Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, اعلامیہ, افغان, اور, بندی, پاکستان, پر, جاری, جنگ, رکھنے, طالبان, متفق

October 30, 2025

News Desk

پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پر متفق، اعلامیہ جاری

افغانستان اور پاکستان نے استنبول میں 6 نومبر سے امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے اور اس موقع تک جنگ بندی قائم رکھنے پر اتفاق کیا ہے، یہ اعلان ترکیہ کے وزارتِ خارجہ نے کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا: “تمام متعلقہ فریقین نے جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔  اس کے نفاذ کے طریقہ کار کا جائزہ لیا جائے گا اور حتمی فیصلہ 6 نومبر 2025 کو استنبول میں منعقد ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا جائے گا۔” افغان اور پاکستانی حکام کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات کئی روز جاری

October 28, 2025

News Desk

سفارتخانہ پاکستان میں یومِ سیاہ کشمیر کی یاد میں تقریب

جنگ فوٹو  انقرہ میں پاکستان کے سفارت خانے نے یومِ سیاہ کشمیر کی یاد میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس سال جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو اٹھہتر (78) برس ہو چکے ہیں۔ تقریب میں سابق وزیرِ زراعت محمد مہدی ایکر، سعادت پارٹی کے چیئرمین اور رکنِ پارلیمان جناب محمود اریکان، سابق وزیر برائے خاندانی و سماجی خدمات اور تنظیمِ اسلامی تعاون (OIC) کے ذیلی ادارے SESRIC کی ڈائریکٹر جنرل زہرہ سلچوق، جیو اسٹریٹیجک فورسائٹ انسٹیٹیوٹ کے صدر جنرل (ر) گرائے آلپر کے علاوہ سفارتی حلقوں کے ارکان، تھنک ٹینکس اور سول سوسائٹی کے

October 27, 2025

News Desk

پاکستان کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو وسعت دینے کا موقع دیکھ رہے ہیں: مارکو روبیو

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو—فائل فوٹو امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو وسعت دینے کا موقع دیکھ رہے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کام یہ ہے کہ جہاں ممکن ہو مشترکہ مفادات پر ممالک کے ساتھ شراکت داری کے مواقع پیدا کریں۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزیرِ خارجہ سے سوال کیا گیا کہ ’کیا بھارت نے پاکستان اور امریکا کے بڑھتے تعلقات پر کوئی اعتراض یا خدشہ ظاہر کیا ہے؟‘ اسی

September 21, 2025

News Desk

انقرہ میں سفارتخانہ پاکستان کے تعاون سے سیرت النبی ﷺ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

20 ستمبر بروز جمعہ سفارتخانہ پاکستان نے ’’پاکستان ایمبیسی انٹرنیشنل اسٹڈی گروپ‘‘ کے تعاون سے حضور رحمتِ عالم ﷺ کے 1500ویں جشن ولادت کے موقع پر ایک عظیم الشان بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا۔ یہ محفل محض ایک تقریب نہ تھی، یہ ایک پیغام تھی، ایک یاد دہانی تھی کہ رسولِ اکرم ﷺ کی ذات اقدس ہی انسانیت کے لیے اصل مینارِ نور ہے، اور ان کی سیرت ہی وہ راہ ہے جو بگڑی دنیا کو سنوار سکتی ہے۔ اس کانفرنس میں بنگلہ دیش، مالدیپ، سوڈان، متحدہ عرب امارات، ایران، آذربائیجان اور مصر کے نمائندے موجود

September 19, 2025

News Desk

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم چینجر، بھارت کیلئے سخت پیغام ہے: احسن اقبال

—فائل فوٹو  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی، مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ ایک حقیقی گیم چینجر ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم سعودی عرب اور مقدس مقامات کو اپنی جان سے بڑھ کر عزیز رکھتی ہے اور سعودی عرب کی حفاظت کو دینی فریضہ سمجھتی ہے، اس لیے یہ معاہدہ ناصرف پاکستان کی سلامتی بلکہ پوری مسلم دنیا کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے جو امتِ مسلمہ کے اتحاد کی علامت ہو گا۔ احسن اقبال نے ’جنگ‘ سے خصوصی

August 15, 2025

News Desk

پاکستان نہ ہی نیوکلیئر بلیک میلنگ کر رہا ہے اور نہ اس پر یقین رکھتا ہے: خواجہ آصف

فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نہ ہی نیوکلیئر بلیک میلنگ کر رہا ہے اور نہ اس پر یقین رکھتا ہے۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہم کسی کو بلیک میل نہیں کرتے، نیوکلیئر صلاحیت ہمارے دفاع کی ضمانت ہے، پاکستان کے اثاثے پاکستان کے دفاع کے لیے ہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کو اب خواب میں بھی پاکستان اور پاکستانی افواج نظر آتی ہیں، ان کے لیے پاکستان سے جنگ ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے، نریندر مودی بنیادی طور پر اپنے ووٹرز کو

May 31, 2025

News Desk

پاکستان کی جیت کی خوشی میں ’یومِِ تشکر‘ کی پروقار تقریب

—جنگ فوٹو پاکستانی کمیونٹی کی نمائندہ تنظیم پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس (PSNT) نے ڈیلس میں ’یومِ تشکر‘ کی ایک باوقار تقریب کا اہتمام کیا، جس میں بڑی تعداد میں کمیونٹی اراکین نے شرکت کی، تقریب کے مہمانِ خصوصی پاکستان کے قونصل جنرل جناب آفتاب چوہدری تھے۔ تقریب کا مقصد وطنِ عزیز کی سالمیت، خود مختاری اور حالیہ کامیابیوں پر شکر ادا کرنا اور کمیونٹی میں جذبۂ حب الوطنی کو مزید تقویت دینا تھا۔ قونصل جنرل آفتاب چوہدری نے اپنے خطاب میں کشمیر میں بھارتی مظالم، انڈس واٹر ٹریٹی کی خلاف ورزی اور 9 لاکھ بھارتی فوج کی موجودگی جیسے

May 31, 2025

News Desk

بھارتی فوج نے پہلی مرتبہ پاکستان کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیارے گرائے جانے کا اعتراف کرلیا

—فائل فوٹو بھارتی فوج نے بھی پہلی بار پاک فضائیہ کے ہاتھوں لڑاکا طیاروں کی تباہی کی تصدیق کر دی۔ پاکستان کے ہاتھوں 6 بھارتی طیارے گرائے جانے سے متعلق امریکی جریدے کے سوال پر بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان نے کہا کہ بھارتی طیارے گرنے سے زیادہ یہ اہم ہے کہ وہ کیوں گرے، طیارہ گرایا گیا؟  انیل چوہان کا مزید کہنا تھا کہ تکنیکی غلطیوں کو پہچاننے اور انہیں درست کرنے کے 2 دن بعد طیاروں نے طویل ہدف پر نشانہ بنایا۔ پاکستان کی جانب سے بھارت کے 6 طیارے گرائے جانے سے متعلق امریکی

May 17, 2025

News Desk

ایکسپو جاپان 2025ء میں پاکستان کے پنک سالٹ کا چرچا، ہزاروں افراد کا اسٹال پر ہجوم

جنگ فوٹو  جاپان کے تاریخی اور ثقافتی شہر اوساکا میں جاری عالمی نمائش ایکسپو جاپان 2025ء بھرپور کامیابی کے ساتھ جاری ہے جہاں دنیا بھر کے 100 سے زائد ممالک نے اپنی ثقافت، معاشی وژن اور اختراعات کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے اسٹالز قائم کیے ہیں۔  اسی سلسلے میں پاکستان کی جانب سے بھی ایک خوبصورت، مختصر مگر جامع اسٹال لگایا گیا ہے جو روزانہ ہزاروں غیر ملکیوں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ پاکستان کے اسٹال کی خاص  بات یہ ہے کہ اس میں نمایاں کیا گیا قدرتی خزانہ ’پنک ہمالین سالٹ‘ ہے جسے دنیا

May 13, 2025

News Desk

ہیوسٹن اور ڈیلس میں بھارت کیخلاف جنگ میں پاکستان کی فتح پر یوم تشکر کی تقریب

امریکی ریاست ٹیکساس کے دو بڑے شہروں ہیوسٹن اور ڈیلس میں بھارت کیخلاف جنگ میں پاکستان کی جیت کی خوشی میں یوم تشکر کی تقاریب منعقد کی گئیں۔ ہیوسٹن میں تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے امریکا میں متعین پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ، قونصل جنرل اشفاق چوہدری اور کمیونٹی رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ دوسری جانب ڈیلس میں امریکی پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مرکزی موضوع ’’بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی اور مسئلہ کشمیر کے تناظر میں پاکستانی امریکی کمیونٹی کا مؤثر کردار‘‘ تھا۔ اس مکالمے

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com