Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, بعد, بیوی, پسند, تھانے, جا, دی, دے, روتے, شادی, شخص, قتل, کر, کرنیوالے, کرنے, کو, کی, گرفتاری, نے, ہوئے

January 17, 2026

News Desk

پسند کی شادی کرنیوالے شخص نے بیوی کو قتل کرنے بعد تھانے جا کر روتے ہوئے گرفتاری دے دی

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں پسند کی شادی کرنے والے شخص نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد تھانے جا کر روتے ہوئے گرفتاری دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ نوجوان سچن کانپور کے مہاراج پور تھانے میں ہفتے کی صبح پہنچا اور پولیس افسر کو مخاطب کرنے کے بعد روتے ہوئے کہا کہ سر میں نے اپنی بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا ہے، اس کی لاش گھر میں کمبل میں لپٹی پڑی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا کہ بیوی کے قتل کے بعد وہ تقریباً

December 17, 2025

News Desk

دل کا دورہ پڑنے والا شخص بروقت ایمبولینس اور طبی امداد نہ ملنے سے سڑک پر ہی انتقال کر گیا

—فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص بر وقت ایمبولینس اور طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے سڑک پر ہی دم توڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو کے علاقے بانشکنری میں 13 دسمبر کی علی الصبح ایک افسوس ناک واقعے میں 34 سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسا، بار بار کوششوں کے باوجود نہ تو اسے ایمبولینس دستیاب ہو سکی اور نہ ہی راہ گیروں نے اس کی مدد کی۔ مرنے والے شخص کی شناخت وینکٹ رامنن کے نام سے ہوئی ہے جو بالاجی

December 15, 2025

News Desk

محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا

—فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع سہارن پور میں ایک شخص اپنی دوست کا سر کاٹ کر قتل کرنے کے بعد شادی کی تیاریوں میں مصروف ہو گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور بلال کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے اپنی لائیو ان پارٹنر 30 سالہ عُما کو قتل کر کے جنگلات میں پھینک دیا اور بعد ازاں اپنی شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا۔ پولیس کے مطابق عما کی لاش ہریانہ کے کالیسار نیشنل پارک کے قریب پائی گئی،

December 10, 2025

News Desk

خاتون پولیس افسر نے بزنس مین کو محبت کے جال میں پھنسا کر کروڑوں کا چونا لگا دیا

—فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک خاتون پولیس افسر نے بزنس مین کو محبت کے جال میں پھنسا کر کروڑوں کی رقم اور بھاری زیورات ہتھیانے کے ساتھ ایک ہوٹل بھی اپنے نام کروا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چھتیس گڑھ میں ایک کاروباری شخصیت نے ریاست کی ایک سینئر خاتون پولیس افسر پر بلیک میلنگ، دھوکا دہی، بھتہ خوری اور ’لو اسکیم‘ کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ خاتون افسر کی شناخت ڈی ایس پی کلپنا ورما کے نام سے ہوئی ہے، جو رائے پور میں تعینات ہیں۔ یہ معاملہ اُس وقت منظرِ عام پر آیا

December 2, 2025

News Desk

ترکیہ کے قزل ایلما بغیر پائلٹ جنگی طیارے نے عالمی دفاعی نظام کا نقشہ تبدیل کر دیا

گزشتہ 20 برسوں میں ترکیہ نے جو پیش رفت کی، وہ صرف ترقی نہیں بلکہ عسکری انقلاب ہے، ایسا انقلاب جس نے امریکا کی دفاعی لابی، روس کے اسلحہ ساز اداروں، چین کی ٹیکنالوجی، اسرائیل کے جنگی ماہرین اور بھارت کے عسکری منصوبہ سازوں کو حیرت زدہ کر رکھا ہے۔ اسی عسکری بیداری کی شاندار تصویر بائیرکتار قزل ایلما ہے، دنیا کا پہلا اسٹیلتھ ڈرون فائٹر جو ناصرف جنگی تاریخ بدل رہا ہے بلکہ مستقبل کے میدانِ جنگ کا نیا دستور لکھ رہا ہے۔ قزل ایلما وہ سرخ سیب نہیں، وہ سرخ برق ہے جس نے فضائی طاقت کی تعریف

November 26, 2025

News Desk

برطانوی وزیر خزانہ نے پارلیمنٹ میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا

برطانوی وزیر خزانہ ریچل ریوز پارلیمنٹ میں  بجٹ پیش کر رہی ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔ برطانوی وزیر خزانہ (چانسلر) ریچل ریوز نے پارلیمنٹ میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا۔  بجٹ تفصیلات غلطی سے چانسلر کی تقریر سے کچھ دیر قبل لیک ہوگئی تھیں۔ آفس آف بجٹ رسپانسیبیلٹی نے بجٹ تفصیلات قبل ازوقت جاری کرنے کو تیکنکی غلطی قرار دیا۔ ریچل ریوز نے کہا کہ قومی قرضہ اور اخراجاتِ زندگی کو کم کرنے کیلئےضروری اقدمات کیے ہیں، انکم ٹیکس اور نیشل انشورنس کی ادائیگی کے معاملہ پر چانسلر نے آمدنی کی کم از کم حد کو مزید 3 برس2031 تک

October 13, 2025

News Desk

لوگوں کو لگ رہا تھا ہم غزہ میں امن کی کوششوں پر وقت ضائع کر رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بندوقیں خاموش ہو رہی ہے، امن آرہا ہے، عرب اور مسلم ممالک نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے زور ڈالا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ مشرق وسطی کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے۔ لوگوں کو لگ رہا تھا ہم غزہ میں امن کی کوششوں پر وقت ضائع کر رہے ہیں۔ اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ میں توجہ اب تعمیر نو کی طرف ہونی چاہیے۔ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی تاریخ ساز لمحہ ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ

October 3, 2025

News Desk

امریکا میں خاتون نے اپنے پانچویں شوہر کو انسولین ڈوز دے کر قتل کردیا

ملزمہ سارہ اس سے قبل بھی چار شادیاں کرچکی ہے، ان کی پہلی شادی ٹائٹس کنیورنشیلڈ کے ساتھ 1990 کی دہائی میں ہوئی تھی : فوٹو امریکی میڈیا  امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک خاتون نے ذیابیطس کے مریض اپنے پانچویں شوہر کو انسولین کی ڈوز دے کر قتل کردیا۔ امریکی عدالت میں  ہائی پروفائل مقدمے میں جیوری نے کیس کی سماعت شروع کردی، مقدمے کے مطابق 50 سالہ سارہ ہارٹس فیلڈ پر اپنے پانچویں شوہر کو انسولین کے ذریعے قتل کرنے کا الزام ہے۔ ملزمہ سارہ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر جوزف ہارٹس فیلڈ کو جنوری 2023 میں قتل کیا۔

September 23, 2025

News Desk

اردوان نے زخمی فلسطینی بچوں کی تصاویر لہرا کر عالمی ضمیر جھنجھوڑ دیا، مسئلہ کشمیر بھی مزید اجاگر کیا

ترک صدر رجب طیب اردوان قوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کر رہے ہیں— ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں ولولہ انگیز اور عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا خطاب کیا ہے۔ ان کی تقریر کا سب سے اہم لمحہ وہ تھا جب انہوں نے غزہ کے معصوم بچوں کی خون آلود اور اعضاء سے محروم تصاویر لہرا کر دنیا کو جھنجھوڑا لیکن ان کا خطاب صرف فلسطین تک محدود نہ رہا، انہوں نے بھارت کے مظلوم کشمیری عوام کا مقدمہ بھی عالمی برادری کے سامنے بھرپور انداز میں

August 30, 2025

News Desk

امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کواڈ سمٹ کے لیے رواں سال کے آخر میں اپنا طے شدہ دورۂ بھارت منسوخ کیا ہے۔ یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہا جا رہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں ٹرمپ اور نریندر مودی کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔ امریکی اخبار کی ’نوبل انعام اور ایک تلخ فون کال: ٹرمپ مودی تعلقات کیسے بگڑے؟‘ کے عنوان سے شائع رپورٹ میں ٹرمپ

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com