Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, ایجنٹوں, ایجنسی, برطانوی, بھارتی, پرم, پما, جیت, خالصتانی, خطرہ, خفیہ, رہنما, ریاستی, سنگھ, سے, کو, ہے

January 13, 2026

News Desk

خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے، برطانوی خفیہ ایجنسی

خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما(فائل فوٹو)۔ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے۔ پرم جیت سنگھ پما خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے و یورپ کے کوآرڈینیٹر ہیں۔  پرم جیت سنگھ پما مقتول ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے قریبی ساتھی ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما کو یوکے انٹیلیجنس نے  حفاظتی اقدامات کا مشورہ دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق خطرے کی وارننگ برطانیہ کی پریمیم انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی 5 نے دی ہے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق پما کو خطرہ اس قدر سنگین

December 29, 2025

News Desk

بھارتی نژاد شخص کی اسپتال میں موت، ایلون مسک کی کینیڈین ہیلتھ سسٹم پر تنقید

—فائل فوٹوز کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن کے گرے نَنز کمیونٹی اسپتال میں 44 سالہ بھارتی نژاد شخص پرشانت سری کمار کی موت کے بعد کینیڈین ہیلتھ سسٹم شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرشانت سینے کے شدید درد کے باوجود 8 گھنٹے سے زائد وقت تک طبی امداد کے انتظار میں رہا اور مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ خاندان کے مطابق پرشانت سری کمار کو 22 دسمبر کو دوپہر تقریباً 12 بج کر 15 منٹ پر اسپتال لایا گیا، وہ دوپہر 12 بج کر 20 منٹ سے رات

November 7, 2025

News Desk

ووٹ چوری معاملہ، برازیلی ماڈل کے بعد بھارتی خاتون کی تصویر وائرل

—تصاویر بشکریہ بھارتی میڈیا بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کے ووٹوں میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کے بعد ایک برازیلی خاتون کی تصویر وائرل ہوئی، جس کے بعد اب ایک بھارتی خاتون اس جاری تنازع کا مرکز بن گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ خاتون مبینہ طور پر 2024ء کے لوک سبھا انتخابات میں پونا اور پھر بہار اسمبلی کے لیے جاری انتخابات 2025ء میں اپنا ووٹ ڈالتی ہوئی دکھائی گئی ہے۔ مذکورہ خاتون کے 2 الگ الگ جگہ پر ووٹ ڈالنے کی تصاویر نے جعلی ووٹ کے حوالے سے اس تنازع کو مزید ہوا دی ہے۔ بھارتی میڈیا

November 5, 2025

News Desk

بھارتی بزنس ٹائیکون نے بیٹے کی لگژری کار کیلئے 31 لاکھ روپے کی نمبر پلیٹ خرید لی

—فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور کے بزنس مین نے بیٹے کی نئی لگژری کار کے لیے31 لاکھ بھارتی روپے مالیت کی وی آئی پی رجسٹریشن نمبر پلیٹ خرید لی۔ بھارتی بزنس مین راہل تنیجا کبھی آٹو رکشہ چلا کر گزر بسر کرتے تھے، وہ  منفرد نمبر پلیٹس کے شوقین کے طور پر مشہور ہیں۔ انہوں نے RJ 60 CM 0001 نمبر جے پور ریلوے ٹرانسپورٹ آفس سے اپنی  او ڈی  کے لیے حاصل کیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ نمبر ایک سخت مسابقتی نیلامی کے ذریعے خریدا گیا اور یہ اب تک کا سب سے

August 23, 2025

News Desk

واٹس ایپ پر شادی کا دعوت نامہ ملنے پر بھارتی شخص 2 لاکھ روپے سے محروم

واٹس ایپ پر شادی کا دعوت نامہ موصول ہونے پر بھارتی شہری 2 لاکھ روپے سے محروم ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ شخص کو واٹس ایپ پر ایک پیغام ملا جس میں اسے شادی میں مدعو کیا گیا تھا، بظاہر بے ضرر اس دعوت نامے کو کھولنا ایک مہنگی غلطی ثابت ہوا۔ مہاراشٹر کے ضلع ہنگولی کا سرکاری ملازم مبینہ طور پر واٹس ایپ پر ایک جعلی ڈیجیٹل شادی کے دعوت نامے کے ذریعے کیے گئے سائبر فراڈ کا شکار ہو کر تقریباً 2 لاکھ روپے گنوا بیٹھا۔ بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ شخص کو

August 15, 2025

News Desk

کشمیریوں کے یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

  بھارت کے یوم آزادی یعنی کشمیریوں کے یوم سیاہ کے موقع پر بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے آج بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔   اس مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل (ای یو) نے کیا تھا۔ جس کی قیادت کونسل کے چیئرمین علی رضا سید نے کی۔  یاد رہے کہ کشمیر کے دونوں حصوں میں موجود کشمیری اور دنیا کے دوسرے خطوں میں رہنے والے ان کے ہم وطن ہر سال 15 اگست بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔ مظاہرے میں شریک شخصیات میں سردار صدیق، چوہدری خالد جوشی، راؤ مستجاب احمد،

August 13, 2025

News Desk

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے متعلق رپورٹ جاری

— فائل فوٹو  کشمیر میڈیا سروس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارتی مظالم کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ایک متنازع خطہ ہے، کشمیریوں کی جدوجہد کسی بیرونی تحریک کا نتیجہ نہیں، کشمیر میں جدوجہد بیرونی نہیں ایک خالص مقامی، عوامی اور تاریخی تحریک ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی حکومت اور فوج نے اس تحریک کو دبانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا اور کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کیں۔ رپورٹ کے مطابق کشمیریوں کو خاموش کروانے

August 5, 2025

News Desk

5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کا مقصد کشمیر پر ناجائز قبضہ برقرار رکھنا ہے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید(فائل فوٹو)۔ چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کا مقصد کشمیر پر ناجائز قبضہ برقرار رکھنا ہے۔ یاد رہے کہ بھارت نے 5 اگست 2019 کو اپنے آئین میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے مقبوضہ کشمیر کو نئی دہلی کے براہ راست کنٹرول میں لے لیا تھا۔  مودی حکومت نے کشمیریوں کے حقوق پر شب خون مارتے ہوئے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کیں اور اہم کشمیری رہنماؤں اور انسانی حقوق کے کشمیری کارکنوں کو حراست

August 2, 2025

News Desk

سابق بھارتی وزیراعظم کے پوتے کو زیادتی کیس میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی

فوٹو : بھارتی میڈیا  بھارت کے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کے پوتے اور سابق ممبر پارلیمنٹ (ایم پی) پرجول ریونا کو ریپ کیس میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی، متاثرہ خاتون کو 11 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا گیا۔ کرناٹک ہائیکورٹ سے فیصلہ سنائے جانے کے بعد جنتا دل سیکولر کے سابق رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا نے عدالت میں زار و قطار رونا شروع کردیا، زیادتی کے مختلف الزامات کی وجہ سے پارٹی نے انہیں معطل کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنتا دل (سیکولر) کے سابق رکن پارلیمان پرجول ریونا کو

July 26, 2025

News Desk

بھارتی حاملہ خاتون کی مہم رنگ لے آئی

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارتی حاملہ خاتون کی گاؤں میں سڑک بنوانے کی مہم رنگ لے آئی، 11 سال بعد ان کے خاندان میں بچے کی پیدائش کے ساتھ گاؤں میں سڑک کی تعمیر کا آغاز بھی ہوگیا۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ایک گاؤں میں حاملہ خاتون اور سوشل میڈیا انفلوئنسر لیلا ساہو کے گھر میں ننھے مہمان کی آمد ہوئی، انہوں نے  اپنے گاؤں خورد میں ایک سال تک آواز اٹھانے اور سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنا کر مودی سرکار سے سڑک بنوانے کا مطالبہ کیا تھا۔ لیلا ساہو نے 2023ء میں ایک ویڈیو بنائی تھی جس میں انہوں

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com