف

—فائل فوٹو  امریکی سابق نائب صدر کمالا ہیرس نے اپنی نئی کتاب ’107 ڈیز‘ میں اعتراف کیا ہے کہ سابق صدر جو بائیڈن نے 2024ء میں دوبارہ صدارتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ دراَصل ’لاپرواہی‘ اور ’اَنا‘ کے سبب کیا تھا۔ کمالا ہیرس کی کتاب 107 ڈیز کا ایک اقتباس امریکی جریدے ’دی اٹلانٹک‘ میں شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ جب 81 سالہ جو بائیڈن کی انتخابی مہم جاری رکھنے پر سوالات اُٹھ رہے تھے تو اُنہوں نے اور دیگر ڈیموکریٹس نے یہ فیصلہ جوبائیڈن اور خاتونِ اول جِل بائیڈن پر چھوڑ دیا تھا۔ کمالا ہیرس

January 22, 2025

News Desk

ٹرمپ کا شہریت کے قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ، 18 ریاستوں میں مخالفت

‎ فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری کردہ حالیہ ایگزیکٹیو آرڈر نے ملک کے شہریت کے قوانین میں ایک اہم تبدیلی متعارف کروائی ہے۔ خاص طور پر 14 ویں ترمیم کی تشریح سے متعلق اس آرڈر کے تحت پیدائشی شہریت کے نئے معیار مقرر کیے گئے ہیں جو خاص طور پر ان افراد پر اثر ڈالے گا جو امریکا میں مخصوص حالات میں پیدا ہوئے ہیں جن میں غیر دستاویزی اور عارضی رہائشیوں کے بچے بھی شامل ہیں۔  اس ایگزیکٹیو آرڈر کے مطابق مخصوص حالات میں امریکا میں پیدا ہونے والے افراد خودبخود امریکی

December 17, 2024

News Desk

سارہ شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، والد اور سوتیلی ماں کو عمر قید کی سزا

برطانوی عدالت نے 10 سال کی بچی سارہ شریف کے قتل کے الزام میں والدین کو سزا سنادی گئی۔  لندن کی کریمنل کورٹ اولڈ بیلی نے سارہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی والدہ کو عمر قید کی سزا سنائی جبکہ سارہ شریف کے چچا فیصل ملک کو 16 سال قید کی سزا سنائی ہے۔  جسٹس جان کیو ناگ نے ریمارکس دیے کہ سارہ پر ظلم کی ناقابل یقین حد تک انتہا کی گئی، ملزمان نے مقدمے کی سماعت کے دوران کوئی پچھتاوا نہیں دکھایا۔ اس بات کا بھی کوئی ثبوت نہیں کہ سارہ کو اسکول سے نکلوا کر گھر

December 11, 2024

News Desk

سارہ شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، والد عرفان اور سوتیلی ماں مجرم قرار

لندن میں سارہ شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا۔ مقتولہ سارہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو قتل کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ لندن میں 10 سال کی سارہ شریف کی لاش ووکنگ میں گھر سے گزشتہ برس 10 اگست کو ملی تھی۔  دوران سماعت عرفان شریف نے سارہ کو آئے زخموں کی ذمہ داری قبول کرلی تھی جبکہ عرفان شریف نے سارہ کو دھاتی ڈنڈے، کرکٹ بیٹ اور موبائل فون سے مارنے کا اعتراف بھی کیا تھا۔ خیال رہے کہ سارہ کی لاش 10 اگست 2023 کو ووکنگ میں واقع اس کے گھر سے

December 8, 2024

News Desk

کشمیر انٹرنیشنل پیس فورم یورپ کا 10 دسمبر کو اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکواٹر کے سامنے احتجاج کا فیصلہ

کشمیر انٹرنیشنل پیس فورم یورپ نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے جنیوا ہیڈکواٹر کے سامنے احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں کشمیری کمیونٹی اور سکھ کمیونٹی سمیت دنیا بھر سے وفود شرکت کریں گے۔ اس سلسلے میں کشمیر انٹرنیشنل پیس فورم یورپ کے چیئرمین زاہد اقبال ہاشمی نے کشمیر انٹرنیشنل پیس فورم سویڈن کے صدر ملک خوشحال خان، کشمیری راہنما شیخ کلیم، پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینئر نائب صدر میرپور آزاد کشمیر ملک لیاقت اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم 10 دسمبر

October 29, 2024

News Desk

امریکی صدراتی الیکشن میں سوئنگ اسٹیٹس کا کردار اہم، 7 ریاستیں فیصلہ کریں گی اگلا صدر کون ہوگا

امریکی صدارتی انتخابات میں 7 ریاستوں، ایریزونا، جارجیا، مشیگن، نیواڈا، شمالی کیرولینا، پینسلوینیا اور وسکونسن کا کردار اہم ہوگا۔  ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے کا امکان ہے اور یہی ریاستیں فیصلہ کریں گی ملک کا اگلا صدر کون ہو گا۔ ڈیموکریٹک اور ریپبلکن، دونوں جماعتیں سوئنگ اسٹیٹس کہلانے والی ان ریاستوں میں، غیر فیصلہ کن ووٹروں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں جن کا ووٹ ان کےلیے فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ 7.4 ملین آبادی والی ریاست ایریزونا، میں الیکٹورل کالج ووٹوں کی تعداد11 ہے۔ ایریزونا کی میسکیکو کے ساتھ ملنے

August 6, 2024

News Desk

امریکی جج کا گوگل کے خلاف فیصلہ

فائل فوٹو امریکا میں ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے سرچ انجن کی غیر قانونی اجارہ داری قائم کرنے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کو گوگل کے خلاف آنے والے فیصلے کو تاریخی قرار دیا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ گوگل نے عدم اعتماد کے قانون کو توڑا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل پر 2020ء میں عدم اعتماد اور غیر قانونی طریقے سے اجارہ داری قائم کرنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں ہے

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com