Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, آخری, اخبار, ایران, برطانوی, پر, تبدیل, ٹرمپ, حملے, ڈونلڈ, فیصلہ, کا, کیا, لمحوں, میں, نے

January 15, 2026

News Desk

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا، برطانوی اخبار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ : فوٹو اے ایف پی  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا۔ یہ تبدیلی خلیجی ملکوں کی سفارتی کوششوں کے باعث عمل میں آئی۔  برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کے مطابق سعودی عرب، قطر اور اومان نے واشنگٹن سے ہنگامی مذاکرات کیے اور ٹرمپ کو فوجی کارروائی موخر کرنے پر یہ کہہ کر آمادہ کیا کہ تہران کو اپنے ’’اچھے عمل‘‘ کا مظاہرہ کرنے کا موقع دینا چاہیے۔ اس سے پہلے ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین سے کہا تھا کہ ’’مدد راستے میں ہے‘‘۔ بدھ کو رات گئے ٹرمپ  یہ

January 13, 2026

News Desk

ٹرمپ کا ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اعلان، کون سے ممالک ہوں گے متاثر؟

— فائل فوٹو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو بھی ملک ایران کے ساتھ تجارت کرے گا اسے امریکا کے ساتھ تجارت پر 25 فیصد ٹیرف (محصولات) کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی صدر کی جانب سے یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب ایران میں حکومت مخالف مظاہرین سڑکوں پر ہیں اور تہران کا الزام ہے کہ مظاہرین کو مغرب اور امریکا کی حمایت حاصل ہے۔ ورلڈ بینک کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، اوپیک (OPEC) کے رکن ملک ایران نے 2022ء میں 147 تجارتی شراکت داروں کو مصنوعات برآمد کیں۔ اس کے بڑے تجارتی

June 25, 2025

News Desk

امریکا ایران مذاکرات اگلے ہفتے ہوں گے، جوہری معاہدہ ہوسکتا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے بڑا اعلان کردیا، کہا امریکا ایران مذاکرات اگلے ہفتے ہوں گے، جوہری معاہدہ ہوسکتا ہے۔ ایران بڑی بہادری سے لڑا، جنگ کے بعد اسے اپنی معیشت سنبھالنی ہوگی، پیسے چاہیے ہوں گے۔ دی ہیگ میں نیٹو اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل تھک چکے، دونوں کے درمیان دوبارہ جنگ کا امکان نہیں، ایران کی جوہری تنصیبات اب فعال نہیں رہیں۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ نیٹو اجلاس میں بہت زیادہ اچھی چیزیں ہوئی ہیں، یورپ کی طرف سے دفاعی اخراجات کے معاملے پر توجہ مرکوز رہی۔ ان

June 25, 2025

News Desk

’پک ایکس‘ پہاڑ کے نیچے چھپی ایٹمی تنصیب، ایران کا نیا جوہری راز

فوٹو بشکریہ برطانوی میڈیا  امریکا کے جدید ترین بی ٹو اسٹیلتھ بمبار طیاروں نے حال ہی میں ایران کے دو اہم جوہری مراکز فردو اور نطنز کو 30 ہزار پاؤنڈ وزنی’بنکر بسٹر‘ بموں سے نشانہ بنایا تاہم اطلاعات کے مطابق ایران کے ایٹمی پروگرام کو محض چند ماہ کے لیے مؤخر کیا جا سکا ہے مگر تباہ نہیں ہوا۔ برطانوی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران سے اس وقت وضاحت طلب کی جب انہیں معلوم ہوا کہ ’پک ایکس‘ کے نام سے

June 25, 2025

News Desk

ایران اسرائیل جنگ بندی، فضائی حدود کھول دی گئیں، فلائٹ آپریشن بحال نہ ہوسکا

فائل فوٹو ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد متاثرہ ممالک ایران، عراق اور اسرائیل سمیت خطے کی تمام فضائی حدود کھول دی گئی ہیں تاہم فلائٹ آپریشن مکمل بحال نہیں ہو سکا ہے۔ جنگ بندی معاہدے کے بعد ایران کی فضائی حدود مشروط طور پر کھولی گئی ہے جس کے لیے تہران سے بین الاقوامی آمد اور روانگی کی پروازوں کو حکومت سے پیشگی اجازت لینا ہوگی۔ فضائی حدود کھلنے کے بعد تہران سے مہان ایئر کی دہلی کے لیے پہلی پرواز ڈبلیو 571 شام ساڑھے 6 بجے روانہ کی گئی۔  رپورٹس کے مطابق امام خمینی ایئرپورٹ تہران، تبریز، شیراز،

June 23, 2025

News Desk

ایران نے قطر، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل حملہ کردیا، اسرائیلی میڈیا

ایران نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ  ایران نے قطر، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل حملہ کیا، ایران نے میزائل حملہ کرکے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کا جواب دے دیا ہے۔ پاسداران انقلاب گارڈ نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں امریکی فوجی اڈے العدید پر میزائل حملے کیے گئے ہیں۔ ایرانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ایک میزائل قطر میں امریکی اڈے پر داغا گیا جبکہ دوسرا عراق میں ایک اور امریکی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں کو

June 22, 2025

News Desk

امریکا کے ایران پر حملے کی لمحہ با لمحہ صورتِحال سامنے آ گئی

امریکا نے ایران پر بنکر بسٹر بموں اور میزائلوں سے حملہ کر دیا، فردو، نطنز اور اصفہان کی 3 جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا، یہ حملہ کر کے امریکا بھی اسرائیل کی ایران پر مسلط کردہ جنگ میں شامل ہو گیا۔ برطانوی اخبار کی تفصیلی رپورٹ کے مطابق تاریخ کے سب سے بھاری روایتی بم گرانے کا فیصلہ واشنگٹن کے مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے کیا گیا۔ بی 2 بمبار طیاروں کا جُھنڈ میزوری کے وائٹمین ایئر فورس بیس سے لمبی پرواز کے لیے اُڑا، راستے میں کئی بار بی 2 بمبار طیاروں کی فضا میں ری فیولنگ

June 20, 2025

News Desk

ایران پر امریکی حملے کے ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہو سکتے ہیں: نیویارک ٹائمز

—فائل فوٹو نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایران پر امریکی حملے کی صورت میں ناقابلِ پیش گوئی نتائج ہوسکتے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے امریکا کے ایران پر حملے کے ممکنہ خطرات اور نتائج پر تفصیلی رپورٹ شائع کردی۔ سینئر صحافی ڈیوڈ ای سانگر کی تفصیلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کی زیر زمین جوہری تنصیب فوردو پر حملے کا فیصلہ کیا تو یہ ایک ایسا قدم ہوگا جس میں ہر موڑ پر سنگین خطرات موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی فضائیہ کے بی-2 بمبار طیارے زمین سے

June 19, 2025

News Desk

امریکی حملوں کی صورت میں ایران آبنائے ہرمز کو ٹرمپ کارڈ کے طور پر استعمال کرے گا، ماہرین

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا ایران نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نے جنگ میں اسرائیل کا ساتھ دیا تو آبنائے ہرمز بند کر دی جائے گی، آبنائے ہرمز سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت اور ایران سے یومیہ تقریباً 21 ملین بیرل تیل دیگر ممالک کو پہنچایا جاتا ہے، ان ملکوں میں پاکستان، چین، جاپان، جنوبی کوریا، یورپ، شمالی امریکا اور دنیا کے دیگر ممالک شامل ہیں۔ اس آبی گزرگاہ سے دنیا کے 20 فیصد تیل اور 30 فیصد گیس کی ترسیل ہوتی ہے، یہاں سے روزانہ تقریباً 90 اور سال بھر میں 33 ہزار بحری جہاز گزرتے

June 19, 2025

News Desk

ایران اسرائیل جنگ میں امریکی شمولیت کا خدشہ، کیا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آجائے گا؟

فوٹو: امریکی میڈیا  ایران اسرائیل جنگ میں امریکی شمولیت کے خدشے اور ٹرمپ کی ایران سے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کی دھمکی! کیا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آجائے گا؟  ایران نے پہلے ہی خبردار کر دیا ہے کہ کسی بھی تیسرے ملک کے ایران پر حملہ کے سنگین نتائج ہوں گے۔ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں گزشتہ کئی دہائیوں سے مستقل فوجی موجودگی برقرار رکھی ہوئی ہے، تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مشرق وسطیٰ میں 19 سے زائد مقامات پر امریکا کے فوجی اڈے قائم ہیں، جن میں تقریباً 40 سے 50 ہزار فوجی اہلکار

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com