اسرائیل کی ایران کو جوابی حملے سے باز رہنے کی دھمکی
اسرائیلی فوجی ترجمان ڈینیئل ہگاری — فائل فوٹو اسرائیل نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد ایران کو جوابی کارروائی سے باز رہنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایران نے جوابی کارروائی کی تو بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی. اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے جوابی حملے کیے تو کشیدگی کا ایک نیا باب شروع ہو گا، جس کا جواب اسرائیل بھرپور انداز میں دے گا۔ اسرائیلی فوجی ترجمان ڈینیئل ہگاری کا کہنا ہے کہ اگر ایرانی حکومت نے کشیدگی کا ایک نیا دور شروع کرنے کی


