Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, Doanld Trump, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, Illegal Orders, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, Military Members, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, Senator Mark Kelly, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, Us Defense Department, video, world, آزادانہ, اظہار, الزام, امریکی, خلاف, دفاع, رائے, سینیٹر, کا, کی, کیخلاف, کیلی, مارک, مقدمہ, ورزی, وزارت

January 14, 2026

News Desk

امریکی سینیٹر مارک کیلی کا وزارتِ دفاع کیخلاف مقدمہ، آزادانہ اظہارِ رائے کی خلاف ورزی کا الزام

—فائل فوٹو  امریکی سینیٹر مارک کیلی نے امریکی وزارتِ دفاع اور اس کے سیکریٹری پیٹ ہیگستھ کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینیٹر کیلی نے وزارتِ دفاع پر الزام عائد کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ان کے خلاف ’انتقامی اور سزا دینے والی کارروائیاں‘ کیں جو ان کے آئینی حقِ آزادی اظہارِ رائے کی خلاف ورزی ہے۔ یہ مقدمہ پیر کے روز واشنگٹن ڈی سی کی وفاقی عدالت میں دائر کیا گیا جس میں امریکی بحریہ اور اس کے سیکریٹری جان فیلن کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی

January 5, 2026

News Desk

صدر وینزویلا کو اسی عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مقدمہ چلایا گیا تھا

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو آج پیر کے روز نیویارک کے مین ہیٹن میں جس وفاقی عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے، یہ وہی وفاقی عدالتی دائرہ کار ہے جس کے تحت ماضی میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مقدمہ چلایا گیا تھا اور انہیں 2010 میں سزا سنائی گئی تھی۔  ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیس United States District Court for the Southern District of New York کے تحت سنا گیا تھا، جو آج بھی امریکا کے سب سے طاقتور اور بااثر وفاقی عدالتی نظام میں شمار ہوتا ہے۔ اس عدالت کا تاریخی پس منظر بھی غیر

December 17, 2025

News Desk

پولیس انسپکٹر کو مسلسل ہراساں اور خون سے لوو لیٹر لکھنے والی خاتون کیخلاف مقدمہ درج

—فائل فوٹو  بھارتی شہر بنگلور میں پولیس انسپکٹر کو مبینہ طور پر مسلسل ہراساں کرنے، سرکاری فرائض میں رکاوٹ ڈالنے اور خودکشی کی دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق خاتون پر الزام ہے کہ وہ ایک حاضر سروس پولیس انسپکٹر کو دوستی کرنے پر مجبور کر رہی تھی۔ اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) انسپکٹر ستیش جی جے کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت کے مطابق 30 اکتوبر سے انہیں ایک نامعلوم نمبر سے واٹس ایپ پر بار بار کالز موصول ہونا شروع ہوئیں۔

December 13, 2025

News Desk

20 ریاستوں کا ڈونلڈ ٹرمپ کے 100 ہزار ڈالر H-1B ویزا فیس کیخلاف مقدمہ

—فائل فوٹو  امریکا کی 20 ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے H-1B ویزا پر 100 ہزار ڈالر فیس عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں کا مؤقف ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی یہ نئی پالیسی غیرقانونی ہے اور تعلیم، صحت اور دیگر ضروری عوامی خدمات کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ یہ مقدمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کی اس پالیسی کے خلاف ہے جس کے تحت ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کے لیے H-1B ویزا درخواستوں کی فیس میں غیرمعمولی اضافہ کیا گیا۔  امریکی

November 21, 2025

News Desk

مسلم فلاحی تنظیم کیئر کو دہشتگرد قرار دینے پر گورنر اور اٹارنی جنرل کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ

گورنر ٹیکساس گریگ ایبٹ — فائل فوٹو مسلم سول رائٹس تنظیم کیئر (CAIR) کی جانب سے گزشتہ روز وفاقی عدالت میں ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ اور اٹارنی جنرل کین پیکسن کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔  یہ مقدمہ ڈیلس فورت ورتھ اور آسٹن کے کیئر چیپٹرز نے جمعرات کو داخل کیا، جس کا مقصد گورنر پرکلی میشن کو روکنا ہے جس میں کیئر کو ’غیر ملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے کر اس پر ٹیکساس میں زمین خریدنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ کیئر کے مطابق گورنر نے بغیر کسی نوٹس، شواہد یا سماعت کے ایک امریکی فلاحی تنظیم

July 25, 2025

News Desk

کیا خاتونِ اول مرد ہیں؟ فرانسیسی صدر نے امریکی میزبان پر ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کردیا

—فائل فوٹوز فرانسیسی صدر میکرون نے اہلیہ کے مرد ہونے سے متعلق پروپیگنڈے پر امریکی میزبان کینڈس اووَنز کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ فرانس کے صدر ایمانویل میکرون اور ان کی اہلیہ بریجیت میکرون نے امریکی  میزبان کینڈس اووَنز کے خلاف 22 نکاتی ہتکِ عزت کا مقدمہ امریکی ریاست ڈیلاویئر کی سپیریئر کورٹ میں دائر کر دیا ہے۔ مقدمے میں الزام لگایا گیا کہ اووَنز نے جھوٹے اور توہین آمیز دعوؤں کے ذریعے جوڑے کی ساکھ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔ ایوانِ صدر کے وکیل ٹام کلیئر کے مطابق اووَنز نے ایک منظم مہم کے تحت

February 15, 2025

News Desk

تارکینِ وطن کو گوانتانامو بے جیل میں رکھنے پر ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ

— فائل فوٹو امریکا کی بدنامِ زمانہ جیل گوانتانامو بے میں خفیہ حراستوں اور غیر قانونی تارکینِ وطن کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کے الزام میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا۔ امریکی سول لبرٹیز یونین (اے سی ایل یو) اور کئی امیگرنٹ حقوق کے حامی گروپس نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مذکورہ مقدمہ اس لیے دائر کیا ہے تاکہ حراست میں لیے گئے ان تارکینِ وطن تک رسائی حاصل کی جا سکے جنہیں گوانتانامو بے بھیجا گیا ہے۔ اے سی ایل یو کے مطابق ان تارکینِ وطن کو وکلاء تک رسائی، اہلِ خانہ سے رابطے کے بغیر

August 15, 2024

News Desk

ایمان خلیف مقدمہ جیت گئیں تو ایلون مسک اور جے کے رولنگ کو کیا سزا ہوسکتی ہے؟

فوٹو: ڈیلی میل الجزائر کی باکسر ایمان خلیف کے مقدمہ جیتنے پر ایلون مسک اور جے کے رولنگ کو 5 سال قید کی سزا اور جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔  الجزائر سے تعلق رکھنے والی باکسر ایمان خلیف نے اولمپک میں کامیابی کے بعد ایلون مسک اور برطانوی مصنفہ جے کے رولنگ کے خلاف ہراسانی کا مقدمہ درج کروایا تھا۔ ایمان خلیف کی جانب سے فرانسیسی حکام کو آن لائن ہراسانی کی شکایت درج کروائی گئی تھی، جس میں انہوں نے جے کے رولنگ اور ایلون مسک کو نامزد کیا ہے۔ ڈیلی میل کے مطابق اگر ایمان خلیف

April 7, 2024

News Desk

پاکستانی نژاد کونسلر کا اسرائیلی سفیر اور برسلز پارلیمنٹ کیخلاف ایک ارب یورو کا مقدمہ

برسلز کی مرکزی میونسپل کمیٹی، (1000 برسلز) کے پاکستانی نژاد کونسلر محمد ناصر چوہدری نے جھوٹ بولنے اور پھر اس کی پردہ پوشی پر یورپی یونین میں اسرائیلی سفیر اور برسلز پارلیمنٹ پر ایک ارب یورو ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔ اپنے مقدمے میں ناصر چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی سفیر اپنے غلط اور جھوٹے الزامات کے ساتھ ملٹی کلچرل شہر کے طور پر برسلز کے امن کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہی ہیں اور برسلز پارلیمنٹ اور بیلجئین میڈیا ان کے جھوٹ کو سچ بنانے میں ان کی مدد کر رہے ہیں۔ اس کیس

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com