Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, اگئی, امریکی, امکان, اہلیہ, اور, چارج, سامنے, شیٹ, صدر, عمر, قید, کا, کیخلاف, کے, وینزویلا

January 5, 2026

News Desk

وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کیخلاف امریکی چارج شیٹ سامنے آگئی، عمر قید کا امکان

— فائل فوٹو جیو نیوز نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کے خلاف امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے دائر کی گئی چارج شیٹ حاصل کر لی۔  مذکورہ چارج شیٹ کی بنیاد پر دونوں کو پیر کے روز (مقامی وقت کے مطابق) نیویارک کی وفاقی عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے۔  یہ چارج شیٹ امریکی عدالت کے ریکارڈ میں United States District Court for the Southern District of New York کے تحت فائل کی گئی ہے اور اسے ایک Superceding Indictment قرار دیا گیا ہے، یعنی ایسی فردِ جرم جس میں پہلے سے

January 1, 2026

News Desk

نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کو کیوں برقرار نہیں رکھنا چاہتے؟ چار بڑی وجوہات سامنے آ گئیں

—فائل فوٹو  اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے حال ہی میں امریکا کا کامیاب دورہ کیا ہے جس کے بعد ان کی سیاسی پوزیشن مزید مضبوط ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے دورے کے دوران اِن کی کھل کر تعریف کی اور غزہ جنگ بندی منصوبے پر اسرائیل کی کارکردگی کو ’سو فیصد‘ قرار دیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق نیتن یاہو غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے میں جانے سے دانستہ طور پر تاخیر کر رہے ہیں۔  معاہدے کے مطابق قیدیوں کے تبادلے، امداد کی فراہمی

November 20, 2025

News Desk

اساتذہ کے رویے سے تنگ طالب علم کی خودکشی، اہم انکشافات سامنے آگئے

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے معروف نجی اسکول کے طالب علم شوریہ پاٹل نے اساتذہ کے رویے سے تنگ آکر خودکشی  کرلی، اس کے دوستوں نے بتایا کہ یہ اتنہائی قدم اٹھانے سے پہلے اس نے اسکول کاؤنسلر سے ذکر بھی کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹ کولمبس اسکول کے 16 سالہ طالب علم شوریہ پاٹل کی خودکشی کے واقعے کے بعد آج درجنوں طلبہ اسکول کے باہر جمع ہوئے اور بتایا کہ شوریہ نے اپنی موت سے پہلے اسکول کاؤنسلر کو واضح طور پر بتایا تھا کہ وہ خودکشی کے بارے میں سوچ رہا ہے۔ طلبہ نے الزام

November 15, 2025

News Desk

محبوبہ کی لاش کے ٹکڑے کرنے کے کیس میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں گزشتہ ہفتے قتل ہونے والی خاتون کی موت کا معمہ حل ہوگیا، ملزم شادی شدہ ہے اور اس نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر اپنی محبوبہ کو قتل کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوئیڈا کے سیکٹر 108 میں ایک ہفتہ قبل نالے سے ایک خاتون کی سر اور ہاتھ کٹی لاش ملنے کے بعد پولیس نے کیس حل کر لیا ہے، تحقیقات میں  چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم منو سولنکی شادی شدہ ہونے کے ساتھ مقتولہ پریتی یادو کا عاشق اور پیشے سے بس

October 23, 2025

News Desk

لوور عجائب گھر سے کون کون سے اور کتنی مالیت کے نادر زیورات چوری ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا فرانس کے دارالحکومت پیرس کے معروف لوور میوزیم میں اتوار کے روز فلمی انداز میں ہونے والی چوری، جس میں 4 چور کھڑکی سے آئے اور صرف 7 منٹ میں خزانہ لوٹا اور 2 موٹر سائیکلوں پر فرار ہوگئے، نے دنیا بھر کو تشویش میں مبتلا اور میوزیم کے حفاظتی نظام پر کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چوری ہونے والے فرانسیسی شاہی خاندان کے جواہرات اور تاریخی نوادرات کی مالیت 88 ملین یورو (102 ملین ڈالرز) ہے، جس میں دنیا کے نایاب ترین ہیرے اور بیش قیمت تاج

September 26, 2025

News Desk

پاک افواج کے سامنے ہزیمت اٹھانے والے مگ-21 طیارے کو بھارت نے بلآخر ریٹائر کردیا

—فائل فوٹو پاک فضائیہ کے سامنے ہزیمت اٹھانے والے ’اُڑتے تابوت‘ کے لقب سے بدنام بھارتی مگ-21 طیاروں کو فضائی سروس سے سبگدوش کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ نے 63 سالہ خدمات کے بعد اپنے مگ-21 طیاروں کو خیرباد کہہ دیا۔ اس حوالے سے خصوصی تقریب چندی گڑھ ایئر بیس پر منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ تھے۔ اس الوداعی تقریب میں 2 مختلف مگ-21 طیاروں نے بھارتی فضائیہ کے لیے آخری پروازیں مکمل کیں، جس کے بعد ان طیاروں کو فضائی خدمات سے سبگدوش کر دیا گیا۔ بھارتی مگ-21

August 27, 2025

News Desk

سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی جانیوالی خاتون کے میکے سے بھی جہیز کے مطالبات و تشدد کا کیس سامنے آگیا

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر گریٹر نوئیڈا میں جہیز کے لالچ میں سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی جانیوالی بہو نکی بھاٹی کے میکے سے بھی جہیز کے مطالبات اور تشدد کا معاملہ سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 21 اگست کو نکی بھاٹی کو جہیز کے لالچ میں اس کے شوہر اور ساس نے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے بیٹے کے سامنے زندہ جلا دیا تھا، تاہم اس کے کیس میں ایک ڈرامائی موڑ سامنے آیا ہے۔ مقتولہ نکی بھاٹی کے اہلخانہ اس کے شوہر اور سسرالیوں پر جہیز کے مطالبات اور تشدد کا الزام لگا رہے تھے، وہیں

August 15, 2025

News Desk

کشمیریوں کے یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

  بھارت کے یوم آزادی یعنی کشمیریوں کے یوم سیاہ کے موقع پر بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے آج بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔   اس مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل (ای یو) نے کیا تھا۔ جس کی قیادت کونسل کے چیئرمین علی رضا سید نے کی۔  یاد رہے کہ کشمیر کے دونوں حصوں میں موجود کشمیری اور دنیا کے دوسرے خطوں میں رہنے والے ان کے ہم وطن ہر سال 15 اگست بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔ مظاہرے میں شریک شخصیات میں سردار صدیق، چوہدری خالد جوشی، راؤ مستجاب احمد،

June 22, 2025

News Desk

امریکا کے ایران پر حملے کی لمحہ با لمحہ صورتِحال سامنے آ گئی

امریکا نے ایران پر بنکر بسٹر بموں اور میزائلوں سے حملہ کر دیا، فردو، نطنز اور اصفہان کی 3 جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا، یہ حملہ کر کے امریکا بھی اسرائیل کی ایران پر مسلط کردہ جنگ میں شامل ہو گیا۔ برطانوی اخبار کی تفصیلی رپورٹ کے مطابق تاریخ کے سب سے بھاری روایتی بم گرانے کا فیصلہ واشنگٹن کے مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے کیا گیا۔ بی 2 بمبار طیاروں کا جُھنڈ میزوری کے وائٹمین ایئر فورس بیس سے لمبی پرواز کے لیے اُڑا، راستے میں کئی بار بی 2 بمبار طیاروں کی فضا میں ری فیولنگ

کشمیر کونسل ای یو کے تحت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

فائل فوٹو۔ یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر برسلز میں جمعہ کو بھارتی سفارتخانے کے سامنے بھرپور احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے پاکستان پر بھارتی حملوں کی مذمت کی۔  بھارت کی طرف سے آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں پر 7 اور 8 مئی کی رات کو تاریکی میں پے درپے جارحانہ حملوں کے خلاف آج کشمیر کونسل ای یو اور دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں نے برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں، کشمیریوں اور ان کے ہمدردوں کی بڑی تعداد اور متعدد سیاسی و سماجی

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com