Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, آخری, اخبار, ایران, برطانوی, پر, تبدیل, ٹرمپ, حملے, ڈونلڈ, فیصلہ, کا, کیا, لمحوں, میں, نے

January 15, 2026

News Desk

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا، برطانوی اخبار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ : فوٹو اے ایف پی  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا۔ یہ تبدیلی خلیجی ملکوں کی سفارتی کوششوں کے باعث عمل میں آئی۔  برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کے مطابق سعودی عرب، قطر اور اومان نے واشنگٹن سے ہنگامی مذاکرات کیے اور ٹرمپ کو فوجی کارروائی موخر کرنے پر یہ کہہ کر آمادہ کیا کہ تہران کو اپنے ’’اچھے عمل‘‘ کا مظاہرہ کرنے کا موقع دینا چاہیے۔ اس سے پہلے ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین سے کہا تھا کہ ’’مدد راستے میں ہے‘‘۔ بدھ کو رات گئے ٹرمپ  یہ

January 13, 2026

News Desk

خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے، برطانوی خفیہ ایجنسی

خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما(فائل فوٹو)۔ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے۔ پرم جیت سنگھ پما خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے و یورپ کے کوآرڈینیٹر ہیں۔  پرم جیت سنگھ پما مقتول ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے قریبی ساتھی ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما کو یوکے انٹیلیجنس نے  حفاظتی اقدامات کا مشورہ دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق خطرے کی وارننگ برطانیہ کی پریمیم انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی 5 نے دی ہے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق پما کو خطرہ اس قدر سنگین

January 12, 2026

News Desk

برطانوی حکومت کی 20 برس سے قید ابو زبیدہ کو زرتلافی کی بھاری رقم کی ادائیگی

ابو زبیدہ(تصویر سوشل میڈیا)۔ برطانوی حکومت نے گوانتانامو بے جیل میں 20 برس سے قید ابو زبیدہ کو زرتلافی کے طور پر بھاری رقم کی ادائیگی کی ہے، ابو زبیدہ پر القاعدہ کا سینئر رہنما ہونے اور اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔  لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق ابو زبیدہ کو بغیر کسی جرم ثابت ہوئے 20 سال سے گوانتانامو بے جیل میں رکھا گیا ہے۔   برطانوی میڈیا کے مطابق ابو زبیدہ نے اپنے وکیل کے ذریعے برطانوی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔ فلسطینی نژاد ابو زبیدہ کو امریکی تحقیقاتی

January 11, 2026

News Desk

ٹرمپ نے گرین لینڈ پر حملے کا منصوبہ تیار کرنے کا حکم دیدیا، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

تصویر، بشکریہ غیرملکی میڈیا برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی سربراہ کو حکم دیا ہے کہ وہ گرین لینڈ پر حملے کا منصوبہ تیار کریں۔ تاہم سینئر امریکی فوجی گرین لینڈ پر حملے کے منصوبے کے مخالف ہیں اور صدر ٹرمپ کی توجہ نسبتاً کم متنازعہ سمجھے جانے والے امور کی جانب کرائی جارہی ہے جن میں روس کے گھوسٹ جہازوں کو سمندروں میں روکنا یا ایران پر حملہ کرنا بھی شامل ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق امریکا کےصدر نے جوائنٹ اسپیشل آپریشنز کمانڈ کو حکم دیا ہے کہ وہ حملے کی

December 2, 2025

News Desk

چھوٹے کاروبار معیشت کی دھڑکن اور کمیونٹیز کی بنیاد ہیں، برطانوی وزیراعظم

— فائل فوٹو برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ چھوٹے کاروبار ہماری معیشت کی دھڑکن اور کمیونٹیز کی بنیاد ہیں۔ ڈاؤننگ اسٹریٹ میں سالانہ کرسمس لائٹس سوئچ آن کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے چھوٹے کاروبار، فرنٹ لائن کارکنوں اور کمیونٹی ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے تقریب میں چھوٹے کاروبار اور سروسز کرنے والے عملے اور کمیونٹی چیمپئنز کے ساتھ خصوصی شو کیس کا اہتمام کیا۔  اس موقع پر وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ اس کرسمس پر ہم صرف لائٹس روشن نہیں کر رہے بلکہ ہم ان شاندار کاروباری افراد اور خاندانوں

November 26, 2025

News Desk

برطانوی وزیر خزانہ نے پارلیمنٹ میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا

برطانوی وزیر خزانہ ریچل ریوز پارلیمنٹ میں  بجٹ پیش کر رہی ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔ برطانوی وزیر خزانہ (چانسلر) ریچل ریوز نے پارلیمنٹ میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا۔  بجٹ تفصیلات غلطی سے چانسلر کی تقریر سے کچھ دیر قبل لیک ہوگئی تھیں۔ آفس آف بجٹ رسپانسیبیلٹی نے بجٹ تفصیلات قبل ازوقت جاری کرنے کو تیکنکی غلطی قرار دیا۔ ریچل ریوز نے کہا کہ قومی قرضہ اور اخراجاتِ زندگی کو کم کرنے کیلئےضروری اقدمات کیے ہیں، انکم ٹیکس اور نیشل انشورنس کی ادائیگی کے معاملہ پر چانسلر نے آمدنی کی کم از کم حد کو مزید 3 برس2031 تک

November 12, 2025

News Desk

برطانوی دستاویزی فلم میں اسرائیلی فوجیوں کے لرزہ خیز انکشافات

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  برطانیہ میں نشر ہونے والی ایک نئی دستاویزی فلم میں ایسے اسرائیلی فوجیوں کے انکشافات پیش کیے گئے ہیں جو جنگ کے دوران طویل مدت تک غزہ میں تعینات رہے۔ اسرائیلی فوجیوں نے دستاویزی فلم میں بتایا کہ غزہ کی صورتحال دہشت ناک اور بدترین تھی۔ وہاں سخت گرمی، ریت، بدبو اور گلی میں بھٹکتے مردہ اجسام کھاتے کتے موجود تھے۔ غزہ میں کوئی درخت، کوئی پودا یا کوئی سڑک نہیں تھی۔ اسرائیلی فوجیوں کے لرزہ خیز انکشافات  ’Breaking Ranks: Inside Israel’s War‘ نامی برطانوی دستاویزی فلم میں اسرائیلی فوجیوں نے اپنے تجربات کھل کر

July 18, 2025

News Desk

لارڈ قربان حسین کی کاوشوں سے مسئلہ کشمیر ایک بار پھر برطانوی ایوان بالا میں زیر بحث

آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی لارڈ قربان حسین (ستارہ قائداعظم) کی کاوشوں سے مسئلہ کشمیر ایک بار پھر ہاؤس آف لارڈز میں زیر بحث لایا گیا ہے۔ لارڈ قربان حسین نے گذشتہ روز ہاؤس آف لارڈز میں مسئلہ کشمیر پر باقاعدہ بحث کا وقت حاصل کیا تھا۔ انہوں نے ہاؤس آف لارڈز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان امن کیلئے تیسرے فریق کی ثالثی ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کشمیر ایک ایسا زخم ہے جو مسلسل رس رہا ہے اور جب تک اس مسئلے کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق

April 18, 2025

News Desk

افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے 5 لاکھ ہتھیار دہشتگردوں کو بیچ دیے: برطانوی میڈیا

  — فائل فوٹو برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے 5 لاکھ ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 5 لاکھ ہتھیار گم ہوئے، گم ہونے والے امریکی ہتھیار بیچ دیے گئے یا دہشت گرد گروپوں کو اسمگل کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ القاعدہ سے منسلک تنظیموں کے پاس بھی گیا، القاعدہ سے وابستہ تنظیموں کو افغانستان میں امریکی ہتھیاروں تک رسائی ہے۔ برطانوی

April 14, 2025

News Desk

برطانوی ایم پی و سابق وزیر ٹیولپ صدیق کے وارنٹِ گرفتاری بنگلا دیش میں جاری

ٹیولپ صدیق — فائل فوٹو بنگلا دیشی حکام نے معزول وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی بھانجی، برطانوی رکنِ پارلیمنٹ اور سابق وزیرِ محنت ٹیولپ صدیق کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ سابق برطانوی وزیر برائے اقتصادی امور ٹیولپ صدیق پر کرپشن کا الزام ہے۔  بنگلا دیش کا انسدادِ بدعنوانی کمیشن (اے سی سی) ان الزامات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ ٹیولپ صدیق نے اپنی خالہ شیخ حسینہ کے دورِ حکومت کے بارے میں وسیع تر انکوائری کے حصے کے طور پر، جنہیں اگست میں وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا، غیر قانونی طور پر زمین حاصل

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com