Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, Gazawar, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, USA, video, world, اسرائیل, حق, قرارداد, کا, کمیونٹی, کے, لینے, مسلم, مطالبہ, میں, واپس, یکطرفہ

November 21, 2023

News Desk

مسلم کمیونٹی کا اسرائیل کے حق میں یکطرفہ قرارداد واپس لینے کا مطالبہ

امریکی مسلم کمیونٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کے حق میں یک طرفہ قرارداد واپس لے کر فلسطینی عوام کے قتلِ عام کی مذمت کی جائے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر فالسم کی کونسل کے اجلاس کے دوران کونسل کے یک طرفہ فیصلے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ دورانِ احتجاج مسلم کمیونٹی نے اسرائیل کے حق میں یک طرفہ قرارداد پاس کیے جانے کے خلاف احتجاج میں مطالبہ کیا کہ ایسی قرار داد جس میں فلسطینی عوام کے قتلِ عام، غزہ کے اسپتالوں اور عوام پر ہونے والی اندھا دھند بم باری اور جدید ترین ہتھیاروں کے

November 13, 2023

News Desk

اسرائیل کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دیا جائے، او آئی سی سفراء کا مطالبہ

یورپین دارالحکومت برسلز میں تعینات OIC ممالک کے سفیروں نے یورپین یونین سمیت بین الاقوامی دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو اسرائیلی جارحیت سے بچانے کیلئے انہیں بین الاقوامی تحفظ فراہم کیا جائے اور اسرائیل کو مکمل جنگ بندی پر مجبور کرتے ہوئے اسے جنگی جرائم کا مجرم قرار دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان سمیت اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والے 20 سفیروں نے پیر کے روز برسلز پریس کلب میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی مسلسل جارحیت کے تسلسل پر اجتماعی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ان

November 11, 2023

News Desk

او آئی سی اور عرب لیگ کا غزہ محاصرہ ختم اور انسانی امداد کی فراہمی کا مطالبہ

او آئی سی اور عرب لیگ رہنماؤں کا گروپ فوٹو سعودی عرب کے شہر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق او آئی سی اور عرب لیگ نے غزہ کا محاصرہ ختم  اور انسانی امداد کی فراہمی کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات روکنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ غزہ میں اسرائیلی قابض حکومت کی جارحیت، جنگی جرائم، غیر انسانی قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہیں، اسرائیل کے حق دفاع کو

November 3, 2023

News Desk

اسرائیلی فوج کی غزہ کے 2 اسپتالوں کے قریب بمباری، شہادتوں کا خدشہ

اسرائیل کی قابض فوج نے غزہ پٹی میں القدس اسپتال کے ارد گرد بم باری کی اور اُس کے چند منٹ بعد ہی الشفا اسپتال کے گیٹ پر بم گرائے۔ مسلسل بمباری کے بعد اسرائیل نے غزہ شہر کا محاصرہ کرلیا ہے، قابض اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں القدس اسپتال کے ارد گرد بمباری کی اور اُس کے چند منٹ بعد ہی الشفا اسپتال کے گیٹ پر بم گرائے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں اسرائیلی طیاروں نے خان یونس میں بمباری کی، جس سے مزید 198 فلسطینی شہید ہوگئے، 7 اکتوبر کے بعد سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار

November 3, 2023

News Desk

گراں قدر خدمات پر پاکستانی نژاد امریکی تاجر جاوید انور کیلئے آؤٹ اسٹینڈنگ ‎فلن تھراپسٹ ایوارڈ

ورلڈ افئیرز کونسل آف گریٹر ہیوسٹن کی جانب سے ممتاز پاکستانی نژاد امریکی تاجر جاوید انور کو آؤٹ اسٹینڈنگ انٹرنیشنل فلن تھراپسٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔  پہلی بار متعارف کرائی گئی اس کٹییگری کے تحت یہ اعلیٰ امریکی ایوارڈ انہیں 25 ویں سالانہ Jesse H Jones کے ظہرانے میں دیا گیا۔ یہ ایوارڈ انہوں نے سابق صدر جارج ڈبلیو بش سے صدارتی استقبالیہ کے موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب میں وصول کیا۔ جاوید انور کو ان کے قائدانہ کردار اور گزشتہ 25 سالوں کے دوران بین الاقوامی سطح پر ہیوسٹن کیلئے قابل ستائش تاثر کو اجاگر کرنے کے حوالے سے

November 1, 2023

News Desk

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف سفارتخانہ پاکستان میں ’یوم سیاہ‘ کی تقریب

سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام ’یومِ سیاہ‘ منایا گیا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں ترک پارلیمنٹ کے انسانی حقوق کے تحقیقاتی کمیشن کی چیئرپرسن دریا یانک، ترک پارلیمنٹ میں یورپی یونین ہم آہنگی کمیشن کے چیئرمین اور پاک ترک کلچرل ایسوسی ایشن کے صدر برہان قایا ترک، تھنک ٹینک ایس ڈی ای کے صدر گورائے آلپر، دیگر ممتاز ترک شخصیات، میڈیا اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ترک پارلیمنٹ کے انسانی حقوق کے تحقیقاتی کمیشن کی چیئرپرسن دیر

October 28, 2023

News Desk

یوم سیاہ پر بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین نے بھرپور انداز میں کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں آج 27 اکتوبر کو کشمیر پر بھارتی قبضے کے دن کو یوم سیاہ مناتے ہوئے بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو نے کیا تھا جس میں کشمیریوں، پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دیگر ہمدردوں اور انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت کی۔ واضح رہے کہ بھارتی افواج نے 27 اکتوبر 1947 کو جموں و کشمیر کے ایک بڑے حصے پر ناجائز قبضہ کرلیا تھا جسے آج

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com