Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, ایجنٹوں, ایجنسی, برطانوی, بھارتی, پرم, پما, جیت, خالصتانی, خطرہ, خفیہ, رہنما, ریاستی, سنگھ, سے, کو, ہے

January 13, 2026

News Desk

خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے، برطانوی خفیہ ایجنسی

خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما(فائل فوٹو)۔ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے۔ پرم جیت سنگھ پما خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے و یورپ کے کوآرڈینیٹر ہیں۔  پرم جیت سنگھ پما مقتول ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے قریبی ساتھی ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما کو یوکے انٹیلیجنس نے  حفاظتی اقدامات کا مشورہ دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق خطرے کی وارننگ برطانیہ کی پریمیم انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی 5 نے دی ہے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق پما کو خطرہ اس قدر سنگین

December 18, 2025

News Desk

فائرنگ سے زخمی بنگلادیشی طالبعلم رہنما عثمان ہادی کا دورانِ علاج انتقال

عثمان ہادی—فوٹو: ڈھاکا ٹریبیون بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے طالب علم رہنما عثمان ہادی سنگاپور میں دورانِ علاج انتقال کر گئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق  انقلاب منچا کے ترجمان شریف عثمان ہادی جو گزشتہ جمعے کو ڈھاکا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں شدید زخمی ہو گئے تھے، وہ سنگاپور جنرل اسپتال میں دورانِ علاج انتقال کر گئے۔ شریف عثمان ہادی کی موت کی تصدیق انقلاب منچا نے جمعرات کی شب فیس بک پوسٹ کے ذریعے کی، جبکہ یہ خبر عثمان ہادی کے تصدیق شدہ فیس بک اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی گئی۔ انقلاب منچا

October 16, 2025

News Desk

اسرائیلی جیل میں تشدد سے فلسطینی رہنما مروان برغوثی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں

فلسطینی تنظیم فتح کے رہنما مروان برغوثی پر اسرائیلی جیل اہلکاروں نے تشدد کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیل میں تشدد سے مروان برغوثی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، مروان برغوثی پر جیل منتقلی کے دوران 8 اہلکاروں نے تشدد کیا۔ فلسطینی قیدیوں کے میڈیا آفس کے مطابق ستمبر کے وسط میں جنوبی علاقے کی ریمون جیل سے شمالی مقیدو جیل منتقل کیے جانے کے دوران اسرائیلی محافظوں نے برغوثی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ بے ہوش ہو گئے اور ان کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ فلسطینی قیدیوں اور سابق قیدیوں کے

July 2, 2025

News Desk

جیو لندن کے رپورٹر پر جھوٹے الزامات، سابق پی ٹی آئی رہنما نے غیر مشروط معافی مانگ لی

جیو لندن کے رپورٹر پر جھوٹے الزامات لگانے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ جیو لندن کے رپورٹر نے پی ٹی آئی کے 3 سابق رہنماؤں پر لندن ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ ایک عہدیدار ریاض حسین نے چار برس تک اپنے موقف کا دفاع کرنے کے بعد بالآخر جرم تسلیم کرتے ہوئے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ ریاض حسین نے تسلیم کیا کہ اس نے جیو کے رپورٹر مرتضیٰ علی شاہ کو بدنام کیا۔ ریاض حسین نے 40 ہزار پاؤنڈ کے قانونی اخراجات ادا کردیے۔ انہوں نے اب

October 21, 2024

News Desk

اردوان حکومت کے ناقد، ترک مذہبی رہنما فتح اللّٰہ گولن امریکا میں انتقال کر گئے

ترک مذہبی رہنما فتح اللّٰہ گولن — تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا ترکیہ کے معروف مذہبی رہنما فتح اللّٰہ گولن امریکا میں انتقال کر گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کی حکومت کے ناقد فتح اللّٰہ گولن امریکا میں قیام کے دوران 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اس حوالے سے ان کے قریبی ذرائع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مذہبی رہنما فتح اللّٰہ گولن کچھ عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ شب اسی اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں، جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔ مذہبی

August 31, 2024

News Desk

زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ڈاکٹر کے والدین کو پیسوں کی پیشکش، کانگریسی رہنما کا دعویٰ

کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چوہدری : فوٹو بھارتی میڈیا بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی زیر تربیت ڈاکٹر کے والدین کو پولیس کی جانب سے رقم کی پیشکش کی گئی تھی۔ کانگریس رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا۔ 9 اگست 2024 کو کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال میں 31 سالہ پوسٹ گریجویٹ تربیتی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کا واقعہ پیش آیا۔ وہ اسپتال کے سیمینار ہال میں چہرے پر زخموں کے ساتھ مردہ پائی گئی تھیں۔ کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چوہدری نے الزام عائد کیا ہے

June 28, 2024

News Desk

چیئرمین علی رضا سید کا یورپی یونین سے آزادی پسند رہنما فاروق احمد ڈار کی فوری رہائی کا مطالبہ

—فائل فوٹو  کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی یونین کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی قید میں شدید علیل مقبوضہ جموں و کشمیر کے آزادی پسند رہنما فاروق احمد ڈار کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری رہائی کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔ علی رضا سید نے اس سلسلے میں یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل، یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین، یورپی پارلیمنٹ کی صدر روبرٹا میٹسولا اور خارجہ امور اور سلامتی پالیسی سے متعلق یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے جوزف بوریل کو ایک خط

March 15, 2024

News Desk

جنیوا:اے پی ایچ سی رہنما الطاف وانی کی زیر قیادت کشمیریوں کا یو این ایچ آر سی اجلاس کے دوران مظاہرہ

کشمیری وفد نے اے پی ایچ سی کے سینئر رہنما الطاف حسین وانی کی سربراہی میں جموں و کشمیر کے مقبوضہ علاقے میں بھارت کے غیر قانونی قبضے اور انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے شدید احتجاج کیا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ہونے والے اس مظاہرے میں وفد کے نمائندوں کے علاوہ انسانی حقوق کے نمائندوں، صحافیوں اور قانونی ماہرین نے شرکت کی اور خطاب کیا، جن میں مرزا آصف جرال، سردار امجد یوسف، سید فیض نقشبندی، حسن بنا، پرویز احمد شاہ، فہیم کیانی، زبیر جرال اور دیگر شامل تھے۔ کشمیر

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com