Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, بعد, بیوی, پسند, تھانے, جا, دی, دے, روتے, شادی, شخص, قتل, کر, کرنیوالے, کرنے, کو, کی, گرفتاری, نے, ہوئے

January 17, 2026

News Desk

پسند کی شادی کرنیوالے شخص نے بیوی کو قتل کرنے بعد تھانے جا کر روتے ہوئے گرفتاری دے دی

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں پسند کی شادی کرنے والے شخص نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد تھانے جا کر روتے ہوئے گرفتاری دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22 سالہ نوجوان سچن کانپور کے مہاراج پور تھانے میں ہفتے کی صبح پہنچا اور پولیس افسر کو مخاطب کرنے کے بعد روتے ہوئے کہا کہ سر میں نے اپنی بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا ہے، اس کی لاش گھر میں کمبل میں لپٹی پڑی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا کہ بیوی کے قتل کے بعد وہ تقریباً

January 15, 2026

News Desk

کرشمہ کپور کے بچوں کا سنگین الزام، سنجے کی دوسری بیوی کیخلاف عدالت سے فوجداری کارروائی کا مطالبہ

–فائل فوٹوز بھارتی معروف کاروباری شخصیت اور اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق آنجہانی شوہر سنجے کپور کی وصیت کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا ہے۔ اداکارہ کرشمہ کپور کے بچوں سمائرا اور کیان کپور اپنے والد کی تیسری اہلیہ پریا کپور پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے عدالت سے اِن کے خلاف فوجداری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔  سمائرا اور کیان نے دہلی ہائی کورٹ میں پریا کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست جمع کروائی ہے، اس مطالبے کے بعد معاملہ دیوانی مقدمے سے نکل کر فوجداری کیس بن سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ اور سنجے کے بچوں کا

August 4, 2025

News Desk

موبائل فون نے قتل کی سازش بے نقاب کردی، بیوی ہی شوہر کے قتل میں ملوث نکلی

فوٹو: بھارتی میڈیا  بھارت میں بیوی نے اپنے شوہر کو 50 ہزار روپے کے عوض قتل کروادیا، ایک سال بعد موبائل فون نے قتل کی سازش کو بے نقاب کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے مفرور مجرم کی گمشدگی کی تفتیش کے دوران ایک سال پہلے ہونے والے قتل کا معمہ حل کرلیا، دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ مقتول کی 34 سالہ بیوی سونیا ہی اپنے 42 سالہ شوہر پرکاش کو قتل کروانے میں ملوث نکلی۔ رپورٹ کے مطابق سونیا کی پریتم پرکاش سے 16 برس کی عمر میں شادی ہوئی تھی، دونوں کے تین بچے ہیں، پریتم

August 2, 2025

News Desk

ایک شخص کو اچھی قسمت نے بیوی اور اسکے بھائیوں کی قتل کی سازش سے بچالیا

فوٹوز بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  بھارتی ریاست اترپردیش سے ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں بیوی نے اپنے 5 بھائیوں کے ساتھ مل کر شوہر کے قتل کی منصوبہ بندی کی مگر شوہر خوش قسمتی سے بال بال بچ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے ضلع بریلی کے رہائشی راجیو پر بیوی اور اس کے سالوں کی جانب سے بھیجے گئے کرائے کے غنڈوں نے 21 جولائی کی رات کو اس کے گھر میں گھس کر حملہ کردیا۔ راجیو کو حملہ آوروں نے بےدردی سے مارا یہاں تک کہ اس کے دونوں ہاتھ اور ٹانگیں توڑ

February 28, 2025

News Desk

بیوی کی مبینہ ہراسانی کے شکار شوہر نے خودکشی کر لی

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے رواں ہفتے کے آغاز میں خودکشی کر لی، ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز (TCS) کے ملازم نے مرنے سے قبل ایک ویڈیو بیان بھی جاری کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگرہ کا رہائشی، مناو شرما 24 فروری کی صبح اپنے گھر میں لٹکے ہوئے پایا گیا۔ خودکشی کے ذریعے موت کو گلے لگانے والے شخص نے خودکشی کرنے سے قبل جذباتی ویڈیو میں اہلیہ پر الزام لگایا کہ وہ انہیں ہراساں کر رہی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مناو شرما نے اہلیہ پر الزام لگاتے ہوئے اپنے جذباتی

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com