— فائل فوٹو ملکی اور دنیا بھر میں موجود امریکی سفارتی اور قونصلر دفاتر کو غیر شفاف غیر ملکی انتخابات پر کی جانے والی تنقید کو محدود کرنے کاحکم دے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے دنیا بھر میں امریکی سفارتی اور قونصلر دفاتر کو نئی ہدایت جاری کردی۔ نئی ہدایت کے مطابق امریکا غیر ملکی انتخابات کے حوالے سے اپنی رائے مخصوص مواقع تک محدود رکھے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سفارتی اور قونصلر دفاتر اپنے پیغامات میں کسی بھی انتخابی عمل کی شفافیت، دیانتداری، اس کی قانونی حیثیت