Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, اقدام, ایلون, بچوں, خواتین, دیدیا, ڈیپ, روکنے, فیک, قرار, کا, کی, کیلئے, مسک, ممالک, ناکافی, نے, یورپی

January 10, 2026

News Desk

خواتین و بچوں کی ڈیپ فیک روکنے کیلئے ایلون مسک کا اقدام یورپی ممالک نے ناکافی قرار دیدیا

فوٹو: فائل ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے خواتین اور بچوں کی ڈیپ فیک سے نامناسب تصاویر بنائے جانے پر شدید تنقید کے بعد اپنے امیج بنانے اور ایڈیٹنگ کے فیچر کو محدود کرتے ہوئے غیر ادا شدہ (فری) صارفین کے لیے بند کر دیا، اسکے باوجود یورپی ممالک کے تحفظات برقرار ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیچر کے ذریعے آن لائن تصاویر میں رد و بدل کرتے ہوئے انہیں نامناسب و غیراخلاقی بنایا جاسکتا تھا، تاہم اس پر مختلف ممالک کی جانب سے سخت ردِعمل سامنے آیا اور ایلون مسک کو جرمانوں کی

January 8, 2026

News Desk

امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کو وینزویلا میں مزید فوجی کارروائی سے روکنے کی جانب اہم قدم

فوٹو: اے ایف پی  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وینزویلا میں مزید فوجی اقدامات کیلئے کانگریس سے منظوری درکار ہوگی، امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کو وینزویلا میں مزید فوجی کارروائی سے روکنے کیلئے پیش کی گئی قرارداد بحث کیلئے منظور کرلی۔ یہ اقدام وینزویلا کے طاقتور رہنما نکولس مادورو کی گرفتاری کے محض پانچ روز بعد سامنے آیا ہے۔ سینیٹ میں 52 کے مقابلے میں 47 ووٹوں سے وار پاورز ریزولوشن پر بحث کی منظوری دی گئی، جس کا مقصد صدر کو کانگریس کی اجازت کے بغیر فوجی کارروائی جاری رکھنے سے روکنا ہے۔ یہ قرارداد اب بھی سینیٹ اور ایوانِ

June 18, 2025

News Desk

امریکی کانگریس میں ٹرمپ کو ایران پر حملے سے روکنے کیلئے بل پیش

— فائل فوٹو  امریکی سینیٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران اور اسرائیلی کے درمیان جنگ میں شمولیت کی مخالفت کر دی۔ ورجینیا سے ڈیموکریٹک سینیٹر ٹم کین نے پیر کو ایک بل پیش کیا جس میں لکھا کہ مجھے اس بات پر شدید تشویش ہے کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان دشمنی میں حالیہ اضافہ جلد امریکا کو ایک اور نہ ختم ہونے والے تنازع کی طرف کھینچ سکتا ہے۔ بل میں مزید لکھا کہ امریکی عوام کو مشرق وسطیٰ میں ہونے والی ایک اور جنگ کا حصّہ بننے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ بل میں یہ بھی لکھا کہ

April 14, 2025

News Desk

تہور رانا کی بھارت حوالگی روکنے کیلئے امریکا میں کیا جواز پیش کیا گیا؟

— فائل فوٹو  پاکستانی نژاد کینیڈین شہری تہور حسین رانا نے بھارت حوالگی سے قبل امریکی محکمۂ خارجہ کو ایک خط لکھا تھا۔ تہور رانا کے وکیل جان ڈی کلائن نے21 جنوری 2025ء کو امریکی محکمۂ خارجہ کو خط لکھ کر اپنے مؤکل کی بھارت حوالگی روکنے کی ایک آخری کوشش کی تھی۔ وکیل نے خط میں لکھا کہ تہور رانا کی بھارت حوالگی اس کیس میں امریکا میں ہونے والی اب تک کی مکمل اور منصفانہ پیش رفت پر سوالیہ نشان ہو گی۔ وکیل نے امریکی محکمۂ خارجہ کو تہور رانا کی صحت کے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے خبردار

April 7, 2025

News Desk

اسرائیل پر حملے روکنے کی قیمت، کروڑوں ڈالرز

اسرائیل کے دفاع میں نصب میزائل ڈیفنس کے لیے امریکی اور اسرائیلی سسٹمز کے استعمال پر یومیہ لاکھوں ڈالر خرچ ہو رہے ہیں۔ دفاعی ماہرین کے مطابق، اسرائیلی دفاع کیلئے مختلف دفاعی نظام نصب کئے گئے ہیں اور ایران کے اسرائیل پر حملوں کے بعد اسرائیلی دفاعی نظام کو مزید مضبوط کیا گیا ہے مگر اس کیلئے کروڑوں ڈالرز خرچ کئے جاچکے ہیں۔ اسرائیل میں استعمال ہونے والا امریکا کا تیار کردہ جدید فضائی دفاعی نظام”آئرن ڈوم“ ہے، یہ راکٹ اور میزائل حملوں کو روکنے کے لیے تیار کیا گیا ہے، اس نظام کا مقصد مختصر فاصلے سے داغے گئے

August 8, 2024

News Desk

علماء کا فسادات کو روکنے کیلئے حکومت پر اسلامو فوبیا کے مسئلے کو حل کرنے پر زور

ــــ فائل فوٹو برطانیہ کے علماء نے ملک میں مذہبِ اسلام، مسلمانوں اور ایشیائی و افریقی نژاد شہریوں سے بڑھتی ہوئی نفرت کے نتیجے میں شروع ہونے والے فسادات کی مذمت کی ہے۔ برطانوی علماء نے اس حوالے سے جاری کیے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کئی دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ذریعے دہشت گردی اور شدت پسندی کے خلاف گفتگو کے انداز اور کثیر الثقافت کی مبینہ ناکامی کی وجہ سے قدامت پسند سیاست دانوں کا یہ بیانیہ سامنے آیا کہ ایشیائی و افریقی نژاد شہری اور بالخصوص مسلمان ایک مسئلہ ہیں۔ بیان میں کہا گیا

July 2, 2024

News Desk

بچوں سے جنسی زیادتی کی لائیو اسٹریمنگ کو روکنے کیلئے بین الاقوامی سطح پر کام کرنا ہوگا، یوروپول

یورو پول نے خبردار کیا ہے کہ آن لائن ذرائع سے معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی لائیو اسٹریمنگ اب ایک بڑھتا ہوا خطرناک کاروبار ہے۔ جس کی روک تھام اور اس گندی جنسی درندگی کے بنانے والے اور پھر دنیا بھر میں اس کے خریداروں کے پکڑ کیلئے بین الاقوامی سطح پر کام کرنا ہوگا۔ یہ بات اس کاروبار کی روک تھام کیلئے مختلف ممالک پر مشتمل تفیش کاروں کے یورو پول ہیڈ کوارٹرز دی ہیگ میں منعقد ہونے والے ایک ہفتے پر مشتمل خصوصی سیشن کے شرکاء کو بتائی گئی۔ یور وپول کے مطابق آسٹریا، بیلجیئم، فرانس،

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com