Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, ایا, بچہ, پر, پہنچ, پوسٹ, تنہا, دار, رشتہ, سالہ, کروانے, کوئی, کے, گیا, مارٹم, ماں, مرنے, نہیں

January 16, 2026

News Desk

ماں کے مرنے پر کوئی رشتہ دار نہیں آیا، 10 سالہ بچہ تنہا پوسٹ مارٹم کروانے پہنچ گیا

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع ایٹہ میں ایک دل سوز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک 10 سالہ بچے نے اپنی ماں کی میت کا پوسٹ مارٹم کروانے  کیلئے تنہا اسپتال پہنچا۔ یہ المناک واقعہ اس وقت سامنے آیا جب بچے کی 52 سالہ والدہ بدھ کے روز تپِ دق (ٹی بی) اور ایچ آئی وی کے علاج کے دوران اسپتال میں انتقال کر گئیں۔ خاتون کے انتقال کے بعد نہ کوئی رشتہ دار اور نہ ہی پڑوسی مدد کیلئے سامنے آیا، جس کے باعث آنسوؤں سے بھری آنکھوں والا بچہ صرف طبی عملے کے ساتھ

September 12, 2025

News Desk

چارلی کرک کا مبینہ قاتل 22 سالہ ٹائلر رابنسن گرفتار

امریکی حکام نےقدامت پسند تجزیہ کار چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو گرفتار کرلیا، اسکی شناخت 22 برس کے ٹائلر رابنسن کے نام سے کی گئی ہے۔  قتل کی وجہ تو ظاہر نہیں کی گئی تاہم فیملی زرائع کا کہنا ہے کہ ٹائلر کے گھر والے ری پبلکن نظریات کے حامل اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی ہیں، تاہم ٹائلر کسی سیاسی جماعت سے باقاعدہ وابستہ نہیں تھا اور نہ ہی اس نے نومبر کے صدارتی الیکشن میں ووٹ ڈالا تھا۔ ایک دوست کے مطابق ٹائلر رابنسن کچھ عرصے سے بہت زیادہ بائیں بازو کے سیاسی نظریات کا حامل ہوگیا

August 6, 2025

News Desk

114 سالہ خاتون جاپان کی معمر ترین شخصیت قرار، طویل عمر کا راز بھی بتادیا

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  جاپانی وزارتِ صحت، محنت و بہبود کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شگیکو کاگاوا، ایک 114 سالہ ریٹائرڈ فزیشن، اس وقت جاپان کی سب سے معمر ترین زندہ شخصیت ہیں، وہ ایک طویل اور سرگرم زندگی گزارنے کے بعد آج بھی ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند ہیں۔ ’اے بی سی‘ نیوز کے مطابق شگیکو کاگاوا، اپنی ہم عمر میوکو ہیرو یاسو کی وفات کے بعد جاپان کی سب سے عمر رسیدہ خاتون قرار پائی ہیں۔  دلچسپ بات یہ ہے کہ شگیکو کاگاوا نے ناصرف طب کے شعبے میں اہم خدمات انجام

June 20, 2025

News Desk

9 سالہ بچے نے باپ کے قتل میں ملوث ماں اور اس کے آشنا کو پکڑوا دیا

فوٹو بھارتی میڈیا بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع الور میں خاتون نے اپنے آشنا کے ہمراہ شوہر کو مبینہ طور پر قتل کردیا، والد کا قتل ہوتے ہوئے 9 سالہ بچے نے دیکھ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے عاشق کے ساتھ ملکر اپنے شوہر کے قتل کی سازش رچانے کے بعد اسے 7 جون کی رات بے دردی سے قتل کردیا، اس قتل کا چشم دید گواہ اس کا اپنا 9 سالہ بیٹا تھا، جس نے اپنی آنکھوں کے سامنے والد کو قتل ہوتے دیکھا، جس کے بعد بچے نے پولیس کو واقعے سے متعلق بتادیا۔ پولیس نے

March 12, 2024

News Desk

23 سالہ نومسلم محمد صالح کا پہلے روزے کا تجربہ کیسا رہا؟

—فائل فوٹو  روزے کے دوران بھوکا اور پیاسا رہنے کے سبب پریشان 23 سالہ نو مسلم محمد صالح نے اپنے پہلے روزے سے متعلق تجربہ شیئر کیا ہے۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس جنوری میں اسلام قبول کرنے والے 23 سالہ محمد صالح نے اپنے پہلے روزے سے متعلق اپنا تجربہ شیئر کرتے ہوئے اسے حیرت انگیز طور پر پرسکون قرار دیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق صالح کے والد یہودی جبکہ والدہ عیسائی ہیں، اُن کا کہنا ہے کہ اتنا مختلف خاندانی پس منظر اُنہیں مذہب سے متعلق ایک منفرد نقطہ نظر فراہم کرتا ہے۔ محمد

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com