Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donald trump, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, اقدامات, امکان, ٹرمپ, ججز, ڈونلڈ, کا, کارروائی, کرنے, کو, کی, کیخلاف, کے, معطل, مواخذے, والے

February 16, 2025

News Desk

ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات کو معطل کرنے والے ججز کیخلاف مواخذے کی کارروائی کا امکان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو امریکی کانگریس میں ایک نیا بِل پیش کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ان وفاقی ججز کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا آغاز کیا جا سکتا ہے جنہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض اقدامات کو معطل کیا تھا۔  کچھ ریپبلکن اراکین اس اقدام کی حمایت کر رہے ہیں، جس سے عدلیہ اور ایگزیکٹو کے درمیان تناؤ مزید بڑھنے کا امکان ہے۔  وائٹ ہاؤس اور ٹرمپ کے حامی اسے ’حکومتی اختیارات کی بحالی‘ کے طور پر دیکھ رہے ہیں جبکہ ناقدین اسے عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دے رہے ہیں۔  صدر ڈونلڈ ٹرمپ

January 28, 2025

News Desk

برطانیہ میں بھی غیر قانونی مہاجرین کیخلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن

فائل فوٹو ہارون مرزا۔۔ امریکہ کی طرح برطانیہ میں بھی غیر قانونی مہاجرین کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن کے دوران ہزاروں افراد کو روزانہ کی بنیاد پر گرفتار کیا جا رہا ہے جبکہ غیر قانونی افراد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے بھاگ دوڑ شروع کر دی ہے۔  مختلف رپورٹس کے مطابق ہوم آفس نے ان غیر قانونی مہاجرین کو گرفتار کرنے کے لیے امیگریشن انفورسمنٹ قائم کر دی ہے جس میں تقریباً ایک ہزار افراد کو بھرتی کیا گیا ہے۔  معلوم ہوا ہے کہ مختلف باربر شاپ ورکشاپ ریسٹورنٹ بسوں کے اڈے ٹیکسی اسٹینڈ کے علاوہ دیگر

January 27, 2025

News Desk

غیرقانونی تارکینِ وطن کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

— تصویر بشکریہ اے ایف پی امریکا میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، 1 لاکھ کے قریب غیر قانونی افراد کو ملک بدر کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانے کے صرف 6 دن کے بعد ان کی جانب جاری سخت احکامات کے تحت غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا تھا۔  اب تک امریکا بھر سے 2 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کر کے ملک بدر کیا جارہا ہے۔ اس وقت امریکا میں تقریباً 1 لاکھ 70 ہزار سے

October 28, 2024

News Desk

مسلم ووٹرز کا ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کیخلاف اظہارِ عدم اطمینان

ـــــ فائل فوٹو جیسے جیسے امریکی صدارتی انتخاب قریب آ رہا ہے اس سے انتخابی موسم میں بھی شدت آتی جا رہی ہے، مسلم ووٹرز دونوں بڑی جماعتوں کے خلاف اپنے عدم اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں جس کی بڑی وجہ غزہ کا جاری تنازع ہے۔ اس ضمن میں مختلف جائزوں سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ غزہ کی جنگ کے باعث مسلم ووٹرز نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر کملا ہیرس دونوں کے اسرائیل کے بارے میں مؤقف پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔  اس تبدیلی نے تیسری پارٹی کے امیدواروں کی جانب ایک ممکنہ

September 28, 2024

News Desk

حزب اللّٰہ نے حسن نصراللّٰہ کی شہادت کی تصدیق کردی، اسرائیل کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم

لبنان کی مزاحمتی تنظیم  حزب اللّٰہ نے سربراہ حسن نصر اللّٰہ کی شہادت کی تصدیق کردی اور اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔ حزب اللّٰہ نے تصدیق کی ہے کہ سربراہ حسن نصر اللّٰہ شہید ہوگئے۔ حزب اللّٰہ کے لبنانی چینل المنار پر حسن نصراللّٰہ کی شہادت کا اعلان کیا گیا۔ لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف غزہ، فلسطین کی حمایت میں جنگ جاری رہے گی، لبنان اور اس کے قابل قدر عوام کے دفاع میں اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ خبر ایجنسی کے مطابق حزب اللّٰہ  نے

September 21, 2024

News Desk

جنیوا میں کشمیریوں کا بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے ہیڈکوارٹرز کے سامنے کشمیری کمیونٹی نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں یورپ بھر سے کشمیری کمیونٹی کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ احتجاج کی قیادت آل پارٹیز حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی، سابق قائمقام وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری پرویز اشرف اور پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے کی۔ اس موقع پر فضا بھارت مردہ باد، نریندر مودی مردہ باد اور ہمارا مطالبہ حق خودارادیت کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔ احتجاجی

April 7, 2024

News Desk

پاکستانی نژاد کونسلر کا اسرائیلی سفیر اور برسلز پارلیمنٹ کیخلاف ایک ارب یورو کا مقدمہ

برسلز کی مرکزی میونسپل کمیٹی، (1000 برسلز) کے پاکستانی نژاد کونسلر محمد ناصر چوہدری نے جھوٹ بولنے اور پھر اس کی پردہ پوشی پر یورپی یونین میں اسرائیلی سفیر اور برسلز پارلیمنٹ پر ایک ارب یورو ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔ اپنے مقدمے میں ناصر چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی سفیر اپنے غلط اور جھوٹے الزامات کے ساتھ ملٹی کلچرل شہر کے طور پر برسلز کے امن کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہی ہیں اور برسلز پارلیمنٹ اور بیلجئین میڈیا ان کے جھوٹ کو سچ بنانے میں ان کی مدد کر رہے ہیں۔ اس کیس

March 14, 2024

News Desk

بھارت اب بھی کشمیری بچوں کیخلاف سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، الطاف حسین وانی

انسانی حقوق کے بزرگ کارکن اور چیئرمین کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ کشمیری بچوں کو نہ صرف بھارتی مسلح افواج کے ہاتھوں معذوری کا سامنا کرنا پڑا بلکہ انہوں نے بھارتی فوجی اور نیم فوجی دستوں کے ہاتھوں گھناؤنی زیادتیوں اور خلاف ورزیوں کو بھی برداشت کیا۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس کے دوران مسلح تصادم میں بچوں کے بارے میں سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ پر ایجنڈا کے آئٹم 3 کے تحت ہونے والی بحث میں حصہ لیتے ہوئے وانی نے ورلڈ مسلم کانگریس کی جانب

January 6, 2024

News Desk

اسرائیل کیخلاف جنگ میں حماس مسلم ممالک سے کیا چاہتی ہے؟

فوٹو: اے پی اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ اکتوبر 2023 سے جاری ہے اور صیہونی افواج نے تمام تر بین الاقوامی دباؤ جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے غزہ کو زندہ لوگوں کا قبرستان بنا دیا ہے لیکن اس کے باوجود فلسطینی عوام کے حوصلے بلند ہیں۔ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ ہم مسلم ممالک سے اسرائیل کے خلاف میدان جنگ میں اپنی فوجیں اتارنے کا مطالبہ نہیں کرتے لیکن چاہتے ہیں کہ مسلم ممالک جنگ کے خاتمے کے لیے اپنے موقف پر عمل درآمد کروائیں۔ حماس ترجمان خالد قدومی نے کراچی میں جیو

November 1, 2023

News Desk

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف سفارتخانہ پاکستان میں ’یوم سیاہ‘ کی تقریب

سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام ’یومِ سیاہ‘ منایا گیا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں ترک پارلیمنٹ کے انسانی حقوق کے تحقیقاتی کمیشن کی چیئرپرسن دریا یانک، ترک پارلیمنٹ میں یورپی یونین ہم آہنگی کمیشن کے چیئرمین اور پاک ترک کلچرل ایسوسی ایشن کے صدر برہان قایا ترک، تھنک ٹینک ایس ڈی ای کے صدر گورائے آلپر، دیگر ممتاز ترک شخصیات، میڈیا اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ترک پارلیمنٹ کے انسانی حقوق کے تحقیقاتی کمیشن کی چیئرپرسن دیر

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com