Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, indian occupied kashmir, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, بھارتی, جاری, رپورٹ, سے, کشمیر, متعلق, مظالم, مقبوضہ, میں

August 13, 2025

News Desk

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے متعلق رپورٹ جاری

— فائل فوٹو  کشمیر میڈیا سروس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارتی مظالم کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ایک متنازع خطہ ہے، کشمیریوں کی جدوجہد کسی بیرونی تحریک کا نتیجہ نہیں، کشمیر میں جدوجہد بیرونی نہیں ایک خالص مقامی، عوامی اور تاریخی تحریک ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی حکومت اور فوج نے اس تحریک کو دبانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا اور کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کیں۔ رپورٹ کے مطابق کشمیریوں کو خاموش کروانے

March 5, 2025

News Desk

مقبوضہ کشمیر کے تنازع نے ماحولیاتی بحران میں نمایاں کردار ادا کیا ہے: یوسف خان

جنگ فوٹوز کشمیر جیسے جنگ زدہ خطوں میں ماحولیاتی حقوق کے تحفظ میں درپیش چیلنجوں پر روشنی ڈالتے ہوئے مقررین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر انسانی حقوق سے لطف اندوز ہونے کے لیے ایک صحت مند ماحول کا ہونا اشدضروری ہے۔ یو این ایچ سی آر کے 58 ویں اجلاس کے موقع پر آئی اے ایس پی ڈی (IASPD) اور کے آئی آئی آر (KIIR) کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں بین الاقوامی ماہرین، ماحولیات کے کارکنوں اور دنیا کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے اداروں کے

January 7, 2025

News Desk

مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور کے شہداء کو نہیں بھول سکتے: چیئرمین علی رضا سید

—فائل فوٹو  کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں 6 جنوری 1993ء کے شہداء کو نہیں بھول سکتے۔ یاد رہے کہ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 6 جنوری 1993ء کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے سوپور میں 60 سے زائد نہتے کشمیریوں کا قتلِ عام کیا تھا۔ برسلز میں سوپور کے شہداء کی یاد میں بلائے گئے کشمیر کونسل ای یو کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی رضا سید نے کہا کہ آج سوپور قتلِ عام کو 31 سال مکمل ہو گئے ہیں

October 1, 2024

News Desk

ایران کا اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ، وادی اردن، مقبوضہ بیت المقدس دھماکوں سے گونج اٹھے

اسکرین گریب ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا۔ اسرائیلی فوج نے ایران کی جانب سے میزائل فائر کیے جانے کا دعویٰ کردیا، جبکہ بتایا جارہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 400 میزائل فائر کیے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل کا ہدف تل ابیب تھا۔ مقبوضہ بیت المقدس سمیت پورے اسرائیل میں سائرن بجنے لگے ہیں۔   اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔   اسرائیلی نے جنگی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا جبکہ امریکی صدر نے بھی قومی سلامتی ٹیم کی بھی میٹنگ بلالی۔ عرب میڈیا کے مطابق

March 18, 2024

News Desk

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو کی مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 آزادی پسند جماعتوں پر پابندی کی مذمت

کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مزید دو آزادی پسند سیاسی جماعتوں پر پابندی کی مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی سرکار نے آزادی کی آوازوں کو دبانے کی اپنی مسلسل مہم میں مزید دو آزادی پسند تنظیموں پر پانچ سالوں کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ ان تنظیموں میں جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ اور جموں و کشمیر پیپلز لیگ شامل ہیں۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت

March 17, 2024

News Desk

انسانی حقوق کونسل مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے، الطاف وانی

الطاف حسین وانی (فائل فوٹو) انسانی حقوق کے ممتاز  کارکن اور چیئرمین کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ بھارت کی نسل پرست حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں نے جموں و کشمیر کے سماجی و سیاسی نظم و نسق کو پارہ پارہ کر دیا ہے۔ الطاف حسین وانی نے یہ بات آج یہاں یو این ایچ آر سی کے 55ویں اجلاس کے موقع پر ایجنڈا آئٹم 3 کے تحت منعقدہ ایک عام بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہی۔ ورلڈ مسلم کانگریس کی جانب سے بات کرتے ہوئے الطاف حسین وانی نے کونسل کی توجہ

November 1, 2023

News Desk

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف سفارتخانہ پاکستان میں ’یوم سیاہ‘ کی تقریب

سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام ’یومِ سیاہ‘ منایا گیا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں ترک پارلیمنٹ کے انسانی حقوق کے تحقیقاتی کمیشن کی چیئرپرسن دریا یانک، ترک پارلیمنٹ میں یورپی یونین ہم آہنگی کمیشن کے چیئرمین اور پاک ترک کلچرل ایسوسی ایشن کے صدر برہان قایا ترک، تھنک ٹینک ایس ڈی ای کے صدر گورائے آلپر، دیگر ممتاز ترک شخصیات، میڈیا اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ترک پارلیمنٹ کے انسانی حقوق کے تحقیقاتی کمیشن کی چیئرپرسن دیر

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com