August 20, 2022
ایڈووکیٹ سمیع اللہ خان کاکڑ کا پراسرار قتل، سینیٹر نصیب اللہ بازئی نے معاملہ سینٹ میں اٹھا دیا
اسلام آباد: سینیٹر نصیب اللہ بازئی نے ایڈووکیٹ سمیع اللہ خان کاکڑ کے بہیمانہ اور پراسرار قتل کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد میں قتل ہونے والے ایڈوکیٹ سمیع اللہ کاکڑ کے پراسرار قتل پر سینیٹر نصیب اللہ بازئی نے سینٹ اجلاس کے دوران اپنے تحفظات ہاوس کے سامنے رکھیں۔ سنیٹر بازئی نے کہا کہ 14 دن گزرنے کے باوجود تحقیقات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی جس کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے وزارت داخلہ کو ہدایت جاری کی کہ اس معاملے پر رپورٹ 24 گھنٹوں کے اندر ہاؤس میں پیش


