Monday, October 26, 2026 · Petrol Rs 377.71 · USD/PKR 277.05 · Gold Rs 424536/tola
Breaking
Asif Khaliq drives blue-eyed Chaiwala Arshad Khan’s London success Munir and Naqvi Join Makkah Pact Talks in Tehran Iran Says the Border Is Open as Pakistan Ships LPG by Sea Six Militants and Two Soldiers Killed in DI Khan Imran Khan’s Sisters Held for Another 30 Days Rights Commission Calls for the KP Emergency to End Makkah Pact Officials Head to Tehran for Security Talks Riyadh Airport Partly Reopens Two Weeks After Attack Indian Duty-Free Access Threatens Pakistan’s Textile Edge Peshawar Begins Polio Drive for 1.11 Million Children KSE-100 Loses 4,045 Points Over the Week Task Force Asks Industry for Export Proposals PTI Weighs Talks Against Protest Over KP Seven of One Family Killed in Murree Road Accident Mir Raza’s Father Asks for a JIT Member to Be Replaced Pakistan Rejects a $490m Loan as Too Expensive Minister Seeks Loan Rescheduling as Rates Bite at 25pc 31,000 Consumers Denied the Petrol Subsidy Portal Glitch Blocks Returning Pakistanis From Filing LPG Cargoes Down to Two as Senate Presses on Winter Fuel

Articles for tag: attorney, automobile, beauty tips, breaking news, business, computer, conference call, cosmetics, credit, Cricket, daily jang, degree, donate, Drama, Electricity, entertainment, fashion, Flights, foods, Foreign Exchange, Gas, geo drama, geo entertainment, Health, hosting, insurance, jang news, jang newspaper, latest news, lawyer, loans, mobile, mortgage, pakistan news, Pharmaceuticals, smartphone, software, sports, tablet, Technology, today’s news, trading, urdu news, urdu newspaper, video, world, اپنے, احتجاج, اداروں, ایرانی, ٹرمپ, جاری, رکھیں, سنبھالیں, کا, کنٹرول, محب, وطن

January 13, 2026

News Desk

ایرانی محب وطن احتجاج جاری رکھیں، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں، ٹرمپ

تصویر سوشل میڈیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کھلم کھلا ایران میں پُرتشدد احتجاج کرنے والوں کی پشت پناہی کے لیے سامنے آگئے، ایران میں حکومت کے خلاف پُرتشدد مظاہرے کرنے والوں کو بغاوت پر اُکسایا۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی محب وطن احتجاج جاری رکھیں، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں۔  صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مظاہرین کے قاتلوں اور ظالموں کے نام محفوظ کرلیں، انہیں بھاری قیمت چکانا ہوگی۔  امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی مظاہرین کے قتل بند ہونے تک ایرانی حکام سے تمام ملاقاتیں منسوخ کردی ہیں۔ ایرانی

June 22, 2025

News Desk

امریکی حملے کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کی آبنائے ہُرمز بند کرنے کی منظوری

امریکی حملے کے بعد ایران کی پارلیمنٹ نے آبنائے ہُرمز بند کرنے کی منظوری دے دی۔ ایران پر امریکی حملے کے بعد ایران نے جوابی اقدامات کرنے شروع کردیے ہیں، پارلیمنٹ نے آبنائے ہُرمز بند کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق  ایران کی اعلیٰ سیکیورٹی قیادت پارلیمنٹ کے فیصلے کی حتمی منظوری دے گی۔ خیال رہے کہ کچھ دن پہلے ایران نے دھمکی دی تھی کہ اگر امریکا نے جنگ میں اسرائیل کا ساتھ دیا تو آبنائے ہرمز بند کر دی جائے گی۔ آبنائے ہرمز سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت اور ایران سے یومیہ تقریباً

June 21, 2025

News Desk

7 جدید ایرانی میزائل پورے اسرائیل میں اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں

ایران کے پاس ایسا کیا ہے کہ اسرائیل ہی نہیں، پوری دنیا انگشت بدنداں ہے۔ ایک سے بڑھ کے ایک نیا سرپرائز۔ دنیا کے سب سے مستند ترین اسرائیلی دفاعی نظام کا پول کھولنے والے ایرانی ہتھیار کون سے ہیں؟ اسرائیل کا سب سے مضبوط اور بڑا دفاعی نظام ہے، چڑیا بھی پر نہیں مار سکتی، چیونٹی بھی حرکت کرے تو پکڑی جائے، کوئی آفت اسرائیل پر نہیں گر سکتی۔ یہ دعوے ہی نہیں کیے جاتے تھے بلکہ اسرائیل نے پوری دنیا پر اس دفاعی نظام کی دھاک بٹھا رکھی تھی۔ اس تھری ٹیئر دفاعی سسٹم میں شامل ہے اسرائیل

June 19, 2025

News Desk

ایرانی حکومت کا خاتمہ ہوتا ہے تو اقتدار کیلئے میدان میں کون ہوگا؟

ایران پر امریکی حمایت سے جاری اسرائیلی حملوں کے تناظر میں تہران میں رجیم چینج کی باتیں بھی کی جارہی ہیں۔ اس صورتِ حال میں سب سے اہم سوال یہ سامنے آرہا ہے کہ اگر ایران میں موجودہ حکومت کا خاتمہ ہوتا ہے تو اقتدار کے لیے میدان میں کون کون ہوگا؟  ایران میں اسرائیلی حملوں کے بعد معاشی بحران، ممکنہ عوامی احتجاج اور بڑھتے عالمی دباؤ کے پیش نظر ایک اہم سوال سامنے آ رہا ہے کہ اگر تہران میں رجیم چینج ہوتا ہے تو اقتدار کے لیے میدان میں کون ہوگا؟ امریکا، اسرائیل اور یورپی طاقتیں کئی برسوں

June 16, 2025

News Desk

ایرانی ہائی ٹیک جوابی حملہ، اسرائیلی دفاعی نظام پر سوالات اُٹھانے لگے

آپریشن رائزنگ لائن کے جواب میں ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کی بوچھاڑ ایران کے ہائی ٹیک جوابی حملے نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام میں شگاف ڈال دیے۔  تل ابیب سمیت مختلف شہروں میں تباہی کے مناظر نے اسرائیل کے ناقابلِ تسخیر سمجھے جانے والے دفاعی نظام، خاص طور پر آئرن ڈوم، پر سوالات اُٹھا دیے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران نے آپریشن ریزنگ لائن کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے جمعہ اور ہفتہ کو اسرائیل پر 200 سے زائد میزائل داغے۔ ایران کے کئی میزائل اسرائیلی دفاعی نظام کو چکمہ دینے میں کامیاب رہے۔ 

October 4, 2024

News Desk

آیت اللّٰہ خامنہ ای کا 5 سال بعد نمازِ جمعہ کا خطبہ، بڑی تعداد میں ایرانی عوام پہنچ گئے

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے آج 5 سال بعد تہران کی مرکزی امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا ہے اور نماز کی امامت کرائی ہے۔ امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ سے کئی گھنٹے پہلے ہی عوام کا رش لگ گیا، ایرانی عوام اپنے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ کا خطبہ سننے اور ان کی اقتداء میں نمازِ جمعہ ادا کرنے بڑی تعداد میں پہنچ گئے۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای نے نمازِ جمعہ کے خطبے میں مسلم اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان مظلوم لوگوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کریں،

October 2, 2024

News Desk

اسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیا

فوٹو: رائیٹرز اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز اسرائیل پر ایران کے میزائل حملوں کے دوران اپنے ہوائی اڈوں پر میزائل گرنے کی تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق منگل کو ایران کی جانب سے کیے جانیوالے میزائل حملوں نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات کئی ایرانی میزائلوں نے اسرائیلی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا۔اسرائیلی فوجی ذرائع نے سی این این کو بتایا کہ ان حملوں میں فوجی تنصیبات کو کوئی بڑا نقصان نہیں پہنچا۔ اسرائیلی فوج نے تسلیم کیا کہ منگل کی رات ایرانی بیلسٹک میزائل حملے میں اس کے کچھ ہوائی اڈے

October 2, 2024

News Desk

اسرائیل پر ایران کا حملہ مکمل ہوگیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

فائل فوٹو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراغچی نے کہا ہے کہ اسرائیل پر ایران کا حملہ مکمل ہوگیا ہے، اسرائیل نے مزید جوابی کارروائی کی تو بھر جواب دیا جائے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ عباس عراغچی کا کہنا تھا کہ ایران نے اسرائیل کے خلاف اپنے دفاع کا استعمال کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنا جوابی حملہ کرنے سے قبل دو ماہ تک انتظار کیا کہ شاید غزہ میں جنگ بندی ہو جائے۔ عباس عراغچی کا کہنا تھا کہا ایران کی کارروائی ختم ہو چکی ہے تاہم اگر

April 14, 2024

News Desk

اسرائیل پر حملہ، پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے حقائق جاری کردیے

پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے اسرائیل پر ایرانی حملے کے حقائق جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملے کا مقصد مقبوضہ فلسطین میں فوجی اڈوں کو نشانہ بنانا تھا، کسی شہری، غیر فوجی مراکز بشمول شہروں، اسپتالوں، عبادت گاہوں، انفرااسٹرکچر وغیرہ کو نشانہ نہیں بنایا۔ ترجمان ایرانی سفارتخانہ کے مطابق صیہونی حکومت کیخلاف ایران کی عسکری کارروائی ایک متناسب فوجی کارروائی تھی، کارروائی یو این چارٹر کے آرٹیکل 51 کے مطابق دفاع کے موروثی اور جائز حق کے فریم ورک کے اندر کی گئی تھی۔ ایرانی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا کہ کارروائی دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے

Hamza Azhar SalamEditor — Hamza Azhar Salam · Write to us with suggestions or tips
Powered by: Frontpage.dev
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com