Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, اربوں, اسرائیل, ڈالرز, ریکارڈ, سال, کیے, کے, گزشتہ, مالیت, معاہدے, نے

January 15, 2026

News Desk

اسرائیل نے گزشتہ سال اربوں ڈالرز مالیت کے ریکارڈ معاہدے کیے

فوٹو: اے ایف پی  اسرائیل نے پچھلے سال اپنے تجارتی پارٹنرز کے ساتھ اربوں ڈالر مالیت کے ریکارڈ معاہدے کیے۔ ان میں گیس، ٹیکنالوجی اور عسکری معاہے سر فہرست ہیں۔  اسرائیل نے 2025 میں توانائی، ٹیکنالوجی اور دفاعی شعبوں میں اپنے اہم شراکت داروں کے ساتھ اربوں ڈالر کے ریکارڈ معاہدے کیے۔  ان معاہدوں  سے اسرائیل کو خاص طور پر اپنا وہ فوجی اور نگرانی کا ساز و سامان فروخت کرنے کا موقع ملا جنہیں وہ مقبوضہ فلسطین اور خطے کے دیگر ملکوں کے خلاف استعمال کر کے عالمی خریداروں کے سامنے ان ہتھیاروں کا عملی جنگی مظاہرہ کر چکا

January 1, 2026

News Desk

نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کو کیوں برقرار نہیں رکھنا چاہتے؟ چار بڑی وجوہات سامنے آ گئیں

—فائل فوٹو  اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے حال ہی میں امریکا کا کامیاب دورہ کیا ہے جس کے بعد ان کی سیاسی پوزیشن مزید مضبوط ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے دورے کے دوران اِن کی کھل کر تعریف کی اور غزہ جنگ بندی منصوبے پر اسرائیل کی کارکردگی کو ’سو فیصد‘ قرار دیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق نیتن یاہو غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے میں جانے سے دانستہ طور پر تاخیر کر رہے ہیں۔  معاہدے کے مطابق قیدیوں کے تبادلے، امداد کی فراہمی

November 18, 2025

News Desk

ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننا اور تنازع کا دو ریاستی حل چاہتے ہیں، محمد بن سلمان

تصویر، اے ایف پی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے لیے امن اور ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب، فلسطین اور اسرائیل کے لیے امن چاہتے ہیں۔ ایران جوہری معاہدے کے لیے بھی اپنا بہترین کام کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ابراہیمی معاہدے پر بہت اچھی بات چیت ہوئی ہے، سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ ہو گیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ سعودی عرب ایف 35 لڑاکا طیارے خریدے گا، ایف 35 طیارے

October 13, 2025

News Desk

شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدے پر امریکا، ترکیہ، مصر، قطر نے دستخط کردیے

مصر کے شہر شرم الشیخ میں بین الاقوامی سربراہی اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ غزہ امن معاہدے پر ثالث ممالک کے سربراہان امریکا، ترکیہ، مصر، قطر نے دستخط کیے، وزیر اعظم شہباز شریف غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شریک ہیں۔ بین الاقوامی سربراہی اجلاس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کرتے ہوئے قطر، ترکی اور مصر کی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ امریکی صدر نے اپنی افتتاحی تقریر کے دوران قطر اور ترکی کے رہنماؤں کی تعریف کرتے ہوئے ان کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے

October 9, 2025

News Desk

اسرائیل و حماس کے جنگ بندی معاہدے پر پہنچنے کی خبر پر بے حد خوشی ہے: ترک صدر اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان—جنگ فوٹو ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مصر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر پہنچنے کی خبر پر بے حد خوشی ہوئی ہے۔ صدارتی محل میں موجود ملّت کانگریس اور ثقافتی مرکز میں منعقدہ 2025ء-2026ء اعلیٰ تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اس معاہدے کی تمام متفقہ شقوں پر عمل درآمد کے حوالے سے نہایت باریک بینی و سنجیدگی سے جائزہ لے رہے ہیں، میدانِ عمل میں معاہدے کے نفاذ کی نگرانی کرنے والی ٹاسک فورس میں ان شاء

October 9, 2025

News Desk

غزہ جنگ بندی، اسرائیل اور حماس نے معاہدے کے پہلے مرحلے میں دستخط کردیے

فائل فوٹو اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری جنگ روکنے اور غزہ میں یرغمال قیدیوں کی رہائی کے لیے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر مصر میں دستخط کرلیے گئے ہیں، تاہم امن ڈیل پر باضابطہ دستخط آج دوپہر کیے جائیں گے۔ امن مذاکرات میں امریکی مندوب اسٹیو وٹکوف، صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر اور حماس رہنما خلیل الحیہ نے شرکت کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر امن ڈیل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام فریقوں کے ساتھ منصفانہ برتاؤ کیا جائے گا۔  انہوں نے کہا کہ یہ عربوں، مسلم دنیا، اسرائیل،

August 5, 2025

News Desk

روس آئی این ایف معاہدے کا پابند نہیں، وزارت خارجہ

فائل فوٹو روس نے واضح کیا ہے کہ وہ زمین سے درمیانے اور کم فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کی تعیناتی پر حدود کے تعین کا مزید پابند نہیں ہے۔  دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس کے مطالبات کے باوجود نیٹو کی جانب سے اس معاہدے کی پابندی کی یقین دہانی نہیں کرائی جارہی۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو نے واشنگٹن کو اس معاملے پر بارہا خبردار کیا تھا مگر تمام انتباہ نظرانداز کردیے گئے۔ روسی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا کہ امریکی ساختہ ایسے میزائل یورپ اور ایشیا و بحرالکاہل میں تعینات کرنے کی صورتحال پیدا

February 25, 2025

News Desk

روزویلٹ ہوٹل پاکستانی ملکیت کیسے بنا، معاہدے کیلئے امریکا پر کس نے دباؤ ڈالا؟

روزویلٹ ہوٹل — فائل فوٹو  برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے روزویلٹ ہوٹل کا افتتاح ایک صدی قبل 23 ستمبر 1924ء کو ہوا تھا، اس ہوٹل کا نام امریکی صدر تھیوڈر روزویلٹ کے نام پر رکھا گیا تھا۔ اس ہوٹل کی تعمیر پر اس وقت 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی رقم صرف ہوئی تھی۔ روزویلٹ ہوٹل نیویارک کے مرکز مینہیٹن کی 45 ویں اور 46 ویں اسٹریٹ کے درمیان واقع ہے جو نیویارک کے گرینڈ سینٹرل اسٹیشن سے صرف ایک بلاک دور ہے۔ یہ ہوٹل ایک خفیہ زیرِ زمین راستے سے مذکورہ اسٹیشن

January 16, 2025

News Desk

یورپی یونین رہنماؤں کا اسرائیل فلسطین جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

یورپی یونین کے اکثر رہنماؤں نے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے محتاط انداز میں امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ ایک پائیدار امن کی بنیاد رکھ سکتا ہے، لیکن یہ تبھی ممکن ہے جب تمام فریقین ان شرائط کا احترام کریں۔ یورپی ذرائع ابلاغ میں شائع شدہ رپورٹس کے مطابق ‘یورپی رہنماؤں نے جنگ بندی کی رپورٹس کا خیرمقدم کیا اور محتاط امید کا اظہار کیا کہ یہ ایک پائیدار امن کی بنیاد رکھ سکتا ہے، بشرطیکہ تمام فریقین اس کی شرائط کا احترام کریں’۔ اس موقع کی مناسبت سے جاری

January 15, 2025

News Desk

قطری وزیراعظم نے غزہ میں حماس، اسرائیل جنگ بندی معاہدے کا اعلان کردیا

فوٹو: اسکرین گریپ الجزیرہ قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق معاہدے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ دوحا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قطری وزیراعظم نے کہا کہ یہ معاہدہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی اور غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی میں اضافے کا باعث بنے گا۔ قطری وزیراعظم نے کہا کہ ہم غزہ میں اپنے بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، غزہ میں جنگ بندی کے لیے قطر، مصر اور امریکا کی کوشش کامیاب رہی۔ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی کا کہنا ہے کہ حماس اور اسرائیل میں

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com