Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, ایجنٹوں, ایجنسی, برطانوی, بھارتی, پرم, پما, جیت, خالصتانی, خطرہ, خفیہ, رہنما, ریاستی, سنگھ, سے, کو, ہے

January 13, 2026

News Desk

خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے، برطانوی خفیہ ایجنسی

خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما(فائل فوٹو)۔ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے۔ پرم جیت سنگھ پما خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے و یورپ کے کوآرڈینیٹر ہیں۔  پرم جیت سنگھ پما مقتول ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے قریبی ساتھی ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما کو یوکے انٹیلیجنس نے  حفاظتی اقدامات کا مشورہ دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق خطرے کی وارننگ برطانیہ کی پریمیم انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی 5 نے دی ہے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق پما کو خطرہ اس قدر سنگین

December 20, 2025

News Desk

اسرائیل سے منسلک کمپنی کا شہریوں کو خفیہ طور پر غزہ سے نکالنے کا انکشاف

—فوٹو: الجزیرہ اسرائیل سے منسلک کمپنی کا شہریوں کو خفیہ طور پر غزہ سے نکالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ الجزیرہ کی ایک خصوصی ڈیجیٹل تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیل سے منسلک ایک شیل کمپنی نے غزہ کے مجبور فلسطینیوں کا استحصال کرتے ہوئے بھاری رقوم کے عوض انہیں خفیہ طور پر ملک سے نکالنے کا انتظام کیا، جسے غزہ کو خالی کرنے کی ایک منظم منصوبہ بندی کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔ تحقیق کے مطابق گزشتہ ماہ غزہ سے 153 فلسطینیوں کو جنوبی افریقا لے جانے والی پراسرار پرواز کے پیچھے الماجد یورپ نامی ایک غیر رجسٹرڈ

نئے پوپ کے انتخاب کیلئے خفیہ ووٹنگ آج ہوگی

—فائل فوٹو پوپ فرانسس کی وفات کے بعد کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کا انتخاب آج کیا جا رہا ہے۔ ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں 133 کارڈینلز نے دعائیہ سروس منعقد کی ہے۔ کارڈینلز آج نئے پوپ کے انتخاب کے لیے خفیہ ووٹنگ کریں گے۔ واضح رہے کہ کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس خورخے ماریو برگولیو 21 اپریل کو 88 سال کی عمر میں چل بسے تھے۔ پوپ فرانسس کی وفات کے بعد رومن کیتھولک چرچ میں نئے مذہبی پیشوا کے انتخاب کا عمل آج شروع ہونے والا ہے، جو صدیوں پرانے خفیہ اور منظم

March 24, 2025

News Desk

ٹرمپ انتظامیہ کیجانب سے یمن جنگ کا خفیہ منصوبہ غلطی سے صحافی کو بھیجے جانے کا انکشاف

ٹرمپ انتظامیہ نے جنگ سے متعلق اپنے انتہائی اہم خفیہ منصوبے لاپروائی سے امریکی جریدے کے سینئرصحافی کو بھیج دیے، اس بات کا دعویٰ اٹلانٹک میگزین کے ایڈیٹرانچیف جیفری گولڈبرگ نے کیا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ دنیا کو تو یمن پر امریکی بمباری کا پندرہ مارچ کو امریکا کے ایسٹرن ٹائم دو بجے دوپہر معلوم ہوا تاہم اسے یہ اطلاع دو گھنٹے پہلے ہی مل گئی تھی کہ ممکنہ طور پر حملے کیے جارہے ہیں، وجہ یہ تھی کہ وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے گیارہ بج کر چوالیس منٹ پر انہیں بھی جنگ کا تمام تر منصوبہ ٹیکسٹ

October 4, 2024

News Desk

یحیٰ سنوار غزہ کی سرنگوں میں خفیہ طور پر سرگرم ہیں، رپورٹ

یحیٰ سنوار : فوٹو فائل فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے چیف یحیٰ سنوار فلسطینی ریاست کے قیام کا ذریعہ مسلح جدوجہد ہی سمجھتے ہیں، وہ غزہ کی سرنگوں میں خفیہ طور پر سرگرم ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 62 سالہ یحیٰ سنوار کی اپنی تنظیم پر گرفت مضبوط ہے اور وہ اب بھی غزہ کے سرنگوں کے نیٹ ورک میں خفیہ طور پر سر گرم ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے اسرائیل پر حملوں اور صہیونیوں کی جانب سے جوابی کارروائی کے باوجود یحیٰ سنوار مسلح جدوجہد

September 23, 2024

News Desk

ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی کوشش کرنیوالے ملزم کے خفیہ خط میں تہلکہ خیز انکشافات

فوٹو: امریکی میڈیا امریکا میں ریپبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کا ایک خفیہ نوٹ سامنے آگیا ہے، جبکہ اس کی گاڑی میں ٹرمپ کی تقریبات کے مقامات اور تاریخوں کی ایک فہرست بھی ملی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 15 سمتبر کو  فلوریڈا کے ایک گالف کورس میں ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی، جس کے بعد ایک ملزم ریان ویزلی کو حراست میں لے لیا گیا تھا، تاہم اس کی جانب سے جائے واردات کے قریب ایک نوٹ چھوڑا گیا تھا جس کی تفصیلات امریکی محکمہ

August 15, 2024

News Desk

اذان کی آواز بھی سننے نہیں دی جاتی، شیخ حسینہ کی خفیہ جیل سے رہا ہونیوالے وکیل کی روداد

بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کے دور میں اسیری کے 8 سال گزارنے کے بعد رہائی پانے والے وکیل احمد بن قاسم نے بتایا کہ قید میں انہیں اذان کی آواز بھی نہیں سننے دی جاتی تھی۔ احمد بن قاسم نے خفیہ جیل سے رہائی پانے کے بعد اسیری میں گزارے گئے لمحات کا احوال سناتے ہوئے کہا کہ وہ اس عرصے میں آئینہ گھر نامی جیل میں قید تھے اس دوران ایسا لگ رہا تھا کہ مجھے قتل کر دیا جائے گا۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق احمد بن قاسم کو ان کے والد اور جماعت اسلامی

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com