Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Egypt, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, Jordan, latest news, lawyer, Lebanon, loans, mobile, mortgage, Muslim Brotherhood, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, Terrorists Egyptian Muslim Brotherhood Official, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, US, video, world, اردن, امریکا, اور, برادر, تنظیموں, دہشت, دیا, دے, قرار, کو, کی, گرد, لبنان, مسلم, مصر, نے

January 14, 2026

News Desk

امریکا نے مصر، لبنان اور اردن کی مسلم برادر تنظیموں کو ’دہشت گرد‘ قرار دے دیا

—فائل فوٹو  امریکا نے مصر، لبنان، اردن میں سرگرم مسلم برادر تنظیموں کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ ایگزیکٹو آرڈر کے بعد کیا گیا ہے۔ ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمۂ خزانہ نے مصر اور اردن کی مسلم برادر تنظیموں کو ’اسپیشلی ڈیزگنیٹڈ گلوبل ٹیررسٹ‘ جبکہ امریکی محکمۂ خارجہ نے لبنان کی تنظیم ’الجماعۃ الاسلامیہ‘ کو ’غیر ملکی دہشت گرد تنظیم‘ (FTO) کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ان تنظیموں پر فلسطینی تنظیم حماس کی حمایت اور ’اسرائیلی مفادات کے خلاف سرگرمیوں‘ کا الزام ہے۔  امریکی

November 21, 2025

News Desk

مسلم فلاحی تنظیم کیئر کو دہشتگرد قرار دینے پر گورنر اور اٹارنی جنرل کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ

گورنر ٹیکساس گریگ ایبٹ — فائل فوٹو مسلم سول رائٹس تنظیم کیئر (CAIR) کی جانب سے گزشتہ روز وفاقی عدالت میں ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ اور اٹارنی جنرل کین پیکسن کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔  یہ مقدمہ ڈیلس فورت ورتھ اور آسٹن کے کیئر چیپٹرز نے جمعرات کو داخل کیا، جس کا مقصد گورنر پرکلی میشن کو روکنا ہے جس میں کیئر کو ’غیر ملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے کر اس پر ٹیکساس میں زمین خریدنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ کیئر کے مطابق گورنر نے بغیر کسی نوٹس، شواہد یا سماعت کے ایک امریکی فلاحی تنظیم

September 25, 2025

News Desk

ڈیلس کے مسلم کمیونٹی کے لیڈر کو حراست میں لے لیا گیا

نارتھ ٹیکساس کے معروف مسلم کمیونٹی لیڈر مروان معروف کو امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) نے حراست میں لے لیا، جس کے بعد ڈیلس کی مسلم کمیونٹی میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔ ڈیلس میں مروان معروف اپنے بیٹے کو اسکول چھوڑنے کے بعد کام پر جا رہے تھے جب آئی سی ای ایجنٹس نے انہیں راستے میں روک کر گرفتار کر لیا۔ گرفتاری کے فوراً بعد انہیں ان کی گرین کارڈ درخواست کے مسترد کیے جانے کا نوٹس بھی دیا گیا۔ مسلم لیگل فنڈ آف امریکا کے مطابق یہ فیصلہ پرانے اور گمراہ کن

April 29, 2025

News Desk

پاکستانی و مسلم ووٹرز کی دلی شکر گزار ہوں، بھارتی نژاد نو منتخب رکن پارلیمنٹ روبی سہوتا

کینیڈین صوبے انٹاریو میں سکھ اور پاکستانی آبادی کے علاقے برامپٹن سے مسلسل چوتھی مرتبہ منتخب ہونے والی کینیڈین پارلیمنٹ کی رکن بھارتی نژاد خاتون روبی سہوتا نے اپنی کامیابی پر پاکستان اور مسلم کمیونٹی کے پرجوش تعاون اور حمایت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی نژاد اور مسلم ووٹرز نے جس طرح دل کھول کر ان کی حمایت کرکے ایک سخت مقابلے میں جیت دلوائی ہے وہ اس پر ان کی انتہائی شکرگزار ہیں۔ ابتدائی نتائج کے مطابق اس انتہائی سخت انتخابی مقابلے میں محض تقریباً 550 ووٹوں کی اکثریت اور نتائج کیلئے کئی

November 4, 2024

News Desk

قبل از وقت انتخابات کا اختتام، مسلم ووٹر بے یقینی کا شکار، زیادہ تر ٹرمپ کے حامی

امریکا میں قبل از وقت انتخابات کے اختتام کے بعد ٹیکساس میں مسلمانوں کی ووٹنگ کا رجحان محدود نظر آیا ہے، مسلمانوں کی اکثریت اب بھی ووٹ دینے کے معاملے میں بے یقینی کا شکار ہے۔  مقامی مسلم تنظیمیں اور سیاسی شخصیات مسلمانوں کو گھروں سے نکالنے اور ووٹ ڈالنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ گزشتہ انتخابات میں ٹیکساس کی اسمبلی کے لیے 2 مسلم امیدواروں نے ڈیمو کریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کی تھی اور وہ اب بھی کامیابی کی راہ پر گامزن ہیں۔ ڈیلس کی مسلمان کمیونٹی سے کی گئی گفتگو سے معلوم

November 2, 2024

News Desk

مسلم ووٹرز میں جِل اسٹائن اور کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ، ٹرمپ پیچھے، کیئر سروے نتائج

ڈیلس، ٹیکساس، جیسے جیسے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات قریب آ رہے ہیں، ملک کی سب سے بڑی مسلم سول رائٹس اور وکالت کی تنظیم، کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (CAIR) نے آج اپنے آخری انتخابی سروے کے نتائج جاری کیے ہیں۔ CAIR کے مطابق گرین پارٹی کی امیدوار جل اسٹائن اور نائب صدر کملا ہیرس کے درمیان مسلم ووٹرز کی حمایت میں تقریباً برابری ہے، جہاں اسٹائن کی حمایت 42.3 فیصد جبکہ ہیرس کو 41 فیصد حمایت حاصل ہے۔ دوسری جانب، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسلم کمیونٹی میں محض 10 فیصد حمایت کے ساتھ پیچھے ہیں۔ یہ سروے 30

November 1, 2024

News Desk

مسلم کمیونٹی عدم دلچسپی اور تذبذب کا شکار

‎ فائل فوٹو۔ آئندہ امریکی صدارتی انتخابات کے حوالے سے پاکستانی بزنس کمیونٹی، مسلم ووٹرز اور لوکل سطح پر منتخب ہونے والے پاکستانی نژاد سیاستدانوں میں ملا جلا ردعمل دیکھا گیا ہے۔  مسلم کمیونٹی جو کہ پہلے ہی ووٹ ڈالنے کے عمل میں کافی پیچھے رہی ہے، اس بار غزہ کی صورتحال کے سبب اور زیادہ متذبذب نظر آتی ہے۔ مسلمانوں کے حقوق سے متعلق دونوں بڑی پارٹیوں کے صدارتی امیدواران کی پالیسیاں کمیونٹی کے معیار پر پوری نہیں اترتیں، جس کی وجہ سے متعدد مسلم ووٹرز احتجاجاً ووٹ ڈالنے سے گریز کر رہے ہیں۔ موجودہ حالات میں لوکل انتخابات

October 28, 2024

News Desk

مسلم ووٹرز کا ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کیخلاف اظہارِ عدم اطمینان

ـــــ فائل فوٹو جیسے جیسے امریکی صدارتی انتخاب قریب آ رہا ہے اس سے انتخابی موسم میں بھی شدت آتی جا رہی ہے، مسلم ووٹرز دونوں بڑی جماعتوں کے خلاف اپنے عدم اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں جس کی بڑی وجہ غزہ کا جاری تنازع ہے۔ اس ضمن میں مختلف جائزوں سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ غزہ کی جنگ کے باعث مسلم ووٹرز نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر کملا ہیرس دونوں کے اسرائیل کے بارے میں مؤقف پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔  اس تبدیلی نے تیسری پارٹی کے امیدواروں کی جانب ایک ممکنہ

September 23, 2024

News Desk

امریکا میں مکمل مسلم حکومت والے واحد شہر کے میئر نے ٹرمپ کی حمایت کردی

فوٹو فیس بک: عامر غالب امریکا کے شہر ہیمٹریمک کے میئر عامر غالب نے صدارتی انتخابات میں ریپلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کردی۔ ریاست مشیگن کا شہر ہیمٹریمک مکمل مسلم حکومت والا واحد امریکی شہر ہے، ہیمٹریمک کے میئر عامر غالب نے کہا کہ اختلاف رائے کے باوجود ریپبلکن امیدوار ڈونلڈٹرمپ درست انتخاب ہیں۔ خیال رہے کہ ہیمٹریمک شہر کی آبادی تقریباً 28 ہزار افراد پر مشتمل ہے، 2021 میں آل مسلم سٹی کونسل اور مسلمان میئر کے انتخاب کے بعد پہلا مکمل مسلم حکومت والا واحد امریکی شہر بن گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن

May 13, 2024

News Desk

بی جے پی کی امیدوار کو مسلم خواتین کی شناخت کیلئے نقاب ہٹانے کا مطالبہ مہنگا پڑ گیا

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی امیدوار مادھوی لتھا کو مسلم خواتین سے شناخت کروانے کے لیے چہرے سے نقاب ہٹانے کا مطالبہ کرنا مہنگا پڑ گیا، خاتون امیدوار کڑی تنقید کی ذد میں آ گئیں۔ ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر رونالڈ راس نے بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس مادھوی لتھا کے خلاف ایف آئی آر درج کرے گی کیوں کہ کسی بھی امیدوار کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ شناخت کی جانچ پڑتال کے لیے کسی پردہ دار خاتون کا نقاب اٹھوائے۔ انہوں نے مزید

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com