شیخ حسینہ کے حامی اساتذہ کو فوری ہٹانے کا مطالبہ
اسٹوڈنٹ یونینز نے شیخ حسینہ کے حامی اساتذہ کو ان کے عہدوں سے ہٹانے کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ کو 10 دن کی ڈیڈلائن دی ہے۔ فوٹو: بنگلادیشی میڈیا بنگلادیش کی 4 بڑی یونیورسٹیز کی طلبہ یونینز نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے حامی اساتذہ کو فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل (آئی سی ٹی) نے گزشتہ روز سزائے موت سنائی ہے۔ ان کے حق میں بیان دینے والے اساتذہ کو فوری طور پر ہٹانے کا طلبہ نے مطالبہ کردیا ہے۔ اسٹوڈنٹ یونینز نے شیخ حسینہ کے حامی



