Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, Doanld Trump, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, Illegal Orders, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, Military Members, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, Senator Mark Kelly, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, Us Defense Department, video, world, آزادانہ, اظہار, الزام, امریکی, خلاف, دفاع, رائے, سینیٹر, کا, کی, کیخلاف, کیلی, مارک, مقدمہ, ورزی, وزارت

January 14, 2026

News Desk

امریکی سینیٹر مارک کیلی کا وزارتِ دفاع کیخلاف مقدمہ، آزادانہ اظہارِ رائے کی خلاف ورزی کا الزام

—فائل فوٹو  امریکی سینیٹر مارک کیلی نے امریکی وزارتِ دفاع اور اس کے سیکریٹری پیٹ ہیگستھ کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینیٹر کیلی نے وزارتِ دفاع پر الزام عائد کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ان کے خلاف ’انتقامی اور سزا دینے والی کارروائیاں‘ کیں جو ان کے آئینی حقِ آزادی اظہارِ رائے کی خلاف ورزی ہے۔ یہ مقدمہ پیر کے روز واشنگٹن ڈی سی کی وفاقی عدالت میں دائر کیا گیا جس میں امریکی بحریہ اور اس کے سیکریٹری جان فیلن کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی

November 17, 2025

News Desk

انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام، شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم

— تصویر بشکریہ بنگلادیشی میڈیا انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سابق وزیراعظم بنگلادیش شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنا دی گئی، شیخ حسینہ واجد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی ہے۔ جسٹس غلام مرتضیٰ موجمدار کی سربراہی میں انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ ٹریبونل کے دیگر 2 ارکان میں جسٹس شفیع العالم محمود اور جج محیط الحق انعام چوہدری شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کی مقامی جنگی جرائم کی عدالت انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے شیخ حسینہ واجد کے خلاف مقدمات کا 453

October 3, 2025

News Desk

گورنر ٹیکساس کا مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف نئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان

ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے کہا ہے کہ شہریوں کو پرتشدد جرائم سے بچانے کے لیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو ان مجرموں کے خلاف کارروائی کرے گی جو بار بار سنگین جرائم میں ملوث پائے جاتے ہیں۔  گورنر ایبٹ نے بتایا کہ ہیریس کاؤنٹی میں جرائم، خصوصاً پرتشدد جرائم کے حوالے سے شہریوں میں خدشات موجود ہیں اور متاثرین کی تعداد تشویش ناک ہے۔ اس ٹاسک فورس میں محکمہ پبلک سیفٹی اور ٹیکساس رینجرز کے اہلکار بھی شامل ہوں گے۔ تاہم اس اعلان کے موقع پر ہیوسٹن پولیس ڈپارٹمنٹ (HPD) کے چیف نوئے ڈیاَز اور

July 2, 2025

News Desk

افغان خواتین کھلاڑیوں کو کھیلنے دینا طالبان کے خلاف مزاحمت ہے: ملالہ

—فائل فوٹو نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ایک مرتبہ پھر افغان خواتین کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے ہوئے عالمی کھیلوں کے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلاوطنی اختیار کرنے پر مجبور افغان خواتین ایتھلیٹس کے لیے کھیل کے میدان میں مواقع پیدا کریں۔ ملالہ نے سی این این اسپورٹس کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ جب ہم افغان خواتین کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع دیتے ہیں، تو یہ طالبان کے خلاف ایک مزاحمت ہے۔ ملالہ نے کہا کہ جب دنیا بھر میں خواتین کی کھیلوں میں کامیابیوں کا جشن منا رہی تھیں، افغان

April 25, 2025

News Desk

ایمبولینس اسٹاف کے خلاف تشدد کے واقعات میں اضافہ

—فائل فوٹو  حالیہ اعداد و شمار سے پتہ چلا ہے کہ برطانیہ میں ایمبولینس کے اہلکاروں کے خلاف تشدد اور بدسلوکی کے واقعات غیر معمولی سطح تک پہنچ گئے ہیں۔ ایسوسی ایشن آف ایمبولینس چیف ایگزیکٹیوز (AACE) کے مطابق 25-2025ء کے دوران پیرا میڈیکس اور دیگر ہنگامی طبی عملے کے خلاف تشدد، جارحیت اور بدسلوکی کے 22,536 واقعات ریکارڈ کیے گئے جو 24-2023 میں رپورٹ کیے گئے 19,633 واقعات سے 15 فیصد زیادہ ہیں۔ یہ اضافہ ہنگامی 999 کالوں کا جواب دینے والے افراد پر ہر ہفتے 433 حملوں کی خطرناک اوسط ظاہر کرتا ہے، جارحیت کی اصطلاح میں جسمانی

April 2, 2025

News Desk

بےقصور ہوں، جلد اس فیصلے کے خلاف اپیل کروں گی، میرین لی پن

‎ میرین لی پن ۔ فوٹو فائل فرانس کے صدارتی انتخابات 2027 کی دوڑ میں سب سے آگے انتہائی دائیں بازو کی امیدوار میرین لی پن نے کہا ہے کہ وہ بےقصور ہیں اور جتنی جلدی ممکن ہوسکا اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گی، وہ فی الحال انتخابات کی دوڑ سے باہر ہیں لیکن اپنے مستقبل کےلیے لڑتی رہیں گے۔ ‎انہوں نے کہا کہ آج لاکھوں فرانسیسی عوام غصے میں ہیں اور ناقابل تصور حد تک ناراض ہیں کیونکہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ انسانی حقوق کے ملک میں ججوں نے ان طریقوں کو نافذ کیا ہے جو ہمارے

January 28, 2025

News Desk

امریکا کی طرح برطانیہ میں بھی غیر قانونی مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن

رپورٹ: ہارون مرزا مانچسٹر: امریکا کی طرح برطانیہ میں بھی غیر قانونی مہاجرین کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن کے دوران ہزاروں افراد کو روزانہ کی بنیاد پر گرفتار کیا جا رہا ہے جب کہ غیر قانونی افراد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے بھاگ دوڑ شروع کر دی ہے۔  مختلف رپورٹس کے مطابق ہوم آفس نے ان غیر قانونی مہاجرین کو گرفتار کرنے کےلیے امیگریشن انفورسمنٹ قائم کر دی ہے جس میں تقریباً ایک ہزار افراد کو بھرتی کیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ مختلف باربر شاپ، ورکشاپ، ریسٹورنٹ، بسوں کے اڈے اور  ٹیکسی اسٹینڈ کے علاوہ

August 6, 2024

News Desk

امریکی جج کا گوگل کے خلاف فیصلہ

فائل فوٹو امریکا میں ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے سرچ انجن کی غیر قانونی اجارہ داری قائم کرنے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کو گوگل کے خلاف آنے والے فیصلے کو تاریخی قرار دیا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ گوگل نے عدم اعتماد کے قانون کو توڑا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل پر 2020ء میں عدم اعتماد اور غیر قانونی طریقے سے اجارہ داری قائم کرنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں ہے

March 14, 2024

News Desk

بھارت اب بھی کشمیری بچوں کیخلاف سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، الطاف حسین وانی

انسانی حقوق کے بزرگ کارکن اور چیئرمین کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ کشمیری بچوں کو نہ صرف بھارتی مسلح افواج کے ہاتھوں معذوری کا سامنا کرنا پڑا بلکہ انہوں نے بھارتی فوجی اور نیم فوجی دستوں کے ہاتھوں گھناؤنی زیادتیوں اور خلاف ورزیوں کو بھی برداشت کیا۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس کے دوران مسلح تصادم میں بچوں کے بارے میں سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ پر ایجنڈا کے آئٹم 3 کے تحت ہونے والی بحث میں حصہ لیتے ہوئے وانی نے ورلڈ مسلم کانگریس کی جانب

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com