Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: Ankara, attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, Embassy of Pakistan, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, Illegal Occupation, India, insurance, Jammu and Kashmir, jang news, jang newspaper, Kashmir, Kashmir Black Day, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, پاکستان, تقریب, سفارتخانہ, سیاہ, کشمیر, کی, میں, یاد, یوم

October 28, 2025

News Desk

سفارتخانہ پاکستان میں یومِ سیاہ کشمیر کی یاد میں تقریب

جنگ فوٹو  انقرہ میں پاکستان کے سفارت خانے نے یومِ سیاہ کشمیر کی یاد میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس سال جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو اٹھہتر (78) برس ہو چکے ہیں۔ تقریب میں سابق وزیرِ زراعت محمد مہدی ایکر، سعادت پارٹی کے چیئرمین اور رکنِ پارلیمان جناب محمود اریکان، سابق وزیر برائے خاندانی و سماجی خدمات اور تنظیمِ اسلامی تعاون (OIC) کے ذیلی ادارے SESRIC کی ڈائریکٹر جنرل زہرہ سلچوق، جیو اسٹریٹیجک فورسائٹ انسٹیٹیوٹ کے صدر جنرل (ر) گرائے آلپر کے علاوہ سفارتی حلقوں کے ارکان، تھنک ٹینکس اور سول سوسائٹی کے

May 31, 2025

News Desk

پاکستان کی جیت کی خوشی میں ’یومِِ تشکر‘ کی پروقار تقریب

—جنگ فوٹو پاکستانی کمیونٹی کی نمائندہ تنظیم پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس (PSNT) نے ڈیلس میں ’یومِ تشکر‘ کی ایک باوقار تقریب کا اہتمام کیا، جس میں بڑی تعداد میں کمیونٹی اراکین نے شرکت کی، تقریب کے مہمانِ خصوصی پاکستان کے قونصل جنرل جناب آفتاب چوہدری تھے۔ تقریب کا مقصد وطنِ عزیز کی سالمیت، خود مختاری اور حالیہ کامیابیوں پر شکر ادا کرنا اور کمیونٹی میں جذبۂ حب الوطنی کو مزید تقویت دینا تھا۔ قونصل جنرل آفتاب چوہدری نے اپنے خطاب میں کشمیر میں بھارتی مظالم، انڈس واٹر ٹریٹی کی خلاف ورزی اور 9 لاکھ بھارتی فوج کی موجودگی جیسے

May 13, 2025

News Desk

ہیوسٹن اور ڈیلس میں بھارت کیخلاف جنگ میں پاکستان کی فتح پر یوم تشکر کی تقریب

امریکی ریاست ٹیکساس کے دو بڑے شہروں ہیوسٹن اور ڈیلس میں بھارت کیخلاف جنگ میں پاکستان کی جیت کی خوشی میں یوم تشکر کی تقاریب منعقد کی گئیں۔ ہیوسٹن میں تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے امریکا میں متعین پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ، قونصل جنرل اشفاق چوہدری اور کمیونٹی رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ دوسری جانب ڈیلس میں امریکی پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مرکزی موضوع ’’بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی اور مسئلہ کشمیر کے تناظر میں پاکستانی امریکی کمیونٹی کا مؤثر کردار‘‘ تھا۔ اس مکالمے

April 16, 2025

News Desk

انقرہ میں یومِ پاکستان کی شاندار تقریب میں جیوے جیوے پاکستان کی گونج

— جنگ فوٹو ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں یومِ پاکستان کی شاندار اور تاریخی تقریب کا گزشتہ شب انعقاد کیا گیا۔ ماہِ رمضان اور عید کی طویل چھٹیوں کے بعد منعقدہ اس تقریب میں مہمانِ خصوصی اسپیکر نعمان قرتلموش نے خطاب کرتے ہوئے اس پُرمسرت موقع پر پاکستان کے عوام اور حکومت کو پرتپاک مبارکباد پیش کی۔ ’’پاک ترک گہرے و دیرنہ تعلقات اللّٰہ تعالی کی نعمت ہیں‘‘ انہوں نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان گہرے اور دیرنہ تعلقات کو اللّٰہ تعالی کی نعمت قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک درمیان تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر خصوصاً ترکیہ

January 20, 2025

News Desk

ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری کی تفصیلات سامنے آ گئیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ بشکریہ سوشل میڈیا امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج دوسری بار امریکی صدارتی عہدہ سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔ اس موقع پر امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن کا درجۂ حرارت منفی 11 تک گر سکتا ہے، اس وجہ سے 40 سال بعد امریکا کے نو منتخب صدر کی تقریبِ حلف برداری کھلی جگہ کی بجائے اِن ڈور منعقد ہو گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ تقریبِ حلف برداری کا کب شروع ہو گی؟ حلف برداری کی تقریب 20 جنوری 2025ء کو مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 11بجکر 30 منٹ پر واشنگٹن ڈی سی میں یو ایس کیپیٹل روٹونڈا

January 18, 2025

News Desk

’’انسانی حقوق اور بین الاقوامی جبر‘‘ کے عنوان سے تقریب کا اہتمام

ٹیکساس کے شہر کیرولٹن میں سینٹر آف ایکسیلینس فار کمیونٹی سروسز (سی ای سی ایس) اور فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے اشتراک سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس کا موضوع ’’انسانی حقوق اور بین الاقوامی جبر‘‘ تھا۔ اس تقریب میں کیرولٹن کے میئر اسٹیو بیبک سمیت ڈیلس فورٹ ورتھ کے مختلف شہروں سے مختلف انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندگان اور کمیونٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد کمیونٹی کو قانون اور انصاف سے متعلق آگاہی فراہم کرنا تھا، تاکہ امریکا میں مقیم افراد امریکا اور بیرون ملک کسی خطرے کا سامنا کر رہے

February 5, 2024

News Desk

انقرہ میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یومِ یکجہتی کشمیر کی تقریب

سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید تقریب سے خطاب کر رہے ہیں – فوٹو: جنگ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں آج یومِ یکجہتی کشمیر کے ساتھ ساتھ گزشتہ سال ترکیہ میں آنے والے زلزلے سے جاں بحق ہزاروں افراد کی یاد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں ترک پارلیمنٹ کے انسانی حقوق کے تحقیقاتی کمیشن کی چیئرپرسن دریا یانک، انقرہ کے ڈپٹی گورنر بیکر یلماز، تھنک ٹینک ایس ڈی ای کے صدر گورائے آلپر، دیگر ممتاز ترک شخصیات، میڈیا اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے آغا کے موقع پر دونوں ممالک

November 1, 2023

News Desk

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف سفارتخانہ پاکستان میں ’یوم سیاہ‘ کی تقریب

سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام ’یومِ سیاہ‘ منایا گیا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں ترک پارلیمنٹ کے انسانی حقوق کے تحقیقاتی کمیشن کی چیئرپرسن دریا یانک، ترک پارلیمنٹ میں یورپی یونین ہم آہنگی کمیشن کے چیئرمین اور پاک ترک کلچرل ایسوسی ایشن کے صدر برہان قایا ترک، تھنک ٹینک ایس ڈی ای کے صدر گورائے آلپر، دیگر ممتاز ترک شخصیات، میڈیا اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ترک پارلیمنٹ کے انسانی حقوق کے تحقیقاتی کمیشن کی چیئرپرسن دیر

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com