Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, بعد, بیوی, پسند, تھانے, جا, دی, دے, روتے, شادی, شخص, قتل, کر, کرنیوالے, کرنے, کو, کی, گرفتاری, نے, ہوئے

January 17, 2026

News Desk

پسند کی شادی کرنیوالے شخص نے بیوی کو قتل کرنے بعد تھانے جا کر روتے ہوئے گرفتاری دے دی

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں پسند کی شادی کرنے والے شخص نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد تھانے جا کر روتے ہوئے گرفتاری دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ نوجوان سچن کانپور کے مہاراج پور تھانے میں ہفتے کی صبح پہنچا اور پولیس افسر کو مخاطب کرنے کے بعد روتے ہوئے کہا کہ سر میں نے اپنی بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا ہے، اس کی لاش گھر میں کمبل میں لپٹی پڑی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا کہ بیوی کے قتل کے بعد وہ تقریباً

December 15, 2025

News Desk

محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا

—فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع سہارن پور میں ایک شخص اپنی دوست کا سر کاٹ کر قتل کرنے کے بعد شادی کی تیاریوں میں مصروف ہو گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور بلال کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے اپنی لائیو ان پارٹنر 30 سالہ عُما کو قتل کر کے جنگلات میں پھینک دیا اور بعد ازاں اپنی شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا۔ پولیس کے مطابق عما کی لاش ہریانہ کے کالیسار نیشنل پارک کے قریب پائی گئی،

November 24, 2025

News Desk

ماں کی لاش فریزر میں رکھ دیں، گھر میں شادی ہے، بیٹوں کا میت لینے سے انکار

فائل فوٹو  بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر جون پور میں بیٹوں نے اولڈ ایج ہوم میں مرنے والی اپنی ماں کی لاش وصول کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  اتر پردیش کے ضلع  جون پور میں ایک شخص نے اپنی والدہ کی لاش کو اولڈ ایج ہوم سے گھر لانے سے انکار کر دیا کیونکہ گھر  میں شادی کی تقریب جاری تھی، اس کی والدہ شبھا دیوی طویل عرصے  بیمار رہنے کے بعد 19 نومبر کو چل بسی تھیں۔ جس کی اطلاع انتظامیہ نے خاتون کے چھوٹے بیٹے کو دی اس نے اپنے بڑے بھائی سے معلوم کیا تو اس

August 23, 2025

News Desk

واٹس ایپ پر شادی کا دعوت نامہ ملنے پر بھارتی شخص 2 لاکھ روپے سے محروم

واٹس ایپ پر شادی کا دعوت نامہ موصول ہونے پر بھارتی شہری 2 لاکھ روپے سے محروم ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ شخص کو واٹس ایپ پر ایک پیغام ملا جس میں اسے شادی میں مدعو کیا گیا تھا، بظاہر بے ضرر اس دعوت نامے کو کھولنا ایک مہنگی غلطی ثابت ہوا۔ مہاراشٹر کے ضلع ہنگولی کا سرکاری ملازم مبینہ طور پر واٹس ایپ پر ایک جعلی ڈیجیٹل شادی کے دعوت نامے کے ذریعے کیے گئے سائبر فراڈ کا شکار ہو کر تقریباً 2 لاکھ روپے گنوا بیٹھا۔ بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ شخص کو

July 30, 2025

News Desk

شادی کے پہلے ہی سال میں طلاق ہونے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

سعودی عرب میں شادی کے فوراً بعد طلاق لینے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، سعودی عرب میں ہر 9 منٹ میں 1 طلاق کا واقعہ رپورٹ ہوتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا ’گلف نیوز‘ کی ایک رپورٹ میں سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے طلاق کی شرح سے متعلق جاری کیے گئے اعداد و شمار پر بات کی گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال سعودی عرب میں ہونے والی کُل شادیوں میں سے 12.6 فیصد کا انجام طلاق پر ہوا جبکہ ان میں سے 65 فیصد سے زائد طلاقیں شادی کے پہلے سال کے اندر

December 3, 2024

News Desk

بارات دیر سے پہنچنے پر لڑکی والوں نے شادی سے انکار کرکے دولہا کو یرغمال بنا لیا

فوٹو: بھارتی میڈیا بھارتی ریاست اترپردیش میں شادی کی ایک تقریب کے دوران عجیب واقعہ پیش آیا، دلہن کے اہلخانہ نے دولہے کو یرغمال بنالیا اور اس سے شادی کے اخراجات کی واپسی کا مطالبہ کردیا۔ دلہن کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا کہ دولہا کسی اور عورت کے ساتھ تعلقات میں ہے اور شادی منسوخ کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایودھیا کا رہائشی دولہا سہن لال یادیو شادی سے کچھ دن پہلے غائب ہو گیا تھا، جس کے اہل خانہ نے ان کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی، جبکہ دلہن کے اہل خانہ بے خبر رہ

September 23, 2024

News Desk

چین میں شادی کے بعد طلاق کے فوٹو شوٹ کا رجحان بڑھ گیا

فوٹو: امریکی میڈیا چین میں شادی کی شرح میں مسلسل کمی اور طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح نے ایک نئی قسم کی فوٹوگرافی کو فروغ دیا ہے، خاتون رپورٹر نے شادیوں کے بعد طلاق کے لمحات کو محفوظ کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ تان منگمنگ چین کے صوبہ ہینان میں فوٹوگرافی اسٹوڈیو چلاتی ہیں، انہوں نے محسوس کیا کہ شادی کی شرح میں کمی کے باعث ان کے کاروبار پر اثر پڑ رہا ہے۔ یہی صورتحال تان جیسے فوٹوگرافروں کے لیے ایک نیا کاروباری موقع بن چکی ہے۔ وہ اب طلاق لینے والے

June 8, 2024

News Desk

روس اور یوکرین جنگ کے دوران زیرِ زمین 2 دن کی شادی کی کہانی

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا روس سے جنگ کے دوران جب یوکرین پر بمباری اور حملے جاری تھے تو اسی دوران ایک مرد اور خاتون فوجی کے درمیان محبت بھی جاری تھی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یوکرین کا شہر ماریوپول روسی بمباری کے نتیجے میں برباد ہوگیا تھا، شہر کی سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہوگئی تھیں اور کئی لوگ مارے گئے تھے لیکن اسی شہر میں کئی میٹر زمین کے نیچے دو لوگوں کے درمیان محبت کی منفرد کہانی چل رہی تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 2022ء میں روسی افواج کی جانب سے شہر کو گھیرے میں

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com