پل ہٹانے اور متاثرہ افراد کی مدد کرنے کا فیصلہ
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا میری لینڈ کے گورنر ویس مور کی جانب سے بالٹی مور پُل کے گرنے کے بعد اس کے ملبے کو ہٹانے اور متاثرہ افراد کی مدد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ گورنر ویس مور نے حال ہی میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران کارگو جہاز کے ٹکرا جانے کے بعد بالٹی مور پل کے ملبے کو صاف کرنے کے اپنے منصوبے کی ابتدائی تفصیلات فراہم کی ہیں۔ میری لینڈ کی مدد کے لیے کی گئی درخواست پر بائیڈن انتظامیہ نے ایمرجنسی فنڈز میں60 ملین ڈالر کی منظوری دی ہے۔ گورنر ویس مور نے بتایا


