Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, اپنے, احتجاج, اداروں, ایرانی, ٹرمپ, جاری, رکھیں, سنبھالیں, کا, کنٹرول, محب, وطن

January 13, 2026

News Desk

ایرانی محب وطن احتجاج جاری رکھیں، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں، ٹرمپ

تصویر سوشل میڈیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کھلم کھلا ایران میں پُرتشدد احتجاج کرنے والوں کی پشت پناہی کے لیے سامنے آگئے، ایران میں حکومت کے خلاف پُرتشدد مظاہرے کرنے والوں کو بغاوت پر اُکسایا۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی محب وطن احتجاج جاری رکھیں، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں۔  صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مظاہرین کے قاتلوں اور ظالموں کے نام محفوظ کرلیں، انہیں بھاری قیمت چکانا ہوگی۔  امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی مظاہرین کے قتل بند ہونے تک ایرانی حکام سے تمام ملاقاتیں منسوخ کردی ہیں۔ ایرانی

January 5, 2026

News Desk

میں مہذب آدمی اور اپنے ملک کا صدر ہوں، مجھے میرے گھر سے اغوا کرکے امریکا لایا گیا، نکولس مادورو

فوٹو: اے ایف پی  وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکی عدالت میں بیان دیا ہے کہ میں مہذب آدمی اور اپنے ملک کا صدر ہوں، مجھے میرے گھر سے اغوا کرکے امریکا لایا گیا ہے۔ وینزویلا پر حملہ کرکے امریکا لائے گئے صدر نکولس مادورو کو نیو یارک کی عدالت میں پیش کیا گيا، نکولس مادورو نے امریکی عدالت میں قصوروار نہ ہونے کی استدعا کی۔ انہوں نے امریکی عدالت میں فردِ جرم عائد کیے جانے کے بعد تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے خود کو بے گناہ قرار دے دیا۔ جج ایلون ہیلرسٹین کی جانب سے نارکو ٹیررازم سازش

October 27, 2025

News Desk

پاکستان کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو وسعت دینے کا موقع دیکھ رہے ہیں: مارکو روبیو

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو—فائل فوٹو امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو وسعت دینے کا موقع دیکھ رہے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کام یہ ہے کہ جہاں ممکن ہو مشترکہ مفادات پر ممالک کے ساتھ شراکت داری کے مواقع پیدا کریں۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزیرِ خارجہ سے سوال کیا گیا کہ ’کیا بھارت نے پاکستان اور امریکا کے بڑھتے تعلقات پر کوئی اعتراض یا خدشہ ظاہر کیا ہے؟‘ اسی

October 3, 2025

News Desk

امریکا میں خاتون نے اپنے پانچویں شوہر کو انسولین ڈوز دے کر قتل کردیا

ملزمہ سارہ اس سے قبل بھی چار شادیاں کرچکی ہے، ان کی پہلی شادی ٹائٹس کنیورنشیلڈ کے ساتھ 1990 کی دہائی میں ہوئی تھی : فوٹو امریکی میڈیا  امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک خاتون نے ذیابیطس کے مریض اپنے پانچویں شوہر کو انسولین کی ڈوز دے کر قتل کردیا۔ امریکی عدالت میں  ہائی پروفائل مقدمے میں جیوری نے کیس کی سماعت شروع کردی، مقدمے کے مطابق 50 سالہ سارہ ہارٹس فیلڈ پر اپنے پانچویں شوہر کو انسولین کے ذریعے قتل کرنے کا الزام ہے۔ ملزمہ سارہ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر جوزف ہارٹس فیلڈ کو جنوری 2023 میں قتل کیا۔

July 18, 2025

News Desk

کیا امریکا 2022ء سے اب تک اسرائیلیوں کے ہاتھوں مارے گئے اپنے شہریوں کو انصاف دلاسکا؟

سیف اللّٰہ مسلط— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا 2022ء کے بعد سے اسرائیلیوں کے ہاتھوں مارے جانے والے امریکی شہریوں پر امریکی حکومت کا ردعمل کیسا رہا؟ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں ایک امریکی شہری سیف اللّٰہ مسلط کو اسرائیلی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تشدد کا نشانہ بنایا اور وہ شہید نہیں ہوگیا، سیف اللّٰہ کے رشتے داروں کا مطالبہ ہے کہ امریکا اس حوالے سے خود تحقیقات کا آغاز کرے۔ اس معاملے میں امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل پر زور دیا گیا کہ وہ اس حوالے سے جلد تحقیقات کرے۔ امریکی صدر

March 5, 2025

News Desk

گزشتہ 15 سال میں 170 سے زائد مائیں اپنے بیٹوں کے ہاتھوں قتل

—فائل فوٹو  ماں جسے ہر سوسائٹی میں اہم ترین رتبہ دیا گیا ہے اور برطانیہ میں بھی ماؤں کی عزت، احترام و تقدس کے درس دیے جاتے ہیں مگر ایک چشم کشا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانیہ میں گزشتہ 15 برسوں میں 170 سے زائد مائیں اپنے بیٹوں کے ہاتھوں قتل ہو چکی ہیں۔  اسی طرح دیگر قابلِ احترام رشتے داروں کے ہاتھوں بھی خواتین کے ساتھ بہیمانہ سلوک کیا گیا۔ یہ اعداد و شمار اس وقت مردوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والی تمام 10 میں سے تقریباً ایک عورت کی نمائندگی کرتا ہے جس سے اس

January 20, 2025

News Desk

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ سے حلف لیا۔ – فوٹو: اے ایف پی ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے اپنی دوسری مدت کےلیے حلف اٹھالیا۔  تقریب حلف برداری میں شرکت کےلیے اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیپٹل ہل پہنچے۔ ان کے ہمراہ صدر جو بائیڈن بھی تقریب میں شرکت کےلیے پہنچے تھے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری مدت کےلیے امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ سے حلف لیا۔ امریکی صدر کے حلف اٹھانے کے بعد انہیں

October 2, 2024

News Desk

اسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیا

فوٹو: رائیٹرز اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز اسرائیل پر ایران کے میزائل حملوں کے دوران اپنے ہوائی اڈوں پر میزائل گرنے کی تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق منگل کو ایران کی جانب سے کیے جانیوالے میزائل حملوں نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات کئی ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا۔اسرائیلی فوجی ذرائع نے سی این این کو بتایا کہ ان حملوں میں فوجی تنصیبات کو کوئی بڑا نقصان نہیں پہنچا۔ اسرائیلی فوج نے تسلیم کیا کہ منگل کی رات ایرانی بیلسٹک میزائل حملے میں اس کے کچھ ہوائی اڈے

May 25, 2024

News Desk

رفح سے نقل مکانی کرنیوالا چڑیا گھر کا مالک اپنے جانور کہاں لے گیا؟

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کی گئی جنگ کے پیشِ نظر معصوم بچوں، خواتین اور مردوں سمیت جانور بھی بے گھر اور سخت مشکل میں ہیں۔ اسرائیل اپنی تاریخی بدترین بربریت اور ظلم کے نتیجے میں تاحال فلسطینیوں کے حوصلے پست کرنے میں ناکام ہے۔ غزہ سے رفح نقل مکانی کرنے والے چڑیا گھر کے رکھوالے نے اپنی نئی پناہ گاہ، خان یونس میں ایک عارضی چڑیا گھر قائم کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے بعد رفح میں اسرائیلی فوجی کارروائی سے اپنے جانوروں کے ہمراہ جان بچا

February 29, 2024

News Desk

میں ہنومان ہوں اور میں اپنے بہن بھائیوں کی پوجا کرتا ہوں، آننت امبانی

فائل فوٹوز  بھارت سے تعلق رکھنے والے ریلائنس گروپ کے چیئرمین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کا بھارتی میڈیا ’بزنس ٹوڈے‘ کی جانب سے خصوصی انٹرویو لیا گیا ہے۔ اس انٹرویو میں آننت امبانی کا بتانا ہے کہ وہ مذہب سے بہت قریب ہیں، اُن کی والدہ، دادی اور نانی بھی مذہبی شخصیات ہیں۔ آننت کا کہنا ہے کہ اُنہیں سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں ہے مگر نیوز اور میڈیا پر خوب نظر رکھتے ہیں۔ یاد رہے کہ آننت امبانی خود ساختہ بنائے گئے وسیع و عریض جنگلوں کے بھی مالک ہیں جس میں مختلف جانوروں کو شاہانہ پروٹوکول

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com