اسرائیلی فوج نےگلوبل صمود فلوٹیلا پر دھاوا بول دیا
اسرائیلی فوج نےگلوبل صمود فلوٹیلا پر دھاوا بول دیا، اسرائیلی فوج نے فلوٹیلا کے جہازوں، کشتیوں کو روکنا شروع کردیا۔ منتظمین کے مطابق اسرائیلی فوجی اہلکار جہازوں، کشتیوں پر چڑھ گئے، کیمرے بند کردیے، فلوٹیلا میں شریک افراد کی خیریت جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کیلئے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل جہازوں اور کشتیوں کو گھیرے میں لے لیا۔ گلوبل صمود فلوٹیلا 40 سے زائد کشتیوں پر مشتمل ہے اور قافلے میں 500 سے زیادہ افراد سوار ہیں جن میں سابق سینیٹر مشتاق احمد بھی شامل ہیں۔ منتظمین کا









