August 16, 2024
گلیات کی تاریکیوں میں امیدکی کرن
موجودہ سیاسی صورت حال جس میں علاقہ گلیات ہر فورم پہ مکمل طور پہ ختم ہو چکا چاہے صوبائی اسمبلی ہویا قومی اسمبلی سینٹ ہو یا خواتین کی مخصوص نشست گلیات کی نمائندگی مکمل طور پہ ختم ہو چکی اور محرومیوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے عوامی حقوق اور ترقیاتی کام اور علاقے کی ترقی کا پہیہ مکمل طور پہ جام ہو چکا ایسے مایوس کن صورت حال میں ایک نوجوان اعلی تعلیم یافتہ بااخلاق اور اعلی کردار کا حامل نوجوان “سردار حسن منور” کا سامنے آنا حلقہ کی نمائندگی کا حق صحیح معنوں میں ادا کر



