September 15, 2023
سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی کی انتھک محنت اور مخصوص فنڈ سے نوحصار بوائز ڈگری کالج تکمیل کے آخری مراحل میں داخل
اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر و سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی کی انتھک محنت اور مخصوص فنڈ سے نوحصار بوائز ڈگری کالج تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی کی انتھک محنت اور مخصوص فنڈ سے نوحصار بوائز ڈگری کالج تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ کالج سے نوحصار، بلیلی اغبرگ، سمنگلی اور گردونواح کے نوجوان مستفید ہونگے۔ سنیٹر نصیب اللہ بازئی نے مخصوص فنڈ سے نوحصار گرلز ڈگری کالج بھی منظور ہوچکا ہےاور بہت جلد گرلز کالج کا افتتاح اور ترقیاتی کام شروع ہوجائے


