Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, آخری, اخبار, ایران, برطانوی, پر, تبدیل, ٹرمپ, حملے, ڈونلڈ, فیصلہ, کا, کیا, لمحوں, میں, نے

January 15, 2026

News Desk

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا، برطانوی اخبار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ : فوٹو اے ایف پی  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا۔ یہ تبدیلی خلیجی ملکوں کی سفارتی کوششوں کے باعث عمل میں آئی۔  برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کے مطابق سعودی عرب، قطر اور اومان نے واشنگٹن سے ہنگامی مذاکرات کیے اور ٹرمپ کو فوجی کارروائی موخر کرنے پر یہ کہہ کر آمادہ کیا کہ تہران کو اپنے ’’اچھے عمل‘‘ کا مظاہرہ کرنے کا موقع دینا چاہیے۔ اس سے پہلے ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین سے کہا تھا کہ ’’مدد راستے میں ہے‘‘۔ بدھ کو رات گئے ٹرمپ  یہ

December 13, 2025

News Desk

20 ریاستوں کا ڈونلڈ ٹرمپ کے 100 ہزار ڈالر H-1B ویزا فیس کیخلاف مقدمہ

—فائل فوٹو  امریکا کی 20 ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے H-1B ویزا پر 100 ہزار ڈالر فیس عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں کا مؤقف ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی یہ نئی پالیسی غیرقانونی ہے اور تعلیم، صحت اور دیگر ضروری عوامی خدمات کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ یہ مقدمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کی اس پالیسی کے خلاف ہے جس کے تحت ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کے لیے H-1B ویزا درخواستوں کی فیس میں غیرمعمولی اضافہ کیا گیا۔  امریکی

October 13, 2025

News Desk

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیلی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران احتجاج

فوٹو: اے ایف پی  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے دوران اسرائیلی پارلیمنٹ میں احتجاج  کیا گیا، احتجاج کرنے والے رکن کو سیکیورٹی عملہ باہر لے گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کنیسٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) سے خطاب  کیا، اس کے بعد وہ مصر جائیں گے جہاں وہ امن  معاہدے سے متعلق بین الاقوامی سربراہی اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ کنیسٹ میں صدر ٹرمپ کی تقریر کے دوران  اسرائیلی عرب رکنِ پارلیمنٹ ایمن عودہ نے انہیں روک کر فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے دوران مختصر وقفے سے پیدا ہونے والے شور شرابے  کے بعد سیکیورٹی

October 13, 2025

News Desk

لوگوں کو لگ رہا تھا ہم غزہ میں امن کی کوششوں پر وقت ضائع کر رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بندوقیں خاموش ہو رہی ہے، امن آرہا ہے، عرب اور مسلم ممالک نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے زور ڈالا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ مشرق وسطی کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے۔ لوگوں کو لگ رہا تھا ہم غزہ میں امن کی کوششوں پر وقت ضائع کر رہے ہیں۔ اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ میں توجہ اب تعمیر نو کی طرف ہونی چاہیے۔ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی تاریخ ساز لمحہ ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ

September 25, 2025

News Desk

اقوام متحدہ میں برقی سیڑھیاں اور ٹیلی پرامٹر بند ہونے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیکریٹ سروس کو تحقیقات کا حکم دے دیا

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ میں پیش آنے والے تکنیکی مسائل کو ’جان بوجھ کر دورہ سبوتاژ کرنے کا ارادہ‘ قرار دیتے ہوئے سیکریٹ سروس کو اس سے متعلق تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ایک ہی دن میں تین ’پُراسرار واقعات‘ پیش آئے جن میں ایسکلیٹر (برقی سیڑھیاں) کا اچانک رُک جانا، ٹیلی پرامپٹر کا بند ہونا اور ساؤنڈ سسٹم کی خرابی شامل ہے۔ انہوں نے اپنی سوشل میڈیا ایپلیکیشن ’ٹروتھ سوشل‘ پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت شرمناک ہے کہ یہاں نہ ایک، نہ

September 23, 2025

News Desk

پاک بھارت سمیت 7 جنگیں رکوائیں، اقوام متحدہ کا ساتھ شامل نہیں تھا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوامِ محتدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں—اسکرین گریب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کروائی، پاک بھارت جنگ سمیت 7 جنگیں رکوائیں، یہ ساتوں جنگیں ان ممالک کے قائدین سے بات کرکے رکوائیں، ان جنگوں کو رُکوانے میں اقوام متحدہ کا ساتھ شامل نہیں تھا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکا دنیا میں امن کے لیے اپنا کردار ادا کرے گا، ابراہیم معاہدے پر بات چیت چل رہی ہے۔ امریکی

July 10, 2025

News Desk

کیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کا نوبیل انعام حاصل کر سکتے ہیں؟

— فائل فوٹو  اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کیا ہے جو کسی فرد یا تنظیم کو دیا جانے والا سب سے بڑا بین الاقوامی اعزاز ہے۔ نیتن یاہو نے نوبیل کمیٹی کے نام لکھے خط کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ خط میں لکھا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا بھر میں امن، سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے ثابت قدمی اور غیر معمولی لگن کا مظاہرہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کی کوشش کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ

June 27, 2025

News Desk

غزہ میں آئندہ ہفتے تک جنگ بندی ہوجائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

فائل فوٹو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے ہفتے تک غزہ میں جنگ بندی کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرے خیال میں غزہ میں آئندہ ہفتے تک جنگ بندی ہوجائےگی۔ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر دوبارہ حملے سے گریز نہیں کروں گا، ٹرمپ اس دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ اگر مستقبل میں انٹیلی جنس رپورٹس میں ایران کی جانب سے یورینئیم کی افزودگی سے متعلق تشویش ناک نتائج آئے تو کیا وہ

May 13, 2025

News Desk

سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنا میری عزت افزائی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور دیا ہے۔ ریاض میں سرمایا کاری فورم میں خطاب میں کہا کہ سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنا میری عزت افزائی ہوگی، ان کی خواہش اور خواب یہ ہے کہ سعودی عرب جلد ہی ابراہیمی معاہدے میں شامل ہو جائے گا، ایسا ہوا تو یہ مشرقِ وسطیٰ کے مستقبل کےلیے بہت اہم پیش رفت ہوگی۔  امریکی صدر نے ریاض میں سعودی امریکن انوسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے ایران کو بھی امن کی پیشکش کی اور کہا کہ دنیا میں امن کے لئے

March 5, 2025

News Desk

ڈونلڈ ٹرمپ کا کانگریس سے پہلا خطاب، دہشتگرد کی گرفتاری پر پاکستان سے اظہارِ تشکر

فوٹو بشکریہ رائٹرز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پھر سے میدان میں آ گیا ہے، ہم نے ڈیڑھ ماہ میں جتنا کام کیا، اتنا دیگر نے 4 سال میں کیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کانگریس سے پہلا خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔ صدر ٹرمپ کے خطاب کے دوران ڈیموکریٹک رکنِ کانگریس آل گرین کی جانب سے سخت احتجاج کیا گیا جس پر انہیں کانگریس سے نکال دیا گیا۔ ٹرمپ کے خطاب کے دوران ڈیموکریٹک رکنِ کانگریس آل گرین احتجاج کر رہے ہیں—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا اپنے خطاب میں ڈونلڈ

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com