Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donald trump, donate, Drama, Electricity, entertainment, Escalator, fashion, Faulty Sound, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, investigate, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, probe, secret Service, smartphone, software, sports, tablet, Technical Snags, Technology, Teleprompter, today’s news, trading, Triple Sabotage, Trump, Un Mishaps, urdu news, urdu newspaper, video, world, اقوام, اور, برقی, بند, پر, پرامٹر, تحقیقات, ٹرمپ, ٹیلی, حکم, دیا, دے, ڈونلڈ, سروس, سیڑھیاں, سیکریٹ, کا, کو, متحدہ, میں, نے, ہونے

September 25, 2025

News Desk

اقوام متحدہ میں برقی سیڑھیاں اور ٹیلی پرامٹر بند ہونے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیکریٹ سروس کو تحقیقات کا حکم دے دیا

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ میں پیش آنے والے تکنیکی مسائل کو ’جان بوجھ کر دورہ سبوتاژ کرنے کا ارادہ‘ قرار دیتے ہوئے سیکریٹ سروس کو اس سے متعلق تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ایک ہی دن میں تین ’پُراسرار واقعات‘ پیش آئے جن میں ایسکلیٹر (برقی سیڑھیاں) کا اچانک رُک جانا، ٹیلی پرامپٹر کا بند ہونا اور ساؤنڈ سسٹم کی خرابی شامل ہے۔ انہوں نے اپنی سوشل میڈیا ایپلیکیشن ’ٹروتھ سوشل‘ پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت شرمناک ہے کہ یہاں نہ ایک، نہ

August 1, 2025

News Desk

تہران ’چند ہفتوں کے اندر‘ خشک ہونے کے دہانے پر

—فائل فوٹو  ایران کے دارالحکومت تہران کو آئندہ چند ہفتوں میں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہو سکتا ہے، تہران ’ڈے زیرو‘ (یعنی کہ وہ دن جب نلکوں میں پانی آنا بند ہو جائے گا) کے خطرے سے دو چار ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین آبی بحران سے گزر رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق تہران کے اہم آبی ذخائر تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں، حکام پانی کے استعمال میں کمی کے لیے ہنگامی اقدامات کر رہے ہیں جبکہ

July 30, 2025

News Desk

شادی کے پہلے ہی سال میں طلاق ہونے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

سعودی عرب میں شادی کے فوراً بعد طلاق لینے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، سعودی عرب میں ہر 9 منٹ میں 1 طلاق کا واقعہ رپورٹ ہوتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا ’گلف نیوز‘ کی ایک رپورٹ میں سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے طلاق کی شرح سے متعلق جاری کیے گئے اعداد و شمار پر بات کی گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال سعودی عرب میں ہونے والی کُل شادیوں میں سے 12.6 فیصد کا انجام طلاق پر ہوا جبکہ ان میں سے 65 فیصد سے زائد طلاقیں شادی کے پہلے سال کے اندر

July 11, 2025

News Desk

مہاتیر محمد نے زندگی کے 100 برس مکمل ہونے پر خصوصی پیغام میں کیا کہا؟

فوٹو بشکریہ ایکس ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے تاریخی سنگ میل عبور کر لیا، وہ گزشتہ روز 100 برس کے ہو گئے ہیں۔ مہاتیر محمد نے اپنی زندگی کا نصف سے زائد حصّہ سیاست اور عوامی خدمت میں گزارا ہے۔ ملائیشیا کی اس اہم سیاسی شخصیت نے اپنی انقلابی قیادت کی وجہ سے مقبولیت حاصل کی۔ مہاتیر محمد پہلی بار 1981ء میں ملائیشیا کے وزیرِ اعظم منتخب ہوئے اور اُنہوں نے 2003ء تک ملک کے چوتھے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں پھر 2018ء کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرکے دوسری بار وزیرِ اعظم منتخب

June 1, 2025

News Desk

طیارے گرنے کا اعتراف، بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

بھارتی فوج کے سابق افسر اور دفاعی تجزیہ کار پراوین سواہنی نے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ پراوین سواہنی نے کہا ہے کہ جب سے مودی اقتدار میں آئے ہیں بھارتی فضائیہ تنزلی کا شکار ہے، بھارت کو ایسی سرکار کی ضرورت ہے جو جدید جنگوں کو سمجھتی ہو، ایسے اعترافات کے بعد بھی آپریشن سندور کی کامیابی کا دعویٰ کرنا عجیب ہے۔ خیال رہے کہ بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان نے پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی طیارے گرنے کا اعتراف کیا تھا، جس کے بعد بھارت میں ہنگامہ

April 21, 2025

News Desk

مکیش امبانی کے 27 منزلہ عالیشان گھر میں روایتی ایئرکنڈیشن نہ ہونے کا انکشاف

—فائل فوٹوز ایشیا کی سب سے امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے 27 منزلہ گھر ’اینٹیلیا‘ میں ایک بھی روایتی ایئرکنڈیشن یونٹ نصب نہیں ہے جبکہ یہ پرتعیش عالیشان گھر اس کے باوجود ٹھنڈا رہتا ہے۔ 2025ء کی امیر ترین شخصیات کی فہرست کے مطابق ایشیاء کی سب سے امیر شخصیت مکیش امبانی ہے جن کی مجموعی دولت و اثاثوں کی مالیت 86.9 بلین ڈالرز ہے۔  مکیش امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین ہیں۔ بھارتی ارب پتی صنعت کار مکیش امبانی اور ان کی اہلیہ نیتا امبانی کا ممبئی میں واقع عالیشان گھر دنیا کے مہنگے  اور منفرد ترین گھروں میں

February 18, 2025

News Desk

ایلون مسک کے 13 ویں بچے کی ماں ہونے کی دعویدار کے مزید انکشافات

—فوٹوز بشکریہ سوشل میڈیا  امریکی قدامت پسند مصنفہ اور انفلوئنسر ایشلی سینٹ کلیئر نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کے امیر ترین شخص اور صدر ٹرمپ کے دست راست ایلون مسک ان کے تیرہویں نومولود بچے کے والد ہیں جسے خفیہ طور پر 5 ماہ قبل جنم دیا گیا تھا۔  سینٹ کلیئر نے یہ اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کیا ہے جہاں ان کے 11 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں، وہ ماضی میں طنزیہ نیوز سائٹ دی بیبلون بی سے وابستہ رہ چکی ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں نے یہ راز اس لیے

September 28, 2024

News Desk

حالیہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والی اہم شخصیات

اسرائیل نے حالیہ چند ماہ میں مزاحمتی تنظیموں حزب اللّٰہ اور حماس کے ساتھ ایران کی بھی اہم شخصیات کو شہید کیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ تنازع 7 اکتوبر 2023ء کو شروع ہوا، جس کے بعد سے اسرائیل نے جنگ کا دائرہ کار غزہ، ایران اورحالیہ دنوں میں لبنان تک پھیلادیا ہے۔ تازہ ترین کارروائی میں اسرائیل نے حزب اللّٰہ کی 32 برس سے قیادت کررہے، حسن نصراللّٰہ کی شہادت کا دعویٰ کیا، جس کی بعد ازاں تصدیق ہوگئی ہے۔ اسرائیل اس سے قبل 2006ء میں بھی حسن نصر اللّٰہ کی شہادت

August 31, 2024

News Desk

زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ڈاکٹر کے والدین کو پیسوں کی پیشکش، کانگریسی رہنما کا دعویٰ

کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چوہدری : فوٹو بھارتی میڈیا بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی زیر تربیت ڈاکٹر کے والدین کو پولیس کی جانب سے رقم کی پیشکش کی گئی تھی۔ کانگریس رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا۔ 9 اگست 2024 کو کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال میں 31 سالہ پوسٹ گریجویٹ تربیتی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کا واقعہ پیش آیا۔ وہ اسپتال کے سیمینار ہال میں چہرے پر زخموں کے ساتھ مردہ پائی گئی تھیں۔ کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چوہدری نے الزام عائد کیا ہے

May 13, 2024

News Desk

فلمی اسٹائل میں ہونے والی سونے اور کرنسی کی سب سے بڑی چوری میں ملوث ایک اور بھارتی گرفتار

— تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا کینیڈا کی تاریخ میں ٹورانٹو کے پیئرسن ائیرپورٹ پر فلمی اسٹائل میں ہونے والی سونے اور کرنسی کی سب سے بڑی چوری میں ملوث ایک اور بھارتی نژاد شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال زیورخ سے ایک فلائٹ سے 20 ملین ڈالر کا خالص سونا اور ڈھائی ملین ڈالرز کے غیر ملکی کرنسی کا کنٹینر ٹورانٹو پہنچا تو ائیرپورٹ کے اندر کارگو ہولڈنگ سے ٹرک پر لاد کر چوری کر لیا گیا تھا۔ فلمی اسٹائل میں ہونے والی اس چوری کی تاریخی واردات میں ملوث ہونے کے

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com