November 21, 2023
بارڈر کراسنگ کے لیے چمن کے لوگوں کے لیے پاسپورٹ یا شناختی کارڈ ضروری نہیں ہونا چاہیے: سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی
اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر و سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی کا کہنا ہے کہ بارڈر کراسنگ کے لیے چمن کے لوگوں کے لیے پاسپورٹ یا شناختی کارڈ ضروری نہیں ہونا چاہیے۔ سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر و سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی کا کہنا ہے کہ چمن کا مسئلہ بڑا اہمیت اختیار کر گیا ہے کیونکہ پاکستان کی تاریخ میں جو دھرنا جو جلوس چمن سے نکلا تقریبا تین چار لاکھ لوگ نکلے ہیں یہ میرے خیال سے پاکستان کی تاریخ میں اتنی بڑا ریلی نہیں نکلی۔ سینیٹر نصیب


