Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, بعد, بیوی, پسند, تھانے, جا, دی, دے, روتے, شادی, شخص, قتل, کر, کرنیوالے, کرنے, کو, کی, گرفتاری, نے, ہوئے

January 17, 2026

News Desk

پسند کی شادی کرنیوالے شخص نے بیوی کو قتل کرنے بعد تھانے جا کر روتے ہوئے گرفتاری دے دی

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں پسند کی شادی کرنے والے شخص نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد تھانے جا کر روتے ہوئے گرفتاری دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ نوجوان سچن کانپور کے مہاراج پور تھانے میں ہفتے کی صبح پہنچا اور پولیس افسر کو مخاطب کرنے کے بعد روتے ہوئے کہا کہ سر میں نے اپنی بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا ہے، اس کی لاش گھر میں کمبل میں لپٹی پڑی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا کہ بیوی کے قتل کے بعد وہ تقریباً

October 23, 2025

News Desk

لوور عجائب گھر سے کون کون سے اور کتنی مالیت کے نادر زیورات چوری ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا فرانس کے دارالحکومت پیرس کے معروف لوور میوزیم میں اتوار کے روز فلمی انداز میں ہونے والی چوری، جس میں 4 چور کھڑکی سے آئے اور صرف 7 منٹ میں خزانہ لوٹا اور 2 موٹر سائیکلوں پر فرار ہوگئے، نے دنیا بھر کو تشویش میں مبتلا اور میوزیم کے حفاظتی نظام پر کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چوری ہونے والے فرانسیسی شاہی خاندان کے جواہرات اور تاریخی نوادرات کی مالیت 88 ملین یورو (102 ملین ڈالرز) ہے، جس میں دنیا کے نایاب ترین ہیرے اور بیش قیمت تاج

March 13, 2024

News Desk

پیٹرول پمپ پر ملازمت کرنے والے مکیش امبانی کے والد دھیرو بھائی امبانی اتنے امیر کیسے ہوئے؟

فوٹوز بشکریہ سوشل میڈیا  ایشیا کی پہلی جبکہ دنیا کی 9ویں امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے والد دھیرو بھائی امبانی کا پیٹرول پمپ پر ملازمت سے لے کر ارب پتی بننے تک کا سفر نہایت متاثر کن ہے۔ یاد رہے کہ امبانی خاندان ہمیشہ سے ہی ایشیا کا امیر ترین خاندان نہیں تھا۔ اس خاندان کے ماضی پر اگر نظر ڈالی جائے تو یہ اتنا امیر نہیں تھا بلکہ مکیش امبانی کے والد دھیروبھائی امبانی پیٹرول پمپ میں کام کیا کرتے تھے۔ 16 سال کی عمر میں دھیرو بھائی امبانی بھارت سے عدن اور پھر یمن چلے گئے، یہاں

February 16, 2024

News Desk

انتھونی البانیز، پہلے آسٹریلوی وزیر اعظم جنہوں نے عہدے پر فائز رہتے ہوئے منگنی کرلی

—- تصویر بشکریہ سوشل میڈیا آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز اپنی گرل فرینڈ جوڈی ہیڈن سے منگنی کرکے پہلے وزیر اعظم بن گئے جنہوں نے عہدے پر رہتے ہوئے منگنی کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گزشتہ روز 60 سالہ انتھونی البانیز نے مختلف پوسٹ شیئر کرکے اپنی منگنی کا اعلان کیا ہے۔ پہلے انہوں نے اپنی اور جوڈی ہیڈن کی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کی اور ساتھ ہی صارفین کو بتایا کہ جوڈی ہیڈن نے شادی کے لیے ہاں کر دی ہے۔ بعدازاں انہوں نے ایک اور پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے ایک مختصر

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com