Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, Delhi High Court, Digital Trail, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, Kiaan Kapur, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, Priya Kapur, Samaira Kapoor, smartphone, software, sports, Sunjay Kapur, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, الزام, بچوں, بیوی, دوسری, سنجے, سنگین, سے, عدالت, فوجداری, کا, کارروائی, کپور, کرشمہ, کی, کیخلاف, کے, مطالبہ

January 15, 2026

News Desk

کرشمہ کپور کے بچوں کا سنگین الزام، سنجے کی دوسری بیوی کیخلاف عدالت سے فوجداری کارروائی کا مطالبہ

–فائل فوٹوز بھارتی معروف کاروباری شخصیت اور اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق آنجہانی شوہر سنجے کپور کی وصیت کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا ہے۔ اداکارہ کرشمہ کپور کے بچوں سمائرا اور کیان کپور اپنے والد کی تیسری اہلیہ پریا کپور پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے عدالت سے اِن کے خلاف فوجداری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔  سمائرا اور کیان نے دہلی ہائی کورٹ میں پریا کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست جمع کروائی ہے، اس مطالبے کے بعد معاملہ دیوانی مقدمے سے نکل کر فوجداری کیس بن سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ اور سنجے کے بچوں کا

November 18, 2025

News Desk

شیخ حسینہ کے حامی اساتذہ کو فوری ہٹانے کا مطالبہ

اسٹوڈنٹ یونینز نے شیخ حسینہ کے حامی اساتذہ کو ان کے عہدوں سے ہٹانے کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ کو 10 دن کی ڈیڈلائن دی ہے۔ فوٹو: بنگلادیشی میڈیا  بنگلادیش کی 4 بڑی یونیورسٹیز کی طلبہ یونینز نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے حامی اساتذہ کو فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل (آئی سی ٹی) نے گزشتہ روز سزائے موت سنائی ہے۔ ان کے حق میں بیان دینے والے اساتذہ کو فوری طور پر ہٹانے کا طلبہ نے مطالبہ کردیا ہے۔ اسٹوڈنٹ یونینز نے شیخ حسینہ کے حامی

August 27, 2025

News Desk

سونے کی چین کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر سسرالیوں نے لڑکی کو پھانسی پر لٹکا دیا

—فائل فوٹو بھارت میں سونے کی چین کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر سسرالیوں نے 20 سالہ دلہن کو قتل کرنے کے بعد پھانسی کے پھندے سے لٹکا دیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں ایک نوبیاہتا خاتون کو اس کے سسرال والوں نے جہیز کے لیے قتل کر دیا، ایسے وقت میں جب نوئیڈا میں اسی طرح کے ایک قتل کے بعد بھارت بھر سے اس طرح کے جرائم کی رپورٹس میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بہار کے ضلع کھگڑیا کے گاؤں برکھنڈی ٹولہ میں 20 سالہ ڈی سی کماری کو اس کے بھائی کی شادی کے دوران

June 1, 2025

News Desk

طیارے گرنے کا اعتراف، بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

بھارتی فوج کے سابق افسر اور دفاعی تجزیہ کار پراوین سواہنی نے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ پراوین سواہنی نے کہا ہے کہ جب سے مودی اقتدار میں آئے ہیں بھارتی فضائیہ تنزلی کا شکار ہے، بھارت کو ایسی سرکار کی ضرورت ہے جو جدید جنگوں کو سمجھتی ہو، ایسے اعترافات کے بعد بھی آپریشن سندور کی کامیابی کا دعویٰ کرنا عجیب ہے۔ خیال رہے کہ بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان نے پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی طیارے گرنے کا اعتراف کیا تھا، جس کے بعد بھارت میں ہنگامہ

December 6, 2024

News Desk

عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق ہرگز نظر انداز نہ کرے، ویبینار کے مقررین کا مطالبہ

کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام ایک ویبینار کے مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حقوق کو ہرگز نظر انداز نہ کرے۔ ویبینار جس کا عنوان ’امن کی جانب: جموں و کشمیر کا مستقبل‘ تھا، متعدد یورپی، کشمیری اور پاکستانی دانشوروں اور بین الاقوامی امور کے ماہرین نے شرکت کی۔ ویبینار کے دوران میزبانی کے فرائض چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے انجام دیئے، جن کا کہنا تھا کہ اس ویبینار کا مقصد کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو اجاگر کرنا اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے

November 26, 2024

News Desk

‎فلسطینیوں کیلئے انروا کے اقدامات کی حمایت اور اسرائیلی جنگی جرائم کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں، پاکستان

فائل فوٹو۔ پاکستان نے یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کے آٹھویں اجلاس میں مقبوضہ فلسطینی علاقے میں انروا (UNRWA) کی تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل کی حمایت کرنے کی درخواست کرنے والے دیگر وفود میں شمولیت اختیار کرلی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا پاکستان فلسطینی پناہ گزینوں کےلیے انروا کی مسلسل اور بلا روک ٹوک اقدامات اور اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم کے احتساب کا مطالبہ کرتا ہے۔ ‎انہوں نے مزید کہا کہ آج دنیا میں کہیں اور بھی تعلیم پر اس سطح پر حملہ نہیں کیا گیا ہے جو غزہ میں

October 27, 2024

News Desk

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیر خارجہ کو خط، عمران خان کی رہائی کیلئے پاکستان سے بات کرنے کا مطالبہ

کولاج فوٹو: فائل مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے 20 سے زائد برطانوی پارلیمنٹیرینز نے برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے لیے حکومت پاکستان سے بات چیت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ خط لیورپول ریور سائیڈ کے رکن پارلیمنٹ کم جانسن نے عمران خان کے مشیر برائے بین الاقوامی امور زلفی بخاری کی درخواست پر لکھا ہے۔ اس خط پر تمام جماعتوں کے کامنز اور لارڈز کے ارکان کے دستخط بھی موجود ہیں۔ ارکان پارلیمنٹ نے اپنے خط میں کہا کہ برطانوی حکومت کا

August 16, 2024

News Desk

امریکا کا فلسطینیوں پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملے بند کرنے کا مطالبہ

گزشتہ شب ویسٹ بینک میں اسرائیلی شدت پسندوں نے فلسطینیوں کے مکانوں اور کاروں کو آگ لگا دی—تصویر بشکریہ رائٹرز امریکی حکام کا کہنا ہےکہ غزہ میں جنگ بندی کے نئے مذاکرات کے پہلے دن پیش رفت ہوئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکام نےمغربی کنارے میں فلسطینیوں پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملے ناقابلِ قبول قرار دیے ہیں۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملے بند ہونے چاہئیں۔ اسرائیلی شدت پسندوں نے فلسطینیوں کے گھر جلا دیے واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی

June 28, 2024

News Desk

چیئرمین علی رضا سید کا یورپی یونین سے آزادی پسند رہنما فاروق احمد ڈار کی فوری رہائی کا مطالبہ

—فائل فوٹو  کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی یونین کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی قید میں شدید علیل مقبوضہ جموں و کشمیر کے آزادی پسند رہنما فاروق احمد ڈار کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری رہائی کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔ علی رضا سید نے اس سلسلے میں یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل، یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین، یورپی پارلیمنٹ کی صدر روبرٹا میٹسولا اور خارجہ امور اور سلامتی پالیسی سے متعلق یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے جوزف بوریل کو ایک خط

May 13, 2024

News Desk

بی جے پی کی امیدوار کو مسلم خواتین کی شناخت کیلئے نقاب ہٹانے کا مطالبہ مہنگا پڑ گیا

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی امیدوار مادھوی لتھا کو مسلم خواتین سے شناخت کروانے کے لیے چہرے سے نقاب ہٹانے کا مطالبہ کرنا مہنگا پڑ گیا، خاتون امیدوار کڑی تنقید کی ذد میں آ گئیں۔ ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر رونالڈ راس نے بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس مادھوی لتھا کے خلاف ایف آئی آر درج کرے گی کیوں کہ کسی بھی امیدوار کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ شناخت کی جانچ پڑتال کے لیے کسی پردہ دار خاتون کا نقاب اٹھوائے۔ انہوں نے مزید

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com