Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Egypt, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, Jordan, latest news, lawyer, Lebanon, loans, mobile, mortgage, Muslim Brotherhood, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, Terrorists Egyptian Muslim Brotherhood Official, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, US, video, world, اردن, امریکا, اور, برادر, تنظیموں, دہشت, دیا, دے, قرار, کو, کی, گرد, لبنان, مسلم, مصر, نے

January 14, 2026

News Desk

امریکا نے مصر، لبنان اور اردن کی مسلم برادر تنظیموں کو ’دہشت گرد‘ قرار دے دیا

—فائل فوٹو  امریکا نے مصر، لبنان، اردن میں سرگرم مسلم برادر تنظیموں کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ ایگزیکٹو آرڈر کے بعد کیا گیا ہے۔ ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمۂ خزانہ نے مصر اور اردن کی مسلم برادر تنظیموں کو ’اسپیشلی ڈیزگنیٹڈ گلوبل ٹیررسٹ‘ جبکہ امریکی محکمۂ خارجہ نے لبنان کی تنظیم ’الجماعۃ الاسلامیہ‘ کو ’غیر ملکی دہشت گرد تنظیم‘ (FTO) کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ان تنظیموں پر فلسطینی تنظیم حماس کی حمایت اور ’اسرائیلی مفادات کے خلاف سرگرمیوں‘ کا الزام ہے۔  امریکی

January 10, 2026

News Desk

خواتین و بچوں کی ڈیپ فیک روکنے کیلئے ایلون مسک کا اقدام یورپی ممالک نے ناکافی قرار دیدیا

فوٹو: فائل ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے خواتین اور بچوں کی ڈیپ فیک سے نامناسب تصاویر بنائے جانے پر شدید تنقید کے بعد اپنے امیج بنانے اور ایڈیٹنگ کے فیچر کو محدود کرتے ہوئے غیر ادا شدہ (فری) صارفین کے لیے بند کر دیا، اسکے باوجود یورپی ممالک کے تحفظات برقرار ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیچر کے ذریعے آن لائن تصاویر میں رد و بدل کرتے ہوئے انہیں نامناسب و غیراخلاقی بنایا جاسکتا تھا، تاہم اس پر مختلف ممالک کی جانب سے سخت ردِعمل سامنے آیا اور ایلون مسک کو جرمانوں کی

December 30, 2025

News Desk

یو اے ای نے یمن سے متعلق سعودی عرب کے بیان کو مایوس کن قرار دیدیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے یمن سے متعلق سعودی عرب کے بیان کو مایوس کن قرار دیا ہے۔ سعودی عرب کے بیان پر یو اے ای نے ردعمل دیا اور کہا کہ یمن سے متعلق سعودی عرب کے بیان سے مایوسی ہوئی ہے۔  سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حملہ حیران کُن تھا۔ یو اے ای نے کہا کہ یمن سے متعلقہ تمام الزامات کو مسترد کرتے ہیں، مکلا بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے والے جہازوں پر کوئی اسلحہ نہیں تھا۔ جہاز کسی یمنی گروپ کے لیے نہیں اماراتی فورسز کے لیے تھے۔ یو اے ای نے یہ بھی

December 9, 2025

News Desk

گورنر فلوریڈا نے کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز و اخوان کو دہشتگرد قرار دیدیا

گورنر فلوریڈا رون ڈی سانتس—فائل فوٹو امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سانتس نے پیر کے روز ایک ایسا ایگزیکٹیو آرڈر جاری کیا ہے جس نے امریکا بھر میں مسلمانوں، سول رائٹس تنظیموں اور ماہرینِ قانون کے درمیان شدید بے چینی اور تنازع کو جنم دیا ہے۔ اس حکم نامے میں امریکا کی سب سے بڑی مسلمان سول رائٹس اور ایڈووکیسی تنظیم، کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (CAIR) اور اخوان المسلمون کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا گیا ہے۔ یہ اقدام ٹھیک ایک ماہ بعد سامنے آیا ہے جب ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے بھی اسی طرح

November 21, 2025

News Desk

مسلم فلاحی تنظیم کیئر کو دہشتگرد قرار دینے پر گورنر اور اٹارنی جنرل کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ

گورنر ٹیکساس گریگ ایبٹ — فائل فوٹو مسلم سول رائٹس تنظیم کیئر (CAIR) کی جانب سے گزشتہ روز وفاقی عدالت میں ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ اور اٹارنی جنرل کین پیکسن کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔  یہ مقدمہ ڈیلس فورت ورتھ اور آسٹن کے کیئر چیپٹرز نے جمعرات کو داخل کیا، جس کا مقصد گورنر پرکلی میشن کو روکنا ہے جس میں کیئر کو ’غیر ملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے کر اس پر ٹیکساس میں زمین خریدنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ کیئر کے مطابق گورنر نے بغیر کسی نوٹس، شواہد یا سماعت کے ایک امریکی فلاحی تنظیم

September 26, 2025

News Desk

ٹرمپ نے ایردوان سے ملاقات کو انتہائی شاندار ملاقات قرار دے دیا

ترک صدر رجب طیب ایردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ون آن ون ملاقات  ہوئی، صدر ٹرمپ نے ایردوان سے ملاقات کو ’انتہائی شاندار ملاقات‘ قرار دیا۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی۔ تقریباً دو گھنٹے بیس منٹ تک جاری رہنے والی اس ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ نے نہ صرف اپنے ترک ہم منصب کو دروازے تک چھوڑا بلکہ گاڑی میں سوار ہونے تک ان کے ہمراہ رہے اور گرمجوشی سے الوداع کہا۔  اس موقع پر امریکی صدر نے گفتگو کو ’انتہائی شاندار ملاقات‘ قرار

August 6, 2025

News Desk

114 سالہ خاتون جاپان کی معمر ترین شخصیت قرار، طویل عمر کا راز بھی بتادیا

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  جاپانی وزارتِ صحت، محنت و بہبود کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شگیکو کاگاوا، ایک 114 سالہ ریٹائرڈ فزیشن، اس وقت جاپان کی سب سے معمر ترین زندہ شخصیت ہیں، وہ ایک طویل اور سرگرم زندگی گزارنے کے بعد آج بھی ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند ہیں۔ ’اے بی سی‘ نیوز کے مطابق شگیکو کاگاوا، اپنی ہم عمر میوکو ہیرو یاسو کی وفات کے بعد جاپان کی سب سے عمر رسیدہ خاتون قرار پائی ہیں۔  دلچسپ بات یہ ہے کہ شگیکو کاگاوا نے ناصرف طب کے شعبے میں اہم خدمات انجام

April 17, 2025

News Desk

اسرائیلی حملے میں دونوں بازو گنوانے والے فلسطینی بچے کی تصویر ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر قرار

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا شکار فلسطینی بچوں کی المناک داستان بیان کرتی تصویر نے ورلڈ پریس فوٹو 2025 کا ایوارڈ جیت لیا۔ دونوں بازوؤں سے محروم عزم و ہمت کا پیکر بنے 9 سالہ محمود اجّور کی تصویر فلسطینی صحافی سمر ابو الؤف نے لی، جیوری نے تصویر کو خاموش کا ٹائٹل دے کر اثر انگیز اور عالمی تنازعات کے وسیع تر اثرات بیان کرتی تصویر قرار دیا۔ یہ تصویر امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز کے لیے غزہ کی فوٹو جرنلسٹ سمر ابو الؤف نے کھینچی تھی۔ تصویر میں محمود اجّور نامی بچے کو دکھایا گیا ہے جو اسرائیلی

April 6, 2025

News Desk

طالبان کے زیر حراست معمر برطانوی جوڑے نے جیل کو جہنم سے قریب قرار دیدیا

افغانستان میں قید رطانوی شہری پیٹر رینالڈز اور انکی اہلیہ(تصویر سوشل میڈیا)۔ افغانستان میں قید 79 سالہ برطانوی شہری پیٹر رینالڈز گزشتہ فروری سے اپنی اہلیہ باربی کے ساتھ نظر بند ہیں، وہ کہتے ہیں کہ جیل جہنم سے قریب ترین چیز ہے جس کا میں تصور کر سکتا ہوں۔  طالبان کے ہاتھوں 9 ہفتوں سے اسیر رہنے والے برطانوی شہری نے کہا کہ وہ کابل کی ایک جیل میں انتہائی سنگین حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔ افغانستان کی پل چرخی جیل سے ایک فون کال کی ریکارڈنگ میں 79 سالہ پیٹر رینالڈز نے اپنی اہلیہ باربی کی حفاظت

December 11, 2024

News Desk

سارہ شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، والد عرفان اور سوتیلی ماں مجرم قرار

لندن میں سارہ شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا۔ مقتولہ سارہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو قتل کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ لندن میں 10 سال کی سارہ شریف کی لاش ووکنگ میں گھر سے گزشتہ برس 10 اگست کو ملی تھی۔  دوران سماعت عرفان شریف نے سارہ کو آئے زخموں کی ذمہ داری قبول کرلی تھی جبکہ عرفان شریف نے سارہ کو دھاتی ڈنڈے، کرکٹ بیٹ اور موبائل فون سے مارنے کا اعتراف بھی کیا تھا۔ خیال رہے کہ سارہ کی لاش 10 اگست 2023 کو ووکنگ میں واقع اس کے گھر سے

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com