Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, ایا, بچہ, پر, پہنچ, پوسٹ, تنہا, دار, رشتہ, سالہ, کروانے, کوئی, کے, گیا, مارٹم, ماں, مرنے, نہیں

January 16, 2026

News Desk

ماں کے مرنے پر کوئی رشتہ دار نہیں آیا، 10 سالہ بچہ تنہا پوسٹ مارٹم کروانے پہنچ گیا

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع ایٹہ میں ایک دل سوز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک 10 سالہ بچے نے اپنی ماں کی میت کا پوسٹ مارٹم کروانے  کیلئے تنہا اسپتال پہنچا۔ یہ المناک واقعہ اس وقت سامنے آیا جب بچے کی 52 سالہ والدہ بدھ کے روز تپِ دق (ٹی بی) اور ایچ آئی وی کے علاج کے دوران اسپتال میں انتقال کر گئیں۔ خاتون کے انتقال کے بعد نہ کوئی رشتہ دار اور نہ ہی پڑوسی مدد کیلئے سامنے آیا، جس کے باعث آنسوؤں سے بھری آنکھوں والا بچہ صرف طبی عملے کے ساتھ

January 1, 2026

News Desk

نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کو کیوں برقرار نہیں رکھنا چاہتے؟ چار بڑی وجوہات سامنے آ گئیں

—فائل فوٹو  اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے حال ہی میں امریکا کا کامیاب دورہ کیا ہے جس کے بعد ان کی سیاسی پوزیشن مزید مضبوط ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے دورے کے دوران اِن کی کھل کر تعریف کی اور غزہ جنگ بندی منصوبے پر اسرائیل کی کارکردگی کو ’سو فیصد‘ قرار دیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق نیتن یاہو غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے میں جانے سے دانستہ طور پر تاخیر کر رہے ہیں۔  معاہدے کے مطابق قیدیوں کے تبادلے، امداد کی فراہمی

December 26, 2025

News Desk

جس ملک کو کسی نے تسلیم نہیں کیا، اسرائیل نے کرلیا

فوٹو: اسرائیلی میڈیا  اسرائیل نے صومالی لینڈ کو سرکاری طور پر تسلیم کر لیا، جس کے ساتھ ہی اسرائیل صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے آج اعلان کیا کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر سرکاری طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ اس موقع پر وزیرِاعظم نیتن یاہو، وزیرِ خارجہ اور صومالی لینڈ کے صدر نے مشترکہ اور باہمی اعلامیہ پر دستخط کیے۔  یہ اقدام دونوں ممالک کے تعلقات کو باضابطہ اور باہمی سطح پر مستحکم کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا

November 17, 2025

News Desk

محمد یونس کی عبوری حکومت نہیں چاہتی کہ عوامی لیگ انتخابات میں حصہ لے: شیخ حسینہ واجد

— فائل فوٹو عدالتی فیصلے سے قبل بنگلادیش کی برطرف سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے حامیوں کے نام آڈیو پیغام جاری کر دیا، جس میں کہا گیا کہ محمد یونس کی عبوری حکومت نہیں چاہتی کہ عوامی لیگ انتخابات میں حصہ لے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بنگلادیشی وزیراعظم نے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے فیصلے سے قبل اپنے حامیوں کے نام جاری آڈیو پیغام میں کہا کہ مجھ پر لگائے گئے الزامات جھوٹے ہیں اور میں ایسے فیصلوں کی پروا نہیں کرتیں۔ آڈیو پیغام میں عوامی لیگ کی 78 سالہ رہنما نے نوبیل انعام یافتہ محمد

September 23, 2025

News Desk

پاک بھارت سمیت 7 جنگیں رکوائیں، اقوام متحدہ کا ساتھ شامل نہیں تھا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوامِ محتدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں—اسکرین گریب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کروائی، پاک بھارت جنگ سمیت 7 جنگیں رکوائیں، یہ ساتوں جنگیں ان ممالک کے قائدین سے بات کرکے رکوائیں، ان جنگوں کو رُکوانے میں اقوام متحدہ کا ساتھ شامل نہیں تھا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکا دنیا میں امن کے لیے اپنا کردار ادا کرے گا، ابراہیم معاہدے پر بات چیت چل رہی ہے۔ امریکی

August 5, 2025

News Desk

روس آئی این ایف معاہدے کا پابند نہیں، وزارت خارجہ

فائل فوٹو روس نے واضح کیا ہے کہ وہ زمین سے درمیانے اور کم فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کی تعیناتی پر حدود کے تعین کا مزید پابند نہیں ہے۔  دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس کے مطالبات کے باوجود نیٹو کی جانب سے اس معاہدے کی پابندی کی یقین دہانی نہیں کرائی جارہی۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو نے واشنگٹن کو اس معاملے پر بارہا خبردار کیا تھا مگر تمام انتباہ نظرانداز کردیے گئے۔ روسی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا کہ امریکی ساختہ ایسے میزائل یورپ اور ایشیا و بحرالکاہل میں تعینات کرنے کی صورتحال پیدا

July 29, 2025

News Desk

جنگ رکنے کا اعلان ہماری فوج یا حکومت نے نہیں امریکی صدر نے کیا: پریانکا گاندھی

پریانکا گاندھی لوک سبھا میں خطاب کر رہی ہیں—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا کانگریس پارٹی کی رہنما پریانکا گاندھی نے کہا ہے کہ جنگ رکنے کا اعلان ہماری فوج یا حکومت نے نہیں امریکی صدر نے کیا۔ بھارتی لوگ سبھا میں حکومت اور اپوزیشن ارکان میں گرما گرمی ہوئی، سماج وادی پارٹی کے اکھلیش یادیو نے آپریشن سندور اور پہلگام واقعے پر سوالات اٹھا دیے۔ اکھلیش یادیو نے سوال کیا کہ آپریشن مہادیو کل ہی کیوں ہوا؟ دہشت گرد پارلیمنٹ کے سیشن کے دوران ہی کیوں مارے گئے؟ انہوں نے کہا کہ ہمارے بہترین ایئر کرافٹ کی لیموں مرچ لگا کر پوجا

June 19, 2025

News Desk

نہیں معلوم اب ایران کا انتہائی افزودہ یورینیئم کہاں ہے؟ اقوامِ متحدہ

—اصفہان نیوکلیئر فیکلٹی کا گوگل ارتھ امیج اقوامِ متحدہ کی جوہری نگرانی کی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل ماریانو گروسی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے پاس موجود انتہائی افزودہ یورینیئم کے ذخیرے کی موجودہ لوکیشن کی تصدیق ممکن نہیں رہی کیونکہ اسرائیل کے جاری حملے معائنہ کاروں کی رسائی میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے بلومبرگ نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی اور واضح کیا کہ ایران کے پاس 409 کلوگرام انتہائی افزودہ یورینیئم ہے جو تقریباً 10 جوہری ہتھیار بنانے کے لیے کافی ہے، اسے اصولی طور پر

January 7, 2025

News Desk

مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور کے شہداء کو نہیں بھول سکتے: چیئرمین علی رضا سید

—فائل فوٹو  کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں 6 جنوری 1993ء کے شہداء کو نہیں بھول سکتے۔ یاد رہے کہ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 6 جنوری 1993ء کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے سوپور میں 60 سے زائد نہتے کشمیریوں کا قتلِ عام کیا تھا۔ برسلز میں سوپور کے شہداء کی یاد میں بلائے گئے کشمیر کونسل ای یو کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی رضا سید نے کہا کہ آج سوپور قتلِ عام کو 31 سال مکمل ہو گئے ہیں

September 29, 2024

News Desk

حسن نصراللّٰہ کا جسد خاکی مل گیا، جسم پر بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے شہید سربراہ حسن نصراللّٰہ کا جسد خاکی مل گیا،  ان کے جسم پر بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں ہے۔ حسن نصراللّٰہ جمعے کی شب بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوئے تھے، ان کے جسم پر کسی بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق بظاہر لگتا ہے کہ حسن نصراللّٰہ کی موت دھماکے کی شدت سے ہوئی۔ حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ  کا جسد خاکی بیروت کے جنوبی مضافات میں اسرائیلی فضائی حملے کے بعد برآمد کر لیا  گیا ہے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com