Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, Delhi High Court, Digital Trail, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, Kiaan Kapur, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, Priya Kapur, Samaira Kapoor, smartphone, software, sports, Sunjay Kapur, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, الزام, بچوں, بیوی, دوسری, سنجے, سنگین, سے, عدالت, فوجداری, کا, کارروائی, کپور, کرشمہ, کی, کیخلاف, کے, مطالبہ

January 15, 2026

News Desk

کرشمہ کپور کے بچوں کا سنگین الزام، سنجے کی دوسری بیوی کیخلاف عدالت سے فوجداری کارروائی کا مطالبہ

–فائل فوٹوز بھارتی معروف کاروباری شخصیت اور اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق آنجہانی شوہر سنجے کپور کی وصیت کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا ہے۔ اداکارہ کرشمہ کپور کے بچوں سمائرا اور کیان کپور اپنے والد کی تیسری اہلیہ پریا کپور پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے عدالت سے اِن کے خلاف فوجداری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔  سمائرا اور کیان نے دہلی ہائی کورٹ میں پریا کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست جمع کروائی ہے، اس مطالبے کے بعد معاملہ دیوانی مقدمے سے نکل کر فوجداری کیس بن سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ اور سنجے کے بچوں کا

January 14, 2026

News Desk

امریکی سینیٹر مارک کیلی کا وزارتِ دفاع کیخلاف مقدمہ، آزادانہ اظہارِ رائے کی خلاف ورزی کا الزام

—فائل فوٹو  امریکی سینیٹر مارک کیلی نے امریکی وزارتِ دفاع اور اس کے سیکریٹری پیٹ ہیگستھ کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینیٹر کیلی نے وزارتِ دفاع پر الزام عائد کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ان کے خلاف ’انتقامی اور سزا دینے والی کارروائیاں‘ کیں جو ان کے آئینی حقِ آزادی اظہارِ رائے کی خلاف ورزی ہے۔ یہ مقدمہ پیر کے روز واشنگٹن ڈی سی کی وفاقی عدالت میں دائر کیا گیا جس میں امریکی بحریہ اور اس کے سیکریٹری جان فیلن کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی

January 5, 2026

News Desk

وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کیخلاف امریکی چارج شیٹ سامنے آگئی، عمر قید کا امکان

— فائل فوٹو جیو نیوز نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کے خلاف امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے دائر کی گئی چارج شیٹ حاصل کر لی۔  مذکورہ چارج شیٹ کی بنیاد پر دونوں کو پیر کے روز (مقامی وقت کے مطابق) نیویارک کی وفاقی عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے۔  یہ چارج شیٹ امریکی عدالت کے ریکارڈ میں United States District Court for the Southern District of New York کے تحت فائل کی گئی ہے اور اسے ایک Superceding Indictment قرار دیا گیا ہے، یعنی ایسی فردِ جرم جس میں پہلے سے

December 19, 2025

News Desk

انقلابی طالبعلم شریف عثمان قتل، ڈھاکا میں بھارت کیخلاف مظاہرے

بنگلادیش کے انقلابی طالبعلم رہنما شریف عثمان ہادی کے قتل پر دارالحکومت ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں بھارت کیخلاف مظاہرے اور پرتشدد واقعات شروع ہوگئے ہیں۔ مشتعل مظاہرین نے ڈھاکا میں کارواں بازار کے علاقے میں واقعہ ایک اخبار کے دفتر کو آگ لگادی، اسی علاقے میں واقع ایک اور اخبار کے دفتر کا سامان باہر نکال کر نذر آتش کردیا گیا۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے عثمان ہادی کے حق میں نعرے لگائے اور انصاف کی فراہمی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ہادی پر حملے کے ذمہ داروں کو فوری طور پر

December 17, 2025

News Desk

پولیس انسپکٹر کو مسلسل ہراساں اور خون سے لوو لیٹر لکھنے والی خاتون کیخلاف مقدمہ درج

—فائل فوٹو  بھارتی شہر بنگلور میں پولیس انسپکٹر کو مبینہ طور پر مسلسل ہراساں کرنے، سرکاری فرائض میں رکاوٹ ڈالنے اور خودکشی کی دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق خاتون پر الزام ہے کہ وہ ایک حاضر سروس پولیس انسپکٹر کو دوستی کرنے پر مجبور کر رہی تھی۔ اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) انسپکٹر ستیش جی جے کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت کے مطابق 30 اکتوبر سے انہیں ایک نامعلوم نمبر سے واٹس ایپ پر بار بار کالز موصول ہونا شروع ہوئیں۔

December 13, 2025

News Desk

20 ریاستوں کا ڈونلڈ ٹرمپ کے 100 ہزار ڈالر H-1B ویزا فیس کیخلاف مقدمہ

—فائل فوٹو  امریکا کی 20 ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے H-1B ویزا پر 100 ہزار ڈالر فیس عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں کا مؤقف ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی یہ نئی پالیسی غیرقانونی ہے اور تعلیم، صحت اور دیگر ضروری عوامی خدمات کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ یہ مقدمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کی اس پالیسی کے خلاف ہے جس کے تحت ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کے لیے H-1B ویزا درخواستوں کی فیس میں غیرمعمولی اضافہ کیا گیا۔  امریکی

November 21, 2025

News Desk

مسلم فلاحی تنظیم کیئر کو دہشتگرد قرار دینے پر گورنر اور اٹارنی جنرل کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ

گورنر ٹیکساس گریگ ایبٹ — فائل فوٹو مسلم سول رائٹس تنظیم کیئر (CAIR) کی جانب سے گزشتہ روز وفاقی عدالت میں ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ اور اٹارنی جنرل کین پیکسن کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔  یہ مقدمہ ڈیلس فورت ورتھ اور آسٹن کے کیئر چیپٹرز نے جمعرات کو داخل کیا، جس کا مقصد گورنر پرکلی میشن کو روکنا ہے جس میں کیئر کو ’غیر ملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے کر اس پر ٹیکساس میں زمین خریدنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ کیئر کے مطابق گورنر نے بغیر کسی نوٹس، شواہد یا سماعت کے ایک امریکی فلاحی تنظیم

May 13, 2025

News Desk

ہیوسٹن اور ڈیلس میں بھارت کیخلاف جنگ میں پاکستان کی فتح پر یوم تشکر کی تقریب

امریکی ریاست ٹیکساس کے دو بڑے شہروں ہیوسٹن اور ڈیلس میں بھارت کیخلاف جنگ میں پاکستان کی جیت کی خوشی میں یوم تشکر کی تقاریب منعقد کی گئیں۔ ہیوسٹن میں تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے امریکا میں متعین پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ، قونصل جنرل اشفاق چوہدری اور کمیونٹی رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ دوسری جانب ڈیلس میں امریکی پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مرکزی موضوع ’’بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی اور مسئلہ کشمیر کے تناظر میں پاکستانی امریکی کمیونٹی کا مؤثر کردار‘‘ تھا۔ اس مکالمے

April 1, 2025

News Desk

ٹرمپ کا بڑا اقدام، ٹکٹ مافیا کیخلاف کارروائی آرڈر پر دستخط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹکٹوں کی بلیک مارکیٹنگ اور اضافی قیمتوں کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ آرڈر کے تحت کنسرٹس اور دیگر ایونٹس کے ٹکٹوں کی قیمتوں میں شفافیت لائی جائے گی اور مصنوعی طور پر قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔  اس موقع پر معروف گلوکار اور ٹرمپ کے دیرینہ حامی کڈ راک بھی وائٹ ہاؤس میں موجود تھے، انہوں نے اس فیصلے کو مداحوں کے لیے بڑی جیت قرار دیا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آج کے دور میں مداحوں کو اپنے پسندیدہ گلوکاروں اور فنکاروں

February 17, 2025

News Desk

ٹرمپ انتظامیہ جج کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ — فائل فوٹو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حکومتی افسران کو برطرف کرنے کے اختیارات کا پہلا بڑا قانونی امتحان سامنے آ گیا، ٹرمپ انتظامیہ وفاقی جج کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ وہ وفاقی جج کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دے جو انہوں نے ہیمپٹن ڈیلنگر کو دوبارہ ان کے عہدے پر بحال کرنے کے حق میں دیا ہے۔ خیال رہے کہ ہیمپٹن ڈیلنگر وفاقی ایجنسی آفس آف اسپیشل کونسل (او ایس سی) کے سربراہ ہیں، وہ ایک آزاد ادارے کی قیادت

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com