May 10, 2022
دی بینک آف پنجاب مری کے عملے کا کسٹمرز کے ساتھ انتہائی برا رویہ
مری: دی بینک آف پنجاب مری (برانچ کوڈ 0745) کے عملے کا کسٹمرز کے ساتھ انتہائی برا رویہ۔ تفصیلات کے مطابق، برانچ کے تمام ملازمین بہت ہی برے لہجے سے کسٹمرز کے ساتھ بات کرتے ہیں. ایک کسٹمر نے بتایا کہ چیک کیش اور ڈپازٹ کروانے کے لیے کھنٹوں لائنوں میں کھڑا رہنا پڑتا ہے جبکہ عملہ گپ شپ میں مصروف رہتا ہے۔ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ جب بینک میں پیسے جمع کروانے جاتے ہے تو کیشیر دس اور بیس روپے کے نوٹ لینے سے انکار کر دیتا ہیں. اکثر کسٹمرز کے ساتھ بات لڑائی جھگڑے تک


