Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, Saudi Arabia, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, UAE, urdu news, urdu newspaper, video, world, Yemen, ای, اے, بیان, دیدیا, سعودی, سے, عرب, قرار, کن, کو, کے, مایوس, متعلق, نے, یمن, یو

December 30, 2025

News Desk

یو اے ای نے یمن سے متعلق سعودی عرب کے بیان کو مایوس کن قرار دیدیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے یمن سے متعلق سعودی عرب کے بیان کو مایوس کن قرار دیا ہے۔ سعودی عرب کے بیان پر یو اے ای نے ردعمل دیا اور کہا کہ یمن سے متعلق سعودی عرب کے بیان سے مایوسی ہوئی ہے۔  سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حملہ حیران کُن تھا۔ یو اے ای نے کہا کہ یمن سے متعلقہ تمام الزامات کو مسترد کرتے ہیں، مکلا بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے والے جہازوں پر کوئی اسلحہ نہیں تھا۔ جہاز کسی یمنی گروپ کے لیے نہیں اماراتی فورسز کے لیے تھے۔ یو اے ای نے یہ بھی

June 5, 2025

News Desk

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید—فائل فوٹو کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی یونین کے حکام سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف بھارت کے بے بنیاد الزامات پر مبنی جھوٹے پروپیگنڈے میں ہرگز نہ آئیں۔ یاد رہے کہ بھارتی حکمراں جماعت ’بی جے پی‘ کے رکنِ پارلیمنٹ روی شنکر پرشاد کی قیادت میں ایک وفد ان دنوں بیلجیئم کے 3 روزہ دورے پر ہے جہاں وہ یورپی حکام اور بیلجیئم کی حکومت کے عہدیداروں سے ملاقاتیں کرے گا۔ بھارت کے وفد کا یہ دورہ نئی دہلی کے پاکستان کے خلاف

May 15, 2025

News Desk

یو اے اِی اور امریکا کے درمیان آرٹیفیشل انٹلیجنس شراکت داری کا آغاز

فوٹو: بشکریہ امریکی میڈیا ابوظبی میں متحدہ عرب امارات اور امریکا نے 5 گیگاواٹ صلاحیت کے آرٹیفیشل انٹلیجنس (AI) کیمپس کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ یہ منصوبہ ’امریکا- امارات آرٹیفیشل انٹلیجنس ایکسیلیریشن پارٹنرشپ‘ کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ مشرق وسطیٰ کے آخری مرحلے میں متحدہ عرب امارات میں آرٹیفیشل انٹلیجنس سینٹر کی شراکت داری کا آغاز ہوا۔ ابوظبی کے شاہی محل قصر الوطن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید کی موجودگی میں آرٹیفیشل انٹلیجنس سینٹر قائم کرنے کا اعلان کیا گیا جس کے لیے امریکا

کشمیر کونسل ای یو کے تحت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

فائل فوٹو۔ یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر برسلز میں جمعہ کو بھارتی سفارتخانے کے سامنے بھرپور احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے پاکستان پر بھارتی حملوں کی مذمت کی۔  بھارت کی طرف سے آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں پر 7 اور 8 مئی کی رات کو تاریکی میں پے درپے جارحانہ حملوں کے خلاف آج کشمیر کونسل ای یو اور دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں نے برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں، کشمیریوں اور ان کے ہمدردوں کی بڑی تعداد اور متعدد سیاسی و سماجی

December 10, 2024

News Desk

یومِ انسانی حقوق پر کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام کانفرنس

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ یورپی نوجوان کشمیریوں کے انسانی حقوق کو بہتر طور پر اجاگر کرسکتے ہیں۔ یومِ انسانی حقوق کے موقع پر کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام یورپی پریس کلب برسلز میں کشمیریوں کے انسانی حقوق کے حوالے سے یورپی نوجوانوں کی ایک روزہ کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا عنوان ’’امن کی جانب: مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کشمیریوں کے انسانی حقوق کے احترام کی ضرورت‘‘ رکھا گیا تھا۔ کانفرنس میں بڑی تعداد میں نوجوان خاص طور پر مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء شریک ہوئے اور انہوں

November 17, 2024

News Desk

سی ای سی ایس کا اہم ایونٹ، ایف بی آئی، اٹارنی آفس کے ساتھ کمیونٹی ڈائیلاگ

اسکرین شارٹ سینٹر آف ایکسیلنس فار کمیونٹی سروسز (سی ای سی ایس) کی جانب سے ڈیلس میں ایک ایونٹ کا انعقاد کیا۔ ایونٹ نے وفاقی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور کمیونٹی رہنماؤں کو ایک چھت تلے جمع کیا گیا تاکہ نفرت انگیز جرائم کے مسئلے کے حل کےلیے کمیونٹی کے ساتھ مل کر موثر اقدامات کئے جاسکیں۔ ایونٹ، فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) اور شمالی ٹیکساس کی امریکی اٹارنی آفس کے تعاون سے منعقد کیا گیا، جس میں ریاست ٹیکساس اسمبلی کے نمائندہ سلمان بھوجانی سمیت پاکستانی مسلمان تنظیموں کے رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت

October 18, 2024

News Desk

کشمیر کونسل ای یو کی جانب سے کینیڈا اور امریکا میں بھارتی دہشتگردی کی مذمت

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے بھارت کی طرف سے کینیڈا اور امریکا میں دہشت گردی کی وارداتوں اور بے گناہ شہریوں کو قتل کرنے کی سازشوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ علی رضا سید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خاص طور پر کینیڈا کی حکومت کی طرف سے بھارت کے دہشت گردانہ عزائم کو بے نقاب کیا گیا ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ مودی حکومت سفاکانہ طریقوں اور اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے بیرون ممالک دہشت گردی کی وارداتیں انجام دیتی ہے اور اپنے سیاسی مخالفین کو راستے سے ہٹانے

October 4, 2024

News Desk

آیت اللّٰہ خامنہ ای کا 5 سال بعد نمازِ جمعہ کا خطبہ، بڑی تعداد میں ایرانی عوام پہنچ گئے

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے آج 5 سال بعد تہران کی مرکزی امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا ہے اور نماز کی امامت کرائی ہے۔ امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ سے کئی گھنٹے پہلے ہی عوام کا رش لگ گیا، ایرانی عوام اپنے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ کا خطبہ سننے اور ان کی اقتداء میں نمازِ جمعہ ادا کرنے بڑی تعداد میں پہنچ گئے۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای نے نمازِ جمعہ کے خطبے میں مسلم اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان مظلوم لوگوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کریں،

March 18, 2024

News Desk

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو کی مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 آزادی پسند جماعتوں پر پابندی کی مذمت

کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مزید دو آزادی پسند سیاسی جماعتوں پر پابندی کی مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی سرکار نے آزادی کی آوازوں کو دبانے کی اپنی مسلسل مہم میں مزید دو آزادی پسند تنظیموں پر پانچ سالوں کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ ان تنظیموں میں جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ اور جموں و کشمیر پیپلز لیگ شامل ہیں۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت

February 5, 2024

News Desk

یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیر کونسل ای یو کی جانب سے شمعیں روشن کی گئیں

  بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے شمعیں روشن کر کے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ شمعیں روشن کرنے کا یہ پروگرام کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام برسلز کے سینٹرل اسٹیشن کے قریب پلس ڈی ایل البرٹائن کے مقام پر منعقد ہوا۔ پروگرام کے منتظمین نے مسئلہ کشمیر اور مظلوم کشمیریوں پر بھارت کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کیا۔ اس پروگرام کے منتظمین اور شرکاء میں چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کے علاوہ چوہدری خالد جوشی، سردار

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com