Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, اربوں, اسرائیل, ڈالرز, ریکارڈ, سال, کیے, کے, گزشتہ, مالیت, معاہدے, نے

January 15, 2026

News Desk

اسرائیل نے گزشتہ سال اربوں ڈالرز مالیت کے ریکارڈ معاہدے کیے

فوٹو: اے ایف پی  اسرائیل نے پچھلے سال اپنے تجارتی پارٹنرز کے ساتھ اربوں ڈالر مالیت کے ریکارڈ معاہدے کیے۔ ان میں گیس، ٹیکنالوجی اور عسکری معاہے سر فہرست ہیں۔  اسرائیل نے 2025 میں توانائی، ٹیکنالوجی اور دفاعی شعبوں میں اپنے اہم شراکت داروں کے ساتھ اربوں ڈالر کے ریکارڈ معاہدے کیے۔  ان معاہدوں  سے اسرائیل کو خاص طور پر اپنا وہ فوجی اور نگرانی کا ساز و سامان فروخت کرنے کا موقع ملا جنہیں وہ مقبوضہ فلسطین اور خطے کے دیگر ملکوں کے خلاف استعمال کر کے عالمی خریداروں کے سامنے ان ہتھیاروں کا عملی جنگی مظاہرہ کر چکا

August 4, 2025

News Desk

دنیا پلاسٹک بحران کے باعث صحت پر سالانہ ڈیڑھ کھرب ڈالرز خرچ کرنے پر مجبور

پلاسٹک بحران کے باعث دنیا انسانی صحت پر سالانہ ڈیڑھ کھرب ڈالرز خرچ کرنے پر مجبور ہوگئی۔ پلاسٹک بیماریوں اور موت کو جنم دینے لگا ہے۔ دنیا کا پلاسٹک فضلہ آٹھ ارب ٹن تک جا پہنچا۔  یہ فضلہ مائیکرو یا نینو پلاسٹک میں تبدیل ہو کر پانی، غذا اور سانس کے ذریعے انسانی جسم میں داخل ہوجاتا ہے۔ انسانی آنکھوں کو نظر نہ آنے والے نینو پلاسٹک ذرات، انسانی خون، دماغ، ماں کے دودھ حتیٰ کہ بون میرو تک جا پہنچے ہیں۔ برطانوی روزنامے گارجین کی رپورٹ کے مطابق دنیا کو اس وقت “پلاسٹک بحران” کا سامنا ہے۔ یہ بحران

April 7, 2025

News Desk

اسرائیل پر حملے روکنے کی قیمت، کروڑوں ڈالرز

اسرائیل کے دفاع میں نصب میزائل ڈیفنس کے لیے امریکی اور اسرائیلی سسٹمز کے استعمال پر یومیہ لاکھوں ڈالر خرچ ہو رہے ہیں۔ دفاعی ماہرین کے مطابق، اسرائیلی دفاع کیلئے مختلف دفاعی نظام نصب کئے گئے ہیں اور ایران کے اسرائیل پر حملوں کے بعد اسرائیلی دفاعی نظام کو مزید مضبوط کیا گیا ہے مگر اس کیلئے کروڑوں ڈالرز خرچ کئے جاچکے ہیں۔ اسرائیل میں استعمال ہونے والا امریکا کا تیار کردہ جدید فضائی دفاعی نظام”آئرن ڈوم“ ہے، یہ راکٹ اور میزائل حملوں کو روکنے کے لیے تیار کیا گیا ہے، اس نظام کا مقصد مختصر فاصلے سے داغے گئے

March 24, 2025

News Desk

موسمیاتی آفات سے 5 دہائیوں میں 20 لاکھ اموات، 4300 ارب ڈالرز کا نقصان

—فائل فوٹو گزشتہ 5 دہائیوں کے دوران موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں اموات اور کھربوں ڈالرز کا نقصان ہوا۔ یہ انکشاف اقوامِ متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) کی جانب سے عالمی موسمیاتی دن کے موقع پر جاری رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 1970ء سے2021ء تک موسمیاتی آفات سے دنیا بھر میں 20 لاکھ سے زائد اموات ہوئیں جبکہ عالمی معیشت کو 4300 ارب سے زائد ڈالرز کا نقصان ہوا۔ ڈبلیو ایم او کے سیکریٹری جنرل پروفیسر Celeste Saulo نے بتایا ہے کہ اگرچہ معاشی نقصانات میں اضافہ ہو رہا ہے مگر موسمیاتی

May 14, 2024

News Desk

دبئی میں پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف

دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادیں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جائیدادیں رکھنے والوں میں پاکستانیوں کا دوسرا نمبر ہے جنہوں نے 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں خریدی ہوئی ہیں۔  “پراپرٹی لیکس” میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل ہیں۔ اس نئے اسکینڈل میں اس بات کا انکشاف بھی ہوا ہے کہ پاکستانیوں کی دبئی میں 11 ارب ڈالرز کی جائیدادیں ہیں، دبئی میں جائیدادیں خریدنے والے غیرملکیوں میں پاکستانیوں کا دوسرا نمبر ہے۔ پاکستانیوں کی پراپرٹیز کا انکشاف مجموعی لیکس کا 2.5 فیصد بنتا ہے۔ پراپرٹی

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com