October 13, 2023
سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی کی سینیٹر کہدہ بابر کو ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی بننے پر مبارک باد
بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر و سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی نے سینیٹر کہدہ بابر کو ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر و سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی کی طرف سےسینیٹر کہدہ بابر کو ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی منتخب ہونے پر اتہا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی اور کہا کہ سینیٹر کہدہ بابر اس عہدے کے اہل بھی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سینیٹر کہدہ بابر اس عہدے کو بخوبی جانتے اور انشاءاللہ بڑے اچھے طریقے سے چلائیں گے۔ انھوں نے


