July 29, 2023
بلوچستان عوامی پارٹی آئندہ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لے گئی: سینئر نائب صدر بی اے پی سنیٹر نصیب اللہ بازئی
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے سینئر نائب صدر سنیٹر نصیب اللہ بازئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہر فورم پر بلوچستان کی غیور عوام کی بات کی ہے چاہئیے وہ قومی اسمبلی کے فلور پر ہو یا سینٹ ایوان بالا ہو ڈٹ کر بلوچستان کے حقوق کی بات کی ہے بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر آور وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں مل کر انے والے انتخابات بھرپور حصہ لینگے اور بلوچستان کے پارلیمنٹ میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی ماضی میں بھی وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں ہم


