Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: AI, attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, California, ChatGPT, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, died, donate, Drama, drug, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, بڈی, بنانے, بوٹ, چیٹ, ڈرگ, زیادتی, سے, کو, کی, منشیات, نوجوان, ہلاک, والا

January 7, 2026

News Desk

چیٹ بوٹ کو ’ڈرگ بڈی‘ بنانے والا نوجوان منشیات کی زیادتی سے ہلاک

فائل فوٹوز امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 18 سالہ نوجوان مبینہ طور پر منشیات کے استعمال سے متعلق رہنمائی کےلیے اے آئی چیٹ بوٹ استعمال کرنے کے بعد اوورڈوز کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔ نوجوان سیم نیلسن کالج میں داخلے کی تیاری کر رہا تھا، اس کی والدہ لیلا ٹرنر اسکاٹ کے مطابق سیم نے چیٹ جی پی ٹی سے یہ سوال کیا تھا کہ نشہ آور اثر حاصل کرنے کے لیے اسے کراتوم (پودوں سے تیار کردہ درد کم کرنے والی دوا) کتنی مقدار میں استعمال کرنی چاہیے، جو امریکا میں عام طور پر اسموک شاپس اور گیس

November 23, 2025

News Desk

بچوں سے جنسی زیادتی و منشیات فراہمی کا الزام، خاتون ٹیچر کو 10 سال سزا

—فوٹو بشکریہ امریکی میڈیا  امریکا میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور انہیں منشیات و شراب فراہم کرنے کے الزام میں خاتون ٹیچر کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست میسوری میں 30 سالہ سابقہ ٹیچر کریسا جین اسمتھ کو مڈل اسکول کے طلبہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور انہیں منشیات و شراب فراہم کرنے کے الزامات میں بدھ کے روز 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ مجرمہ کریسا اسمتھ متعدد تعلیمی اداروں میں پڑھا چکی ہے، اسے گزشتہ سال نومبر میں گرفتار کیا گیا تھا، خاتون پر ابتدائی طور پر 19

August 2, 2025

News Desk

سابق بھارتی وزیراعظم کے پوتے کو زیادتی کیس میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی

فوٹو : بھارتی میڈیا  بھارت کے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کے پوتے اور سابق ممبر پارلیمنٹ (ایم پی) پرجول ریونا کو ریپ کیس میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی، متاثرہ خاتون کو 11 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا گیا۔ کرناٹک ہائیکورٹ سے فیصلہ سنائے جانے کے بعد جنتا دل سیکولر کے سابق رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا نے عدالت میں زار و قطار رونا شروع کردیا، زیادتی کے مختلف الزامات کی وجہ سے پارٹی نے انہیں معطل کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنتا دل (سیکولر) کے سابق رکن پارلیمان پرجول ریونا کو

August 31, 2024

News Desk

زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ڈاکٹر کے والدین کو پیسوں کی پیشکش، کانگریسی رہنما کا دعویٰ

کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چوہدری : فوٹو بھارتی میڈیا بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی زیر تربیت ڈاکٹر کے والدین کو پولیس کی جانب سے رقم کی پیشکش کی گئی تھی۔ کانگریس رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا۔ 9 اگست 2024 کو کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال میں 31 سالہ پوسٹ گریجویٹ تربیتی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کا واقعہ پیش آیا۔ وہ اسپتال کے سیمینار ہال میں چہرے پر زخموں کے ساتھ مردہ پائی گئی تھیں۔ کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چوہدری نے الزام عائد کیا ہے

August 31, 2024

News Desk

ڈاکٹر زیادتی قتل کیس کے ملزم نے جیل میں نخرے دکھانا شروع کردیے

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کے الزام میں گرفتار سنجے رائے نے جیل میں ملنے والے کھانے پر نخرے دکھانا شروع کردیے۔ 9 اگست 2024 کو کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال میں 31 سالہ پوسٹ گریجویٹ تربیتی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کا واقعہ پیش آیا۔ وہ اسپتال کے سیمینار ہال میں چہرے پر زخموں کے ساتھ مردہ پائی گئی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں قید سنجے رائے نے پریذیڈنسی جیل میں دی جانے والی

August 26, 2024

News Desk

کولکتہ زیادتی قتل کیس، ملزم پولیس کے تلاش کرنے پر بھی پریشان نہیں ہوا تھا

فوٹو: بھارتی میڈیا بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں زیر تربیت ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم سنجے رائے نے پولیس کی جانب سے تلاش کیے جانے کی اطلاع ملنے کے باوجود کسی قسم کی پریشانی ظاہر نہیں کی۔ 9 اگست 2024 کو کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال میں 31 سالہ پوسٹ گریجویٹ تربیتی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کا واقعہ پیش آیا۔ وہ اسپتال کے سیمینار ہال میں چہرے پر زخموں کے ساتھ مردہ پائی گئی تھیں۔ جس کے بعد  پولیس نے سنجے رائے نامی ایک شخص کو

August 25, 2024

News Desk

کولکتہ ڈاکٹر زیادتی قتل کیس کے ملزم کو جیل کے وی آئی پی وارڈ میں رکھا گیا، رپورٹ

فوٹو: بھارتی میڈیا بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں زیرتربیت ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مرکزی ملزم سنجے رائے کو پریذیڈنسی جیل کے وی آئی پی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ 9 اگست 2024 کو کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال میں 31 سالہ پوسٹ گریجویٹ تربیتی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کا واقعہ پیش آیا۔ وہ اسپتال کے سیمینار ہال میں چہرے پر زخموں کے ساتھ مردہ پائی گئی تھیں۔ واقعے کے بعد ایک ملزم سنجے رائے کو حراست میں لیا گیا تھا، جسے عدالت نے بھارت کی سینٹرل بیورو آف

August 24, 2024

News Desk

کولکتہ ڈاکٹر زیادتی قتل کیس کے ملزم سے متعلق رشتہ داروں کے اہم انکشافات

بھارتی ریاست بنگال کے شہر کولکتہ میں ٹرینی ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مرکزی ملزم سنجے رائے کے رشتہ داروں اور پڑوسیوں سمیت اس کی والدہ اور ساس کے بیانات سامنے آگئے۔ 9 اگست 2024 کو کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال میں31 سالہ پوسٹ گریجویٹ تربیتی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کا واقعہ پیش آیا، وہ اسپتال کے سیمینار ہال میں چہرے پر زخموں کے ساتھ مردہ پائی گئی تھیں۔ خاتون ڈاکٹر کے قتل اور زیادتی کے کیس میں پولیس نے ایک ملزم سنجے رائے کو گرفتار کیا ہوا ہے، جسے 6 ستمبر

August 23, 2024

News Desk

کولکتہ ڈاکٹر زیادتی قتل کیس میں حیران کن انکشافات سامنے آگئے

فوٹو: بھارتی میڈیا کولکتہ کے میڈیکل کالج اور اسپتال میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی خاتون ڈاکٹر کی موت کے معاملے پر جرم کے وقت سیمینار ہال کے اندر ہونے والے شور اور ہنگامے پر اسپتال میں خاموشی پر تحقیقاتی ایجنسی نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 9 اگست 2024 کو کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال میں 31 سالہ پوسٹ گریجویٹ تربیتی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کا واقعہ پیش آیا، وہ اسپتال کے سیمینار ہال میں چہرے پر زخموں کے ساتھ مردہ پائی گئی تھیں۔ بھارت کی سینٹرل بیورو

August 18, 2024

News Desk

کلکتہ کالج میں خاتون ڈاکٹر کیساتھ زیادتی اور قتل کیس، کیا کیا پیشرفت ہوچکی؟

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کلکتہ کے میڈیکل کالج اسپتال میں اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی خاتون ڈاکٹر کی موت نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس کیس کے بعد کیا کیا اہم واقعات پیش آئے، اس پر ایک مختصر نظر ڈالتے ہیں۔ اس افسوسناک واقعے کے بعد بھارت بھر میں ڈاکٹرز، طلبہ تنظیمیں اور سیاست دان سڑکوں پر نکل آئے اور متوفی ڈاکٹر کے اہلِ خانہ کےلیے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 9 اگست 2024 کو کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال میں 31 سالہ

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com