Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, آخری, اخبار, ایران, برطانوی, پر, تبدیل, ٹرمپ, حملے, ڈونلڈ, فیصلہ, کا, کیا, لمحوں, میں, نے

January 15, 2026

News Desk

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا، برطانوی اخبار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ : فوٹو اے ایف پی  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا۔ یہ تبدیلی خلیجی ملکوں کی سفارتی کوششوں کے باعث عمل میں آئی۔  برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کے مطابق سعودی عرب، قطر اور اومان نے واشنگٹن سے ہنگامی مذاکرات کیے اور ٹرمپ کو فوجی کارروائی موخر کرنے پر یہ کہہ کر آمادہ کیا کہ تہران کو اپنے ’’اچھے عمل‘‘ کا مظاہرہ کرنے کا موقع دینا چاہیے۔ اس سے پہلے ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین سے کہا تھا کہ ’’مدد راستے میں ہے‘‘۔ بدھ کو رات گئے ٹرمپ  یہ

January 11, 2026

News Desk

ٹرمپ نے گرین لینڈ پر حملے کا منصوبہ تیار کرنے کا حکم دیدیا، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

تصویر، بشکریہ غیرملکی میڈیا برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی سربراہ کو حکم دیا ہے کہ وہ گرین لینڈ پر حملے کا منصوبہ تیار کریں۔ تاہم سینئر امریکی فوجی گرین لینڈ پر حملے کے منصوبے کے مخالف ہیں اور صدر ٹرمپ کی توجہ نسبتاً کم متنازعہ سمجھے جانے والے امور کی جانب کرائی جارہی ہے جن میں روس کے گھوسٹ جہازوں کو سمندروں میں روکنا یا ایران پر حملہ کرنا بھی شامل ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق امریکا کےصدر نے جوائنٹ اسپیشل آپریشنز کمانڈ کو حکم دیا ہے کہ وہ حملے کی

October 28, 2025

News Desk

خاتون پر تیزاب حملے کا ڈرامائی موڑ، بیٹی اور والد کا انتقام کیلئے رچایا گیا ڈرامہ نکلا

کولاج بشکریہ بھارتی میڈیا  بھارتی دارالحکومت دہلی میں دو روز قبل 20 سالہ لڑکی نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کا کئی دنوں تک پیچھا کرنے والے لڑکے نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر اِسے تیزاب گردی کا نشانہ بنایا ہے۔ اس دعوے کا ڈرامائی موڑ پر انجام ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 20 سالہ لڑکی کا یہ دعویٰ صرف چوبیس گھنٹوں کے دوران ہی مکمل طور جھوٹ ثابت ہو گیا۔ خاتون کے مفرور والد کو دہلی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق تیزاب گردی کا شکار ہونے کا دعویٰ کرنے والی

September 30, 2025

News Desk

نیتن یاہو نے قطری وزیر اعظم سے دوحہ حملے پر معافی مانگ لی، اسرائیلی اخبار

اسرائیلی حملے کے بعد قطر نے مذاکرات میں ثالثی سے انکار کر دیا تھا۔ فوٹو: فائل اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم الثانی سے دوحہ پر 9 ستمبر کو ہونے والے اسرائیلی حملے پر معافی مانگ لی ہے۔ اسرائیلی چینل 12 کے مطابق نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس سے جہاں وہ اس وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے موجود ہیں، قطری وزیراعظم سے کئی منٹ فون پر گفتگو کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو نے قطر کی خودمختاری کی خلاف ورزی اور حملے میں ایک قطری سیکیورٹی

June 22, 2025

News Desk

امریکا کے ایران پر حملے کی لمحہ با لمحہ صورتِحال سامنے آ گئی

امریکا نے ایران پر بنکر بسٹر بموں اور میزائلوں سے حملہ کر دیا، فردو، نطنز اور اصفہان کی 3 جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا، یہ حملہ کر کے امریکا بھی اسرائیل کی ایران پر مسلط کردہ جنگ میں شامل ہو گیا۔ برطانوی اخبار کی تفصیلی رپورٹ کے مطابق تاریخ کے سب سے بھاری روایتی بم گرانے کا فیصلہ واشنگٹن کے مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے کیا گیا۔ بی 2 بمبار طیاروں کا جُھنڈ میزوری کے وائٹمین ایئر فورس بیس سے لمبی پرواز کے لیے اُڑا، راستے میں کئی بار بی 2 بمبار طیاروں کی فضا میں ری فیولنگ

June 22, 2025

News Desk

امریکی حملے کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کی آبنائے ہُرمز بند کرنے کی منظوری

امریکی حملے کے بعد ایران کی پارلیمنٹ نے آبنائے ہُرمز بند کرنے کی منظوری دے دی۔ ایران پر امریکی حملے کے بعد ایران نے جوابی اقدامات کرنے شروع کردیے ہیں، پارلیمنٹ نے آبنائے ہُرمز بند کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق  ایران کی اعلیٰ سیکیورٹی قیادت پارلیمنٹ کے فیصلے کی حتمی منظوری دے گی۔ خیال رہے کہ کچھ دن پہلے ایران نے دھمکی دی تھی کہ اگر امریکا نے جنگ میں اسرائیل کا ساتھ دیا تو آبنائے ہرمز بند کر دی جائے گی۔ آبنائے ہرمز سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت اور ایران سے یومیہ تقریباً

June 20, 2025

News Desk

ایران پر امریکی حملے کے ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز

—فائل فوٹو نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایران پر امریکی حملے کی صورت میں ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہوسکتے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے امریکا کے ایران پر حملے کے ممکنہ خطرات اور نتائج پر تفصیلی رپورٹ شائع کردی۔ سینئر صحافی ڈیوڈ ای سانگر کی تفصیلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کی زیر زمین جوہری تنصیب فوردو پر حملے کا فیصلہ کیا تو یہ ایک ایسا قدم ہوگا جس میں ہر موڑ پر سنگین خطرات موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی فضائیہ کے بی-2 بمبار طیارے زمین سے

June 18, 2025

News Desk

امریکی کانگریس میں ٹرمپ کو ایران پر حملے سے روکنے کیلئے بل پیش

— فائل فوٹو  امریکی سینیٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران اور اسرائیلی کے درمیان جنگ میں شمولیت کی مخالفت کر دی۔ ورجینیا سے ڈیموکریٹک سینیٹر ٹم کین نے پیر کو ایک بل پیش کیا جس میں لکھا کہ مجھے اس بات پر شدید تشویش ہے کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان دشمنی میں حالیہ اضافہ جلد امریکا کو ایک اور نہ ختم ہونے والے تنازع کی طرف کھینچ سکتا ہے۔ بل میں مزید لکھا کہ امریکی عوام کو مشرق وسطیٰ میں ہونے والی ایک اور جنگ کا حصّہ بننے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ بل میں یہ بھی لکھا کہ

June 13, 2025

News Desk

اسرائیل کے ایران میں درجنوں مقامات پر فضائی حملے

بشکریہ سوشل میڈیا اسرائیل نے ایران میں درجنوں مقامات پر فضائی حملہ کیا ہے، دارلحکومت تہران کے شمال مشرقی علاقے میں دھماکوں کی زور دار آوازیں سنی گئی ہیں، بعض مقامات سے دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔  اسرائیلی فوجی عہدیدار کے مطابق اسرائیل نے ایران میں جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیل ایرانی کمانڈروں کو بھی نشانہ بنا رہا ہے، اسرائیل یقینی بنارہا ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔ ایران کا کہنا ہےکہ اس کا فضائی دفاعی نظام الرٹ ہے، تہران کے امام خمینی ہوائی اڈے پر تمام پروازیں معطل کر دی گئی

April 17, 2025

News Desk

اسرائیلی حملے میں دونوں بازو گنوانے والے فلسطینی بچے کی تصویر ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر قرار

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا شکار فلسطینی بچوں کی المناک داستان بیان کرتی تصویر نے ورلڈ پریس فوٹو 2025 کا ایوارڈ جیت لیا۔ دونوں بازوؤں سے محروم عزم و ہمت کا پیکر بنے 9 سالہ محمود اجّور کی تصویر فلسطینی صحافی سمر ابو الؤف نے لی، جیوری نے تصویر کو خاموش کا ٹائٹل دے کر اثر انگیز اور عالمی تنازعات کے وسیع تر اثرات بیان کرتی تصویر قرار دیا۔ یہ تصویر امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز کے لیے غزہ کی فوٹو جرنلسٹ سمر ابو الؤف نے کھینچی تھی۔ تصویر میں محمود اجّور نامی بچے کو دکھایا گیا ہے جو اسرائیلی

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com