December 13, 2021
اووسیز ووٹنگ رائٹس کی تاریخی جدوجہد اور حقائق
اووسیز ووٹنگ رائٹس کی جدوجہد 1970 سے مختلف ممالک میں جاری تھی لیکن اوورسیز پاکستانیوں کو پہلی مرتبہ ووٹ کا حق سپریم کورٹ آف پاکستان نے 1992 میں یاسمین کیس کے ذریعے دیا اور اس میں یہ کہا کہ موجودہ حکومت کمیٹی تشکیل دے اور کمیٹی یہ Find out کرے کے کونسا ووٹنگ میکنزم ہونا چاہئے۔ بعد ازاں 2011 تک اس میں کوئی پیش رفت نہ ہوئی بس کمیٹیاں بنتی اور ٹوٹتی رہی مگر کوئی میکنزم نہ بن سکا. 2011 میں چند اوورسیز پاکستانی اور تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عارف علوی نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دی کہ اوورسیز



