Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, Cair, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, Florida, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, Ikhwan Ul Muslimeen, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, آن, اخوان, اسلامک, امریکن, دہشتگرد, دیدیا, ریلیشنز, فلوریڈا, قرار, کو, کونسل, گورنر, نے

December 9, 2025

News Desk

گورنر فلوریڈا نے کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز و اخوان کو دہشتگرد قرار دیدیا

گورنر فلوریڈا رون ڈی سانتس—فائل فوٹو امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سانتس نے پیر کے روز ایک ایسا ایگزیکٹیو آرڈر جاری کیا ہے جس نے امریکا بھر میں مسلمانوں، سول رائٹس تنظیموں اور ماہرینِ قانون کے درمیان شدید بے چینی اور تنازع کو جنم دیا ہے۔ اس حکم نامے میں امریکا کی سب سے بڑی مسلمان سول رائٹس اور ایڈووکیسی تنظیم، کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (CAIR) اور اخوان المسلمون کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا گیا ہے۔ یہ اقدام ٹھیک ایک ماہ بعد سامنے آیا ہے جب ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے بھی اسی طرح

June 5, 2025

News Desk

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید—فائل فوٹو کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی یونین کے حکام سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف بھارت کے بے بنیاد الزامات پر مبنی جھوٹے پروپیگنڈے میں ہرگز نہ آئیں۔ یاد رہے کہ بھارتی حکمراں جماعت ’بی جے پی‘ کے رکنِ پارلیمنٹ روی شنکر پرشاد کی قیادت میں ایک وفد ان دنوں بیلجیئم کے 3 روزہ دورے پر ہے جہاں وہ یورپی حکام اور بیلجیئم کی حکومت کے عہدیداروں سے ملاقاتیں کرے گا۔ بھارت کے وفد کا یہ دورہ نئی دہلی کے پاکستان کے خلاف

کشمیر کونسل ای یو کے تحت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

فائل فوٹو۔ یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر برسلز میں جمعہ کو بھارتی سفارتخانے کے سامنے بھرپور احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے پاکستان پر بھارتی حملوں کی مذمت کی۔  بھارت کی طرف سے آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں پر 7 اور 8 مئی کی رات کو تاریکی میں پے درپے جارحانہ حملوں کے خلاف آج کشمیر کونسل ای یو اور دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں نے برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں، کشمیریوں اور ان کے ہمدردوں کی بڑی تعداد اور متعدد سیاسی و سماجی

December 10, 2024

News Desk

یومِ انسانی حقوق پر کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام کانفرنس

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ یورپی نوجوان کشمیریوں کے انسانی حقوق کو بہتر طور پر اجاگر کرسکتے ہیں۔ یومِ انسانی حقوق کے موقع پر کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام یورپی پریس کلب برسلز میں کشمیریوں کے انسانی حقوق کے حوالے سے یورپی نوجوانوں کی ایک روزہ کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا عنوان ’’امن کی جانب: مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کشمیریوں کے انسانی حقوق کے احترام کی ضرورت‘‘ رکھا گیا تھا۔ کانفرنس میں بڑی تعداد میں نوجوان خاص طور پر مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء شریک ہوئے اور انہوں

October 18, 2024

News Desk

کشمیر کونسل ای یو کی جانب سے کینیڈا اور امریکا میں بھارتی دہشتگردی کی مذمت

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے بھارت کی طرف سے کینیڈا اور امریکا میں دہشت گردی کی وارداتوں اور بے گناہ شہریوں کو قتل کرنے کی سازشوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ علی رضا سید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خاص طور پر کینیڈا کی حکومت کی طرف سے بھارت کے دہشت گردانہ عزائم کو بے نقاب کیا گیا ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ مودی حکومت سفاکانہ طریقوں اور اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے بیرون ممالک دہشت گردی کی وارداتیں انجام دیتی ہے اور اپنے سیاسی مخالفین کو راستے سے ہٹانے

March 18, 2024

News Desk

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو کی مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 آزادی پسند جماعتوں پر پابندی کی مذمت

کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مزید دو آزادی پسند سیاسی جماعتوں پر پابندی کی مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی سرکار نے آزادی کی آوازوں کو دبانے کی اپنی مسلسل مہم میں مزید دو آزادی پسند تنظیموں پر پانچ سالوں کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ ان تنظیموں میں جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ اور جموں و کشمیر پیپلز لیگ شامل ہیں۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت

March 17, 2024

News Desk

انسانی حقوق کونسل مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے، الطاف وانی

الطاف حسین وانی (فائل فوٹو) انسانی حقوق کے ممتاز  کارکن اور چیئرمین کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ بھارت کی نسل پرست حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں نے جموں و کشمیر کے سماجی و سیاسی نظم و نسق کو پارہ پارہ کر دیا ہے۔ الطاف حسین وانی نے یہ بات آج یہاں یو این ایچ آر سی کے 55ویں اجلاس کے موقع پر ایجنڈا آئٹم 3 کے تحت منعقدہ ایک عام بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہی۔ ورلڈ مسلم کانگریس کی جانب سے بات کرتے ہوئے الطاف حسین وانی نے کونسل کی توجہ

February 5, 2024

News Desk

یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیر کونسل ای یو کی جانب سے شمعیں روشن کی گئیں

  بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے شمعیں روشن کر کے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ شمعیں روشن کرنے کا یہ پروگرام کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام برسلز کے سینٹرل اسٹیشن کے قریب پلس ڈی ایل البرٹائن کے مقام پر منعقد ہوا۔ پروگرام کے منتظمین نے مسئلہ کشمیر اور مظلوم کشمیریوں پر بھارت کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کیا۔ اس پروگرام کے منتظمین اور شرکاء میں چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کے علاوہ چوہدری خالد جوشی، سردار

December 4, 2023

News Desk

کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام ’ہفتہ کشمیر‘ کا آغاز کل سے برسلز میں ہوگا

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید ۔ فوٹو: فائل یورپی دارالحکومت برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام کشمیر ای یو ’’ہفتہ کشمیر‘‘ کی تقریبات کا آغاز کل سے ہوگا۔ اس بات کا اعلان چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے برسلز میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ چئیرمین کشمیر کونسل کے مطابق ان تقریبات کا آغاز کشمیر پر تصویری نمائش سے ہوگا، جو یورپی پریس کلب برسلز میں منعقد ہوگی۔ اس کے علاوہ مسئلہ کشمیر پر یورپی پارلیمنٹ میں دو سیمینار منعقد ہوں گے۔ یورپی اراکین پارلیمنٹ، یورپی اعلیٰ عہدیداروں، انسانی حقوق اور سول سوسائٹی کی

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com