March 9, 2025
طورخم سرحدی گزرگاہ کھولنے کے لئے پاک افغان جرگہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت، ٹرانزٹ تجارت اور پیدل آمد ورفت کے لئے طورخم کی اہم سرحدی گزرگاہ کھولنے کے لئے دونوں ممالک کے حکام مذاکرات کی ناکامی کے بعد اب کشیدگی کم کرنے کے لئے جرگہ ہورہا ہے۔ جرگہ طورخم کھولنے سے متعلق بھی دونوں ملکوں کی قیادت کو تجاویز دینگے جو 21 فروری سے طورخم کے دونوں اطراف پر نئی تعمیرات پر تنازعہ کی وجہ سے بند ہے۔ پاک افغان مشترکہ صنعت و تجارت کے نائب صدر ضیاء الحق سرحدی نے “دی پاکستان ڈیلی” کو بتایا ہے کہ طورخم بند ہونے سے تاجروں کا ملینز ڈالرز










